تبصرے تجزئیے

  • نواں آیاں اے سوہنیا

    پوری دنیا میں ایک ہیجان بپا ہے اور ہر کوئی فکر مند ہے کہ معلوم نہیں کیا ہونے والا ہے۔ یہ نیا قانون ہے اور فلاں پرانا قانون کالعدم ہے۔ کوئی اس طرف سے ہماری جانب داخل نہ ہونے پائے اس لئے فوری دیواروں کی تعمیر شروع کردی جائے۔ جو بھی پناہ کے لئے چھپے ہوئے ہیں انہیں پکڑو اور ملک بدر [..]مزید پڑھیں

  • اسلام میں مہمان نوازی کی اہمیت و آداب

    مہمان کے آنے پر اس کا پر تپاک استقبال کرنا، اسے خوش آمدید کہنا اور اس کی خاطر مدارات کرنے کا رواج روزِ اوّل سے ہی دنیا کی تمام مہذب قوموں کا شعار رہا ہے ۔ ہر ملک ، ہر علاقے اور ہر قوم میں مہمان نوازی کے انداز و اطوار اور اس کے طور طریقے مختلف ضرور ہیں لیکن اس بات میں کسی قوم کا بھی � [..]مزید پڑھیں

  • کون سا نوحہ لکھوں؟

    سوچا اب کی بار بھی کچھ نہ لکھوں، ایک نہ سو سکھ ۔۔۔ نہ لکھوں گا ، نہ سوچوں گا۔ نہ ہی ذہنی خلفشار کا شکار ہوں گا۔ مگر بھلا ہو آزاد میڈیا کا ، بکھرے لاشے ، بہتا خون، لتھڑی دیواریں، روتی آنکھیں، بین کرتی مائیں، چلاتی بہنیں، دھاڑیں مارتے بھائی، بے سدھ ٹھنڈے فرش پہ ٹانگیں پسارے باپ، چا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ، فلسطین اور دو ریاستی حل

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کے 16فروری 2017 کے بیان کے مطابق، نیتن یاہو اور ٹرمپ کی میٹنگ کے بعد یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہوگی کہ اس میں مذاکرات کی موت کا نیم سرکاری اعلان کیا گیا۔ بیشتر امریکی سیاست دانوں نے جو بات محسوس تو کی تھی مگر جعلی شائستگی اور معقولیت کی بنا پر � [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف سپیڈ اور پرنسپل کی پھرتیاں

    گزشتہ دنوں سینئر کالم نگار اور صحافی  مجیب الرحمان شامی کا شہباز شریف کی طرزِ حکمرانی پر کالم پڑھا۔ جس میں انہوں نے ان کی برق رفتاری کے لقب شہباز شریف سپیڈ کے متعلق تفصیل بیان کی۔ چند روز قبل ہی پنجاب حکومت کی جانب سے اخبارات میں بڑی شدومد سے اشتہار دیا گیا جس میں امریکی تھ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی تھنک ٹینک

    یہ جاننا مشکل ہوگا کہ ہمارے ملک میں سوچ بچار کرنے والوں کی کیا اہمیت اور افادیت ہے۔ لکیر کے فقیر ہمارے ملک میں خوب دھوم مچاتے ہیں اور آؤ بھگت کے اہل ٹھہرتے ہیں۔ صحیح معنوں میں سوچ بچار کرنے والے لوگوں کو ان چیزوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا۔ مگر باقی دنیا ان سوچ بچار کرنے والوں کو [..]مزید پڑھیں

  • کٹہرا اپنا اپنا

    پانامہ کیس کی سماعت مکمل ہوئی۔ نیا بینچ بنا اور روزانہ کی بنیاد پر سماعت بھی شروع ہو گئی۔ انصاف ہوتا نظر بھی آ رہا ہے۔ جو سب چھپائے بیٹھے تھے انہیں سب سامنے لانے پہ مجبور کر دیا گیا ہے۔ اور جو بنا دلائل کے خطابت کے زعم میں سزا دلوانے کے چکر میں تھے ان سے بھی کہہ دیا گیا ہے کہ بھئی � [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا کاروبار

    پیسہ کمانا مردوں کا شیوہ ہے۔ پیسہ کمانا جسے نہ آیا وہ مرد نہیں ہے۔ پہلے جب انسان شکار پر ہی گزارا کرتا تھا تو بھی شکار کرکے لانا مردانگی کے زمرے میں شامل تھا۔ بعد کے زمانے میں گرچہ  لفظ کمانا معیوب بھی سمجھا جاتا رہا ہے۔ کمانا دراصل انسانی فضلہ کو صاف کرنے کو بھی کہتے تھے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • مادری زبان کا عالمی دن

    21  فروری کو پوری دنیا میں عالمی یومِ مادری زبان منایاگیا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں سیمنار ، جلسہ اور رنگا رنگ تقاریب منعقد کی گئیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی عالمی یومِ مادری زبان کے حوالے سے ڈھیروں پیغامات پوسٹ کئے گئے۔ کسی نے اپنی زبان کا جشن منایا تو کسی نے اپنی زبان کی تباہی کا ما� [..]مزید پڑھیں