تبصرے تجزئیے

  • برطانیہ میں ذات پات کے مسائل

    صدیوں سے انسان ذات پات کی بے معنی اور بے مقصد روایت کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ دنیا جب سے قائم ہوئی ہے انسان قبائیلوں اور چھوٹے چھوٹے گروہ میں بٹا رہا ہے۔ اس کے علاوہ امیری اور غریبی کے فرق نے انسان کو اس کے کام اور غربت کی وجہ سے کہیں جولاہا بنا دیا تو کہیں چمار۔ شاید  ان ہی و� [..]مزید پڑھیں

  • جل جیون ہے

    پانی کرہ ارض پر زندگی کا اہم جز ہے جو انسانی جسم کی بناوٹ اور اس کی مشینری کے اہم افعال سر انجام دیتا ہے۔ صاف پانی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے اور ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ پاکستان کو دہشت گردی، کرپشن اور توانائی کے بحران جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے لیکن اعدادو و شمار کے مطابق صاف پا [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا کالا چہرہ

    جمرات 26 جنوری 2017 کو  پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرے کو مغلظات بکتے ہوئے  مار پیٹ رہے تھے۔ مہذب معاشرے کے منتخب  نمائندےاسمبلی میں گتھم گتھا تھے اور ایک دوسر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2018 کے انتخابات، کون بازی جیتے گا

    2018 کے انتخابات کے لیے ہر سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم کا اپنے طور پر آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے 2013 کے انتخابات کے بعد وفاقی حکومت کو مسلسل مشکل وقت دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے احتجاجی سیاست کے ذریعے پہلے دو سالوں میں یہ یقین کر رکھا تھا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کو کسی نہ کسی طرح اقت� [..]مزید پڑھیں

  • بے چینی ایک سی ہے، رویے مختلف ہیں

    شہید کی مکھی تو یقیناًآپ نے دیکھی ہوگی، یہ مکھیاں جہاں اپنا چھتہ بناتی ہیں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پھولوں کا مقام اس سے کئی میل دور ہوتا ہے۔ ایک پھول میں بہت تھوڑی مقدار میں رس ہوتا ہے اس لئے بھی اس کو بہت دور تک جانا پڑتا ہے کہ بہت سے پھولوں کا رس چوس کر اپنی مقدار حاصل کر سکے۔ شہد ج� [..]مزید پڑھیں

  • برسلز میں اردو کانفرنس

    برسلز شہر کی کئی  شناخت ہیں۔ یہ بیلجیئم کا دارلحکومت ہے۔ یہاں نیٹو کا ہیڈ کواٹر بھی ہے۔ اور یہ یورپین پارلیمنٹ کی آماجگاہ بھی۔ یعنی یورپین یونین کا دراحکومت۔ وہ ملک جو کبھی تقسیم ہوا تو کبھی زیر نگیں رہا۔ آج  انہی تمام ملکوں کا دارالحکومت ہے جو کبھی اس کی شکست و ریخت کے ذمہ [..]مزید پڑھیں

  • اترپردیش میں فرقہ وارانہ واقعات

    حکومت ہند کی وزارت داخلہ کے مطابق 2011 سے اکتوبر2015 تک 3365 فرقہ وارانہ واقعات رونما ہوئے ۔ یہ فرقہ وارانہ واقعات فی ماہ اوسطاً 58 درج کیے گئے ہیں۔ نیز ان فرقہ وارانہ فسادات کا 85% فیصد حصہ ملک کی آٹھ ریاستوں سے تعلق رکھتا ہے۔ ان میں بہار، گجرات، کرناٹک، کیرلہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، � [..]مزید پڑھیں

  • مردم شماری، فوج اور تارکین وطن

    ہمارے ملک پاکستان میں آخری بار 1998 میں مردم شماری ہوئی تھی۔ اب 19 سال ہونے کو ہیں۔ یہ کیا ستم ظریفی ہے کہ انیس سال سے ہمیں یہ بھی پتہ نہیں کہ ہمارے ملک میں کتنے لوگ رہتے ہیں اور کل کتنے گھر ہیں۔ مردم شماری کی اہمیت سے کون انکار کر سکتا ہے۔  یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی کو اپنے گھر میں رہ [..]مزید پڑھیں

  • سچی سرکار کا مفروضہ اور زبان کا کچا پن

    ایک ہی روز میں صبح کے گھنٹوں میں پیمرا نے ایک طوطی خوش بیاں کی ٹیلی ویژن سکرین پر رونمائی بین کر دی۔ الزام غیر محتاط گفتگو، توہین آمیز لب و لہجہ اور کھلی اشتعال انگیزی۔ اسی روز سہ پہر کو قومی اسمبلی میں دو جماعتوں کے ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ لات، گھونسے کا دور چلا ۔ گالی گفتار میں [..]مزید پڑھیں

  • لبرل افراد کے خلاف سازش

    محمودہ سلطانہ تحریک پاکستان سے منسلک رہیں، اس لیے ہر پاکستانی کے لیے وہ قابل قدر خاتون تھیں۔ ان کے شوہر شیخ لیاقت حسین بھی آزادی کی تحریک میں شامل تھے۔ ان کے صاحبزادے کا نام  عامر لیاقت ہے  جو بول چینل پر بیٹھ کرمذہب اورحب الوطنی  کے آڑ میں شاید لبرل خیالت کے حامل [..]مزید پڑھیں