تبصرے تجزئیے

  • ناچ مسلم لیگ ناچ

    امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جا ن پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف زادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی ۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی ۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم کے کھوٹے پ [..]مزید پڑھیں

  • جینے کے لئے حوصلہ چاہئے

    اپنی پڑھائی سے فرصت پاتے ہی جب ایک نجی تعلیمی ادارے سے وابستگی اختیار کی تو ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد سب سے پہلی کلاس جو پڑھانے کا مجھے شرف حاصل ہوا وہ کلاس تو نہیں البتہٰ اس ادارے کے بگڑے ہوئے لڑکوں کا ایک ایک ایسا جتھا تھا جسے کوڑھ کے مریضوں کی طرح پورے ادارے سے الگ تھلگ رکھا گیا [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کا بحران

    جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے منظم جماعت کی تاریخ رکھتی ہے۔ مولانا مودودی مرحوم نے اس جماعت کے قیام سے خطے میں اسلامی انقلاب کا بیڑا اٹھایا۔ جماعت اسلامی، سیاست کے ساتھ ساتھ مسلمانوں میں اسلامی شعار کی ترویج کا بھی دعویٰ کرتی چلی آئی ہے۔ مولانا مودودی مرحوم سیاسی دانشور، سیاس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب نہیں کریں گے

    سوموار 6 فروری کو برطانوی پارلیمنٹ کے ہاﺅس آف کامنز کے اسپیکر جون برکو نے سو سے زیادہ ایم پی کی موجودگی میں اعلان کیا کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ جب سرکاری دورے پر برطانیہ آئیں تو ان کو پارلیمنٹ کو خطاب کرنے دیا جا ئے۔ پھر کیا تھا اس اعلان پر جہاں حکمراں جماعت کے چند ایم پ� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور شوگر مافیا

    سپریم کورٹ میں بیان کردہ تفصیلات کے مطابق وزارتِ صنعت کے مورخہ 4 دسمبر 2015کے نوٹیفکیشن میں شریف خاندان کی تین شوگر ملوں کو جنوبی پنجاب منتقلی کی اجازت دے دی گئی۔ یہ شوگر ملیں ننکانہ صاحب، سرگودھا اور اوکاڑہ میں واقع تھیں۔ جب حکمران ہی شوگر مل مالکان ہوں گے تو کیا حکومت کی جان� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سپر لیگ کو پاکستان لانے کا خواب

    میدانوں میں  کھیلے جانے والے کھیلوں میں کرکٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ کرکٹ کی ابتدا برطانوی راج میں ہوئی اور آدھی سے زیادہ دنیا پر حکومت کرنے والوں نے اس کھیل کو متعارف کروانا شروع کیا۔ اگر اس کھیل کی ابتدائی شکل پر نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ یہ کوئی بہت رعب و دبدبے والے ل [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا معمول خلافِ معمول کیوں؟
    • تحریر
    • 02/10/2017 12:39 PM
    • 3930

    ہمارا علم مشاہدے اور پچھلے علم کی بنیاد پر آگے بڑھتا ہے۔ موسم کی پیش گوئی ہو یا انسانی مزاج آشنائی کی کوشش، گذشتہ علم اور تجربے کی سیڑھی پر کھڑے ہو کر کل میں جھانکنے کی کوشش ہمارا معمول ہے۔ انسانی تاریخ اور معاشرت کا سفر مگر ایک لگے بندھے دائرے میں نہیں ہوتا ۔ انہونی اور خلاف مع� [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی خدمت کے دعویدار

    استاد نے شاگرد کے پیپرسے نظریں ہٹا کر اسے دیکھتے ہوئے حیرت سے کہا ''تعجب ہے تم نے گائے پر لفظ بہ لفظ وہی مضمون لکھا ہے جو دوسال قبل تمہارے بھائی نے لکھا تھا ؟'' شاگرد نے بڑی معصومیت سے جواب دیتے ہوئے کہا ''استاد جی میں نے بھی اسی گائے پر مضمون لکھا ہے جس گائے پر میرے بھائی نے مضمون ل� [..]مزید پڑھیں

  • حرمت قلم کے لئے ادیبوں کا عزم

    صحافی اور ادیب معاشرہ کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں اور وہ یہ کام بطریق احسن تب ہی کرسکتے جب خود اعلی کردار اور اوصاف کے حامل ہوں۔ اہل قلم جب تک خوف، لالچ ، شہرت اور مفادات سے بالاتر ہوکر کام نہیں کریں گے ان کی تحریر پر اثر نہیں ہوگی۔ اگر کسی کا قلم خوشامد، حسد، بخل اور غل� [..]مزید پڑھیں