تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کی داستان حیات اور ہماری سیاسی تاریخ

    حکومتِ پنجاب کے احکامات کے تحت ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب نے پنجاب کی تمام سرکاری لائبریریوں اور تعلیمی اداروں کے لئے مصنف طارق احمد خان کی وزیر اعظم پاکستان پر لکھی جانے والی کتاب میاں محمد نواز شریف داستانِ حیات نامی کتاب کو خریدنے کے لئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کتاب سے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تہذیبی و سیاسی تصادم کے آثار

    مشرق اور مغرب کے باہمی تفاوت کا بڑا سبب اقتصادی و تہذیبی تمدن کی وہ گہری خلیج ہے جو ان دونوں خطوں کے درمیان حائل ہے۔ اور جو فی الحال ختم ہوتی دکھائی نہیں دیتی ۔  مغرب کی ترقی کا سفر تقریباً سولہویں صدی سے شروع ہوا۔ اس دور میں سائنس کی ترقی سے دریافت اور تحقیق و جستجو کی راہی� [..]مزید پڑھیں

  • نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

    سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد شریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیرعمرکا اس منصب کےلیے انتخاب کیا ۔ دو فر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طارق فتح کی عجب کہانی

    مصنف اور کالم نگار طارق فتح کی 'ٹوئٹر ٹائم لائن' پر ہمہ وقت کوئی نہ کوئی سرگرمی جاری رہتی ہے ۔ کبھی وہ کولکتہ پولیس کو’’نامرد‘‘ قرار دیتے ہیں تو کبھی ملاؤں پر الزام دھرتے ہیں کہ وہ ان کی زندگی کے درپے ہیں ۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 'گوگل میں کام کرنے والے اسلام پسند� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے لئے خود محنت کرنا ہوگی

    کوئی 3 ہفتے پہلے کی بات ہے کہ میں لاہور سے موٹروے  پرجا رہا تھا اور ٹریفک جام تھا کیوں کہ  دھند کی وجہ سے سڑک بند تھی۔ گاڑیوں کا رش تھا۔  میرے آگے  ایک گاڑی تھی جس کی نمبر پلیٹ پر اٹارنی ایٹ لاء لکھا ہوا تھا اور گاڑی کی پچھلی سکرین پر قائداعظم لا کالج لکھا ہوا تھا۔ اس گاڑی [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ دنیا میں امن بھی لا سکتے ہیں

    ٹرمپ کی صدارت کے دو ہفتے پورے ہوچکے۔ امریکہ کے اندر لاکھوں لوگ ٹرمپ کی مخالفت میں احتجاج کررہے ہیں۔  مہذب معاشروں میں احتجاج مخالفت کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔ اس احتجاج میں مشہور گلوکار، اداکار، اساتذہ، ڈاکٹر ، انجینئرز، اقلیتی راہنما تک شامل ہیں۔ کیوں کہ ان کو معلوم ہے کہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • کتاب اور کتاب میلے میں کیا رکھا ہے!
    • تحریر
    • 02/03/2017 12:27 PM
    • 4369

    تیس بتیس سال پرانی بات ہے لیکن حافظے میں کل کی بات کی طرح نقش ہے۔ ان دنوں ہم کراچی میں مقیم تھے۔ پاک بھارت تعلقات میں ابھی سرد مہری نہ آئی تھی۔ میل ملاپ کے لیے رشتہ داروں سمیت شعراء اور ادیبوں کا خاصا آنا جانا لگا رہتا۔ انہی دنوں ہم نے ایسی محفلوں میں سیّد ابوالحسن ندوی کی شبنم ل� [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر میں مسلم ریاستوں کا تصور

    اسلامیانِ برصغیر دورِ غلامی میں زبوں حالی کا شکا رتھے اور انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ اْن کی منزل کہاں ہے۔ انگریز حکومت اور ہندو بالادستی نے انہیں قومی اور سماجی سطح پر محکوم بنا رکھا رکھا تھا۔ اِن حالات میں اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915 میں سب سے پہلے چو [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

    امریکی انتخابات سے کوئی دس ماہ قبل جب ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی مہم نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پرچلارہے تھے تو پوری دنیا چونک پڑی اور ہلچل بھی مچی۔ کیونکہ دنیا بھرمیں امریکہ انسانی حقوق کا چیمپین کہلاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ عوامی جلسوں میں جو باتیں کررہے تھے وہ ہر پ� [..]مزید پڑھیں

  • لارڈ میکالے: سرزمین ہند کا دشمن یا دوست

    جب سے شعور نے آنکھ وا کی، بڑوں سے اکبر الہٰ آبادی اور علامہ اقبال کے اشعار سنے۔ نوائے وقت گھر میں آتا تھا، پرائمری سکول سے اس کو پڑھنا شروع کیا، ہائی سکول میں اردو ڈائجسٹ کا مطالعہ شروع ہوا۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں داخل ہوئے تو کالج کے اندر اور باہر بڑے جید پروفیسروں اور دانش ورو [..]مزید پڑھیں