تبصرے تجزئیے

  • اردو ہے جس کا نام ۔ 2
    • 11/01/2015 12:51 PM
    • 3896

    استنبول یونیورسٹی میں اردو زبان کی تدریس کے سو سال مکمل ہونے پر اکتوبر میں یہاں ایک بین الاقوامی سمپوزیم منعقد کیا گیا تھا ، جس میں مختلف ملکوں سے تقریباٌ ایک سو مندوبین نے شرکت کی تھی۔ ان میں سے بیشتر مختلف یونیورسٹیوں میں اعلیٰ سطح پر اردو کی تدریس اور تحقیق کی خدمات انجام دے [..]مزید پڑھیں

  • اردو کانفرنسیں، کالم نگار اور وارداتئے
    • 11/01/2015 11:13 AM
    • 6549

    یہ 1985 کا قصہ ہے۔ میں نے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر ناروے میں مشاعرے کا آغاز کرنے کی کوششیں شروع کیں۔ احباب کے تعاون اور حکومت ناروے کی مالی امداد کی وجہ سے ہم اس مقصد میں کامیاب ہو سکے۔ میرے سمیت اس انتظام میں شامل سب لوگوں کا ادب سے صرف اتنا رشتہ تھا کہ ہم اردو سے محبت کرتے تھے اور � [..]مزید پڑھیں

  • اردو کانفرنسوں سے نالاں اردو داں
    • 10/31/2015 8:30 PM
    • 3867

    پاکستان کے ایک مؤقر انگریزی جریدے میں ادب کے موضوع پر لکھنے والے ایک معتبر نام رؤف پاریکھ کا اردو کی عالمی کانفرنسوں کے بارے میں انگریزی میں چھپا کالم کئی مرتبہ غور سے پڑھا۔ اس کالم کو کئی مرتبہ غور سے پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ میں کوئی ایک عشرہ پہلے ہی ترکی میں منعقد ہونے والی ایک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام فوج کو کیوں نہ پکاریں
    • 10/30/2015 1:07 PM
    • 3557

    پاکستان میں آنے والے حالیہ زلزلے نے حکومت اور حکومتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے شدید زلزلے میں جس کی شدت امریکی جیولوجیکل سروے نے 7.5 اور پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 8.1 بتائی ہے، میں اب تک کم از کم 272 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خوش قسمتی سے اس ز [..]مزید پڑھیں

  • پرانی دنیا ، نئی دریافت
    • 10/27/2015 11:59 AM
    • 4032

    ڈینش زبان مِیں ملک کا نام  گرین لینڈ  Greenland اور علاقائی زبان مِیں کالالیت  نُو نات Kalaallit Nunaat  ہے ۔   دنیا کے اِس سب سے بڑے جزیرہ کی آبادی دنیا کی کم ترین  گنجان ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے  طویل فاصلے پر صرف ساحلِ سمندر پر ہی  آباد ہیں کہ جہاں کا موسم کِسی حد تک [..]مزید پڑھیں

  • ناانصافی کے خلاف آگاہی کی ضرورت
    • 10/27/2015 11:49 AM
    • 3248

    ہر آزاد جمہوری ملک میں شہریوں کو کچھ ایسے حقوق حاصل ہوتے ہیں جن سے ان کو محروم نہیں کیا جاسکتا۔ ان حقوق کے بغیر شہری اپنی شخصیت کی تعمیر نہیں کرسکتے۔ہندوستان کے دستور میں شہریوں کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ ان کی رو سے ہر شہری خواہ وہ ہندو ہو یا مسلمان، سکھ ہو یا عیسائی قانون کی نگا [..]مزید پڑھیں

  • درد شب ہجراں
    • 10/26/2015 10:36 AM
    • 4336

    ہم ایک بے یقینی کے دور سے گزر رہے ہیں۔ عملاً تو جادہ پیماں ہیں لیکن لگتا یوں ہے کہ ہمارے پاﺅں زمین پر نہیں ہیں۔ بات اس موضوع پر چل رہی تھی کہ ہمارے دوست نثار احمد شیخ  نے پھلجھڑی چھوڑی ’ہور چوپو‘۔ ہمارے کان کھڑے ہو گئے۔ وجہ پوچھی تو بتانے لگے انہوں نے اپنے پوتوں کے نام ای� [..]مزید پڑھیں

  • کربلا کیا ہے
    • 10/23/2015 10:53 AM
    • 4223

    امت مسلمہ ایک عجیب دوراہے پر ہے۔ ہر طرف خونِ مسلماں ارزاں ہے۔ کشمیر ہو یا فلسطین، مصر ہو یا عراق، شام ہو یا لبنان، افغانستان ہو یابرما ہر جگہ مسلمان تہہ و تیغ ہو رہے ہیں۔ پوری مسلم دنیا اپنے اپنے بلاک بنائے بیٹھی ہے اور کفار اس تفریق کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمیں نقصان پہنچانے کا کو [..]مزید پڑھیں

  • اردو ہے جسکا نام ۔۔۔۔۔
    • 10/21/2015 3:17 PM
    • 5335

    یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ ’’ اردو ‘‘ ترکی زبان کا لفظ ہے۔ اس حوالے سے ترکی ، اردو زبان کی ماں ٹھہری اور ترکی اسکا گھر۔ برسوں بعد یہ بچی دنیا بھر میں پھیلی اپنی آل اولاد کے ساتھ چند روزقبل جب اپنی ماں سے ملنے آبائی گھر پہنچی تو ماں نے جس محبت سے اسے اپنی آغوش میں لیا وہ دید [..]مزید پڑھیں

  • ایک جیت کا پریشان کن حال
    • 10/21/2015 11:53 AM
    • 3689

    شیر رہی سہی طاقت مجتمع کر کے دھاڑا اور گرتے پڑتے NA-122 میں عزت بچا لی۔ عزت اس لئے بچا لی کیوں کہ اس حلقے میں مقابلہ صرف دو امیدواروں کے درمیان نہیں تھا۔ بلکہ شاید مکمل طور پر دو پارٹیوں کے درمیان تھا۔ اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مکمل امداد کے باوجود صرف سات � [..]مزید پڑھیں