تبصرے تجزئیے

  • سمت درست کرنے کی ضرورت ہے
    • 07/13/2013 3:07 PM
    • 2758

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 فیصد شرح سود پر5.3 بلین روپے روپے کا معاہدہ،  وزیراعظم کا ہنگامی دورہ چین اور اب قومی سلامتی پر کل جماعتی کانفرنس کے اعلان سے وزیراعظم نواز شریف اور حکمران جماعت کی سمت کا اندازہ توہورہا ہے لیکن حکومتی ترجیحات کا تعین تاحال نہیں ہوسکا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک خفیہ خط اور ایم کیو ایم
    • 07/12/2013 6:47 PM
    • 2423

    برطانوی وزیراعظم کے نام متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے ایک خط کے حوالے سے پاکستان میں ایک بار پھر شدید بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ خط 23 ستمبر 2001ء کو برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے نام لکھا گیا تھا۔ اس میں برطانوی حکومت سے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو توڑنے کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • امن کا مہینہ رمضان المبارک
    • 07/11/2013 3:59 PM
    • 3331

    حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر کام، اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے اور جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو وہ اس دن فحش بات نہ کرے، شور نہ کرے، اگر کوئی اسے گال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جماعت اسلامی کا جائزہ اجلاس
    • 07/08/2013 7:24 PM
    • 2659

    مئی 2013ء کے انتخابات تا حال زیر بحث ہیں اور ان کے مضمرات و اثرات کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے۔ ہمارے ہاں عمومی طور پر سیاسی جماعتوں کا رویہ یہ رہا ہے کہ جیتنے والی سیاسی جماعتیں حکومت سازی اور ہنی مون میں لگ جاتی ہیں یا امور مملکت میں فوری طور پر الجھ جاتی ہیں۔ یعنی جیتنے وال� [..]مزید پڑھیں

  • مصر کے مستقبل کیلئے
    • 07/07/2013 9:57 PM
    • 2734

    مصر میں گزشتہ ہفتے کے دوران فوج نے صدر محمد مرسی کو معزول کرتے ہوئے ملک کا آئین منسوخ کر دیا ہے۔ آئینی سپریم کورٹ کے صدر کو عبوری صدر بنا کر ایک متوازن حکومت قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فوج کے سربراہ نے براہ راست اقتدار پر قبضہ نہیں کیا ہے۔ لیکن یہ واضح کر دیا ہے کہ اصل اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • استقبال رمضان
    • 07/07/2013 3:45 PM
    • 2727

    کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں ۔ اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں۔ اس کی آمد نہ صرف ایک مسلمان کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے علاوہ د� [..]مزید پڑھیں

  • ممنوعہ سوالات
    • 07/06/2013 5:21 PM
    • 2782

    پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر سے کم رہ گئے ہیں ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پرانا قرضہ نیا قرض لے کر چکانے کی بجلی آج ہی گری ہے ۔ امن و امان کی صورت حال کئی دہائیوں سے باعثِ تشویش اور مخدوش ہے ۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی خبریں سننے اور دیکھنے سے خوف آتا ہے ۔ اخبار بینی م [..]مزید پڑھیں

  • عمران فاروق کا قتل برطانوی معاملہ
    • 07/06/2013 5:10 PM
    • 2679

    برطانیہ میں قتل اور ریپ ، دو ا یسے جرم ہیں جنھیں بہت زیادہ سنگین تصور کیا جاتا ہے اور ان دونوں جرائم کے ملزموں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاتی۔ چاہے اس کے لئے کتنی ہی محنت کیوں نہ کرنا پڑے۔ کتنا ہی سرمایہ لگ جائے اور اس میں کتنا ہی عرصہ کیوں نہ گزر جائے ۔ یہاں انگلینڈ میں پو [..]مزید پڑھیں

  • روزہ کے مسائل
    • 07/03/2013 11:11 AM
    • 3056

    روزہ کی فرضیت : حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے کہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں ایمان ، نماز ، زکوۃ ، روزہ ، حج ۔ روزہ کی نیت : حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے انما الاعمال بالنیات اور روزہ کی یہی نیت ہے کہ صبح سحری کرتے وقت یہ ارادہ کر لیں کہ میں رمضان شریف کا روزہ رکھ رہا ہوں اور برکت [..]مزید پڑھیں

  • انقلابِ مصر کا شیرازہ
    • 07/02/2013 6:36 PM
    • 2779

    فوج کے سربراہ اور مصر کے وزیر دفاع جنرل عبدالفتح الثیثی نے پیر کے روز صدر محمد مرسی اور ان کے مخالفین کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی شام تک فریقین کسی نتیجے پر پہنچ جائیں ورنہ مسلح افواج اپنی طرف سے مسئلہ کا حل پیش کریں گی۔ اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ ان ت [..]مزید پڑھیں