تبصرے تجزئیے

  • سازشوں کی لپیٹ میں
    • 08/15/2015 3:08 PM
    • 4296

    جہاں ادارے مضبوط نہ ہوں، قانون کی حکمرانی نہ ہو اور قانون کو استمعال کرتے ہوئے مجرم کی معاشی اور سماجی حثیت کو مد ِ نظر رکھا جائے، جہاں اداروں کے تقدس کی درجہ بندی کر دی جائے، جہاں اخبارات کے صفحوں سے الفاظ اُکھاڑ لئے جائیں اور اخبار کو چھپنے سے پہلے سنسر کے مرحلوں  سے گزرنا پ [..]مزید پڑھیں

  • جشن آذادی اور ہمارا کردار
    • 08/15/2015 2:54 PM
    • 4571

    پاکستان میں یوم آزادی  حسب سابق روائتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے پاکستانیوں نے اپنے اپنے ہاں اس دن کی مناسبت سے جوش و ولولے سے  تقریبات کا اہتمام کیا۔  دہشت گردی کی خوف کے بادل چھٹنے کے بعد اس سال قومی پرچموں اور رنگا رنگ تقاریب نے پاکستان کے اندر� [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آذادی کیسے ممکن ہے
    • 08/15/2015 2:18 PM
    • 4626

    ناروے میں ہرسال جشن آزادی پاکستان کی تقریبات بھرپور جوش وخروش سے انعقاد کی جاتی ہیں ۔ پاکستان سے سیاسی شخصیات وزیر ومشیر مدعو کئے جاتے ہیں جو خطابات کے جوہر دکھاتے ہیں ۔ سیرو تفریح کے مزے لوٹتے ہوئے ، دعوت پر دعوت نوش کرتے ہوئے واپس پلٹ جاتے ہیں ۔ مانا کہ ہم مادروطن سے بے پناہ م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مائنس الطاف فارمولہ ناکام
    • 08/13/2015 5:48 PM
    • 3775

    وفاقی اور صوبائی منتخب ایوانوں سے ایم کیو ایم کے استعفوں سے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ “ مائنس الطاف حسین “  فارمولے کی کوششوں کو منہ کی کھانی پڑی۔ الطاف حسین کے سیاسی  “ چھکے “ نے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی ہوایئاں اڑا دیں۔ الطاف حسین نے طاقت کا بھر پور مظاہرہ کر کے اپن [..]مزید پڑھیں

  • ناقص طرز سیاست بدلنا ہو گا
    • 08/13/2015 5:29 PM
    • 3455

    پاکستان کی سیاست میں کچھ بعید ہے نہ ہی قریب۔ ایم کیو ایم کے استعفوں کو ہی لے لیں۔ کوئی ان استعفوں کو ترپ کا پتہ قرار دے رہا ہے تو کوئی پھسپھسی چال، کوئی عقلمندانہ اور شاطرانہ فیصلہ مان رہا ہے تو کوئی آپریشن پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی کوشش۔ لیکن ایم کیو ایم نے استعفے اس یقین کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • اردو کون ہے

    ڈاکٹر مجاہد صاحب کا فون آیا جیسے ان پر وحی نازل ہوتی ہو۔ بڑی گرما گرمی میں بولے، سارے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ نعمان الحق صاحب تشریف لا رہے ہیں۔ محفل منعقد کرنا مقصود ہے۔ ڈاکٹر عبدالحئی صاحب اسلامیات پر گفتگو کریں گے۔ ڈاکٹر تحسین چیمہ صاحب پاکستانی سیاست پر بولیں گے اور آپ فر� [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عداتیں کیوں ضروری ہیں
    • 08/13/2015 12:42 PM
    • 3797

    سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے دو بڑی قوتوں نے فوج کو سپریم تسلیم کر لیا اور یہ بھی فیصلہ ہؤا کہ اب ہر ملکی ادارے میں فوج کے علاوہ کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ملک و عوام کی صحیح طور پر خدمت کر سکے ۔ یہ ملک جمہوری اور اہم سول اداروں کی نا اہلی کے باعث ہی یہ ممکن ہؤا ہے ۔ فوج نے اس فیصلہ کے آن� [..]مزید پڑھیں

  • اب عمران خان کیا کریں گے
    • 08/11/2015 5:34 PM
    • 3380

    ضرب عضب کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، کراچی میں کلین اپ اپریشن کے بعد امن و امان کی بہترصورت حال، احتجاجی سیاست میں پی ٹی آئی کی پسپائی، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے نتائج، سول ملٹری تعلقات میں بظاہر ھم آہنگی، ملکی معیشت میں بہتری کے اشارئے اور ملک میں چین کی اربوں ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • گلشن کا خدا حافظ
    • 08/11/2015 2:14 PM
    • 5729

    آج میں یہاں پردیس میں بیٹھ کر پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے اور اپنے اردگرد یورپ میں آ بسنے والے ہم وطنوں کے خیالات اور تاثرات بیان کرنا چاہوں گا کہ میں تاریکی میں گم شدہ ایک ایسا فرد ہوں جو تاریک بھول بھلیوں میں شاید 68 برسوں ہی سے اپنی راہ تلاش کر رہا ہے۔ مگر ہوتا یوں ہے � [..]مزید پڑھیں

  • جشن آزادی کے موقع پر ہماری تمنائیں
    • 08/11/2015 1:08 PM
    • 7034

    وطن عزیز کے ہر شہری، ہر چھوٹے بڑے اور ہر سپوت کو یوم آزادی مبارک ہو۔ خدا کرے کہ قومی ترانہ میں مذکور ساری دعائیں اور ساری نیک تمنائیں وطن عزیز کے حق میں پوری ہوں اور ہم اپنے مولا سے گڑگڑا کر دعا کریں کہ سایہ خدائے ذوالجلال۔ آمین۔ قوم ہر سال یوم آزادی مناتی ہے۔ اور سیاسی لیڈران ک� [..]مزید پڑھیں