بلوچستان میں پشتونوں کے مسائل، محمود اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام
- تحریر ظفراللہ خان
- 10/09/2017 9:13 PM
- 6607
جناح روڈ کے تھڑوں سے لے کر بلوچستان یونیورسٹی کے کینٹین تک ہر طالب علم چار مبہم اصطلاحات تواتر سے سنتا رہا ہے۔ استعمار، سامراج، طاغوت اور پنجابی اسٹیبلشمنٹ۔ چونکہ بلوچستان میں رائے عامہ کے بہت سے متوازی دھارے موجود ہیں اس لئے ان اصطلاحات کے مفاہیم وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں