تبصرے تجزئیے

  • غلط رویّے اور ہماری ذمہ داری
    • 11/09/2012 5:21 PM
    • 3182

    مختلف مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جانا اس بات کی شہادت ہے کہ انسان بحیثیت بندہ ہے۔اور خدا کے تصور میں یہ بات بھی شامل ہے کہ وہ بالا تر،سب پر دسترس رکھنے والا،عظیم قوتوں کا مالک، جبار و قہار کے ساتھ ساتھ رحمان و رحیم بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مشکل لمحات سے نجات کی خاطر انسان اپنے عقی� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف قانون سازی
    • 11/03/2012 3:51 PM
    • 2755

    مینگورہ میں قوم کی ہونہا ر بیٹی ملالہ یوسف زئی پر قا تلانہ حملے کے واقعے نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بار تو متحدکر دیا ۔ اس ہونہار ااور جرات مند بچی کی جلد صحت یابی کے لئے پاکستان کے ہر گھر میں دعائیں کی گئیں۔ جس کے نتیجے میں وہ اب تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویز ا [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں انتہا پسندی - خطرناک رجحان
    • 10/30/2012 12:41 PM
    • 2917

    یورپ میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی و قوم پرستی کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی کو روکنے کے لیے، یورپی اشرافیہ کو آگے بڑھنا اور یورپ کو بڑی شدت سے درکار  رہنمائی  مہیا کرنا ہوگی۔ بصورت دیگر یورپ میں امن کا انجام  یورپی یونین کو دیے گئے  امن کے نوبل انعام  کا تمسخر اُڑائے گا ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عشق و محبت کا عظیم نظارہ
    • 10/24/2012 4:33 PM
    • 2951

    بندہ مومن جب حج کا ارادہ کرتا ہے اسی وقت سے ایک تڑپ اس کو اندر سے بے چین کیے رہتی ہے۔عظیم عبادت کو انجام دینے کی تڑپ، اللہ کے گھر کی زیار ت کی تڑپ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مبارک میں قدم رکھنے کی تڑپ، ابراہیم خلیل علیہ السلام کے بنائے گھر کو دیکھنے کی تڑپ، ان وادیوں،سحراؤں ا [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ سیاسی فورم نہیں
    • 10/19/2012 2:31 PM
    • 2717

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عدلیہ کو للکارا ہے نیو یارک میں پیپلز پارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جو کچھ کہا وہ اہل پاکستان کے لیے حیران کن ہی نہیں پریشان کن بھی ہے۔ ان کی تقریر کے مندرجات اور لب و لہجہ دونوں نے بہت سے سوالات اٹھائے [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ سراؤں کا احتجاج اور اوباما کی ٹافیاں
    • 10/18/2012 4:04 PM
    • 2887

    بچہ بالاخر بچہ ہوتاہے،ایک ٹافی دے کر آپ بچے سے ایک ہزار کا نوٹ ہتھیا سکتے ہیں۔ بچہ ٹافی کو مزے لے لے کر چوستاہے اور ہزار کے نوٹ کو بھول جاتاہے۔ کچھ ایسا ہی استعماری طاقتوں نے بھی امت مسلمہ کے ساتھ کیاہے۔ وہ ہمیں ایوارڈز،اعزازات،نوکریوں،وزارتوں، صدارتوں اور قرضوں کی ٹافیاں د� [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ ملالہ
    • 10/14/2012 1:11 PM
    • 3506

    ملالہ یوسف زئی پاکستان مِیں ہرطرف آہ و بکا ہے۔ ظلم کے خلاف ایک لڑکی، ایک طالبہ، ایک آواز اور ایک ذہنیت وغیرہ وغیرہ ایک معصوم لڑکی پر حملہ اِس لیے کیا گیا کہ وہ پڑھنا چاہتی ہے۔ عورتوں کے علم کے حصول کی علم بردار ہے ۔ یہ بربریت ہے، بزدلی ہے، مذہب کے قوانین کے خلاف ہے۔  ملالہ [..]مزید پڑھیں

  • مینا جی کا “اثاثہ“
    • 10/08/2012 4:26 PM
    • 3140

    سب سے پہلے تو میں مینا جی کو ان کی کتاب اثاثہ کی اشاعت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ اس سے نہ صرف یہ کہ ان کا ایک دیرینہ خواب پورا ہوا ہے بلکہ اس کے ذریعے انھوں نے خود کو بحیثیت لکھاری رجسٹرڈ بھی کروا لیا ہے- جس طرح کسی منزل کے حصول کے لیے اس کی طرف بڑھایا جانے والا � [..]مزید پڑھیں

  • ساٹھ فیصد مایوس ووٹر
    • 10/08/2012 12:38 PM
    • 3577

    پاکستان میں آئندہ انتخابات ان میں لوگوں کی دلچسپی ، سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور غیر مقبولیت کے بارے میں امریکی ادارے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آر اے) کا حال ہی میں ایک سروے سامنے آیا ہے۔ یہ سروے پاکستان کے صرف ایک میڈیا گروپ نے اپنے اردو اور انگریزی اخبارات میں اپنے رپ [..]مزید پڑھیں

  • نقوش صحابہ
    • 10/02/2012 12:06 AM
    • 4149

    دنیا کی پانچ ہزار سالہ معلوم انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ روئے زمین پر کسی ایسی قوم نے ترقی کی منازل طے نہیں کیں جس نے علم و تحقیق پر توجہ نہیں دی، نظامِ تعلیم کو اہمیت نہیں دی، نصابِ تعلیم کو قومی امنگوں سے ہم آہنگ نہیں کیا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کے نونہالوں کو جدید و قدیم [..]مزید پڑھیں