تبصرے تجزئیے

  • خزانے کی تلاش

    عجیب معاملہ ہے صاحب۔ ایک وزیر اعظم ہے۔ ملک کے سیاہ و سپید کا ما لک۔ دعویٰ اس کو یہ ہے کہ منتخب ہے۔ عوام نے ووٹ دیئے ہیں ۔ ووٹ دینے والوں پر احترام اس کا قانوناٌ فرض ہے۔ یقیناٌ ہوگا ۔ ایسا ہی ہوگا۔ کس کی مجال  کہ انکار کرے۔ یہ الگ بات کے ووٹ دینے والوں کی اکثریت شاید یہ نہیں جان� [..]مزید پڑھیں

  • نعمتوں کی قدر اور شکر

    قیامت کے دن میدانِ حشر میں جہاں نیکیاں اور برائیاں تولی جائیں گی تو وہاں اس چیز کا بھی مطالبہ اور محاسبہ کیا جائے گا کہ اللہ تعالیٰ نے جو اپنی نعمتیں عطا فرمائی تھیں اُن کا کیا حق اور کیا شکر ادا کیا؟ ۔ بندہ کے پاس ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی کی عطا کی ہوئی ہے ۔ ہر چیز کا ایک حق ہے اوراس [..]مزید پڑھیں

  • اک مرد فرنگی کا تازیانہ

    جارج گیلوے معروف برطانوی سیاستدان اور مصنف ہیں۔ وہ رکن پارلیمنٹ بھی رہے ہیں۔ پہلے وہ برطانوی لیبر پارٹی کے سرکردہ راہنما تھے۔ بعد ازا ں انہو ں نے ریسپیکٹ سے اپنا سیاسی سفر رکھا۔ وہ کشمیری عوام کے حق خود آرادیت کے پر جوش حامی ہیں اور عراق جنگ کے بڑے ناقدین میں سے تھے۔ کچھ عرصہ ق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیوں لاپتہ کرتے ہو!

    بچپن  میں میری  والدہ   مجھے اور میرے بہن بھائی  کواکثر اپنے  چچاکے گھر پیر الہی بخش کالونی  لے جاتی  تھیں۔  والدہ کے چچا کی اولادوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے۔ بدقسمتی سے یہ بہن بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے۔ ان میں چھوٹے بھائی کا نام مبین انصاری ت� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے محبت کرنے کی سزا

    ‘ہم کم و بیش تیس لاکھ ہیں جو تعلیم، صحت، شناخت، ملازمت جیسی بنیادی ضروریات سے مستفید نہیں ہو پا رہے۔ ہم تعلیم حاصل نہیں کر پا رہے، ہم ملازمتیں حاصل نہیں کر پا رہے۔ کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تیس لاکھ میں سے ایک میں بھی ہوں جو ان حالات کا شکار ہوں۔ پہلے یہ احساس نہیں تھا کیوں کہ کس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران کیا ہے

    پاکستان کا بحران کیا ہے؟ شاید ہم ابھی تک یہ طے ہی نہیں کر پائے۔ 1940 میں قراردادِ لاہور کے وقت، مسلمانانِ ہند نے اپنی آزادی اور اقتدار کے لیے یہ قرارداد منظور کی اور 1947 میں پاکستان بن گیا۔ اگر قراردار منظور ہوگئی اور پھر اس پر وقت اور سیاسی حالات و تقاضوں کے حوالے سے 1947 میں عمل بھی [..]مزید پڑھیں

  • زندگی اس سے زیادہ تو نہیں عمر تیری!

    وہ جو غالب نے کہا تھا کہ قطرہ میں دجلہ دکھائی دے اور جز میں کل کھیل لڑکوں کا  ہوا  دیدہ  بینا نہ ہوا ’’دیدہ بینا‘‘ جس کو عطا ہو جائے اس کیلئے دشواریاں ہی دشواریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔  زندگی کے ہر موڑ پر دیدہ بینا جراحتوں کے سامان فراہم کرتا رہتا ہے۔ اصل معاملہ [..]مزید پڑھیں

  • خوف کی فضا کیوں پیدا کی جارہی ہے

    ہم اختلاف رائے کا سامنا ٹھیک طرح سے نہیں کرتے ۔ وقت کے ساتھ اس حوالے سے صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ۔ بات کرنے ، دوسروں کا موقف جاننے ، اسے سمجھنے اور اختلافات کو قبول کرنے کی بجائے ہم مخالف کو خاموش کرانے کی راہ پر چل نکلے ہیں۔ ذرا فیس بک اور ٹوئٹر پر اجنبی افراد، یہاں [..]مزید پڑھیں

  • نشہ باز بھی قابل احترام ہوتے ہیں

    نرس دوڑتی ہوئی آئی ۔۔۔ ند یم ندیم وہ چوتنتیس نمبر کمرے والا مریض بہت غصے میں ہے اور سب کو گالیاں دے رہا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ کہیں نرسوں پہ حملہ ہی نہ کر دے۔ پلیز ذرا آنا۔ میں  نے کہا کہ وہ کسی کو نہیں مار سکتا  وہ بے چارہ تو چل پھر نہیں سکتا کسی کو کیا مارے گا۔  لیکن میں پھ� [..]مزید پڑھیں