تبصرے تجزئیے

  • کراچی کی گھناؤنی تصویر
    • 06/14/2015 3:09 PM
    • 3808

    رینجرز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں روشنیوں کے شہر کراچی کی جو گھناؤنی اور مکروہ تصویر پاکستانیوں کے سامنے پیش کی ہے اس نے متعدد سوالات کو جنم دیا ہے۔ یہاں اہم ترین سوال یہ ہے کہ رینجرز شہر قائد میں 80 کی دہائی سے موجود ہے تو کیا 2015 میں آ کر یہ راز آشکار ہوا ہے کہ شہر بے مثال میں کالے دھ [..]مزید پڑھیں

  • جنگ و جدل نہیں فلاحی منصوبے
    • 06/11/2015 6:10 PM
    • 3429

    ایک بڑے ملک کے سربراہ کے لئے بڑا انسان ہونا لازم نہیں اور اس کی سب سے عمدہ مثال جنگ پسند نریندر مودی ہیں۔ انسان کو بولنے سے قبل سوچنا چاہئے جبکہ مودی بولنے کے بعد بھی شاید سوچنے کی زحمت نہیں کرتے۔ بنگلہ دیش میں دئیے گئے اشتعال انگیز بیانات مودی جی کے دماغی خلل کی واضح عکاسی کرتے [..]مزید پڑھیں

  • انعام واپس لینے کا اصول بھی ہونا چاہئیے
    • 06/11/2015 12:53 PM
    • 3520

    اس کو 91ء میں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ شاید نوازا جانا ہی بہتر لفظ ہے کیوں کہ اب لگ رہا ہے کہ اس میں اتنی صلاحیت نہیں تھی جتنی بیان کردی گئی تھی۔ اس سے پہلے اسے 1990میں تھورولف رافٹوانعام سے بھی نوازا جا چکا تھا۔ یہ انعام ناروے کے ایک انسانی حقوق کے راہنما تھورولف رافٹو(Thorolf Rafto) [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی بچی کا عالمی ریکارڈ
    • 06/10/2015 2:46 PM
    • 4530

    پچھلے سال کم عمر بچی ملالہ یوسف زئی کو امن کا عالمی نوبل انعام ملا تو اس سال ستارہ بروج اکبر نے تعلیمی میدان میں عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ان دونوں بچیوں میں کچھ باتیں قدر مشترک ہیں ۔ دونوں کم عمر ہیں اور دونوں نے تعلیم کے شعبے میں عالمی ریکارڈ بنائے ہیں ۔ ان دونوں بچیوں کا تعلق ب [..]مزید پڑھیں

  • قرضوں نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے!
    • 06/09/2015 3:12 PM
    • 3624

    امریکہ میں قرض لینے کی حد میں اضافے سے متعلق بل پر ڈیمو کریٹس اور ریپبلکن رہنما متفق ہو گئے ہیں اور قرض بڑھانے سے متعلق معاہدے کو ایوان نمائندگان میں منظور کر لیا گیا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے بتایا ہے کہ اس بل کے تحت اخراجات میں دس سال کے عرصے میں ایک ٹریلین ڈالر کی کمی کی � [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کو لاحق خطرات
    • 06/09/2015 2:47 PM
    • 3455

    دنیا میں کوئی بھی خطہ صحافت سے وابستہ لوگوں کے لئے جنت کا خطہ نہیں ہے مگر صحافت سے وابستہ لوگوں نے جہنم میں رہ کر دنیا کے بہت سے خطوں کو جنت نظیر بنا دیا ہے۔ خبر  حاصل کرنے اور اس خبر کو لوگوں تک پہنچانے میں بہت سے صحافیوں کے ہاتھ قلم ہوئے، مگر قلم کا سفر جاری رہا ۔ آج انسانو� [..]مزید پڑھیں

  • روہنگیا پر انسانیت سوز ظلم
    • 06/08/2015 8:21 PM
    • 3545

    موجودہ دورمیں سوشل میڈیا نے ایسے افراد کو زبان دی ہے جن کو نہ کوئی جانتا تھا اور نہ ہی ان کے پاس اپنی بات کہنے کے مواقع موجود تھے۔ یعنی سوشل میڈیا کے ذریعہ آج ہر شخص کو آزادانہ لیکن قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے اپنی بات کہنے کا پوراحق ہے۔ساتھ ہی اِس میڈیا نے نہ صرف اپنی بات کو تحر [..]مزید پڑھیں

  • حب الوطنی کا گورکھ دھندہ
    • 06/06/2015 1:09 PM
    • 3600

    کالم نگارحسن مجتبیٰ لکھتے ہیں کہ سیاسی قیادت کا ایک بڑا حصہ یا تو " کافر " ہے یا " دشمن کا ایجنٹ " یا  " غدار"۔ وہ ایسی کئی شخصیتوں کا ذکر کرتے ہیں جو پاکستانی قوم کے آئیڈئیل ہیں۔ یا کبھی رہ چکے ہیں۔ ان میں محترمہ فاطمہ جناح سے لے کر جاوید ہاشمی تک کا ذکر ہے۔ یعنی ا� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف نفرت
    • 06/03/2015 5:50 PM
    • 3686

    “ ڈینش سیاستدان  مذہب سے خوفزدہ  ہیں ۔  یہی خوف انہیں ہر قسم کی مذہبی اقدار و روایات اور رسومات سے دور  رکھتا ہے۔ وہ دینی و شرعی طریقوں سے جانوروں کو ذبح کرنے، لڑکوں کے ختنے  کرانے، بڑی مساجد کی تعمی اور عورتوں کے حجاب یا برقعہ اُوڑھنے کے حق میں بات نہیں کرتے &ldqu [..]مزید پڑھیں

  • دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کا رواج یا حکم!
    • 06/01/2015 5:07 PM
    • 3327

    فرانسیسی حکومت نے فرانس کے ایک مسلمان شہری کو وارننگ دی ہے کہ وہ تعداد ازدواج پر عمل پیرا نہیں ہے اور فرانس کے قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اس لئے اس کا پاسپورٹ ضبط کر لیا جائے گا۔ اس مسلمان شخص نے کہا ہے کہ اس کی صرف ایک بیوی ہے اور باقی داشتائیں ہیں۔ الجیری� [..]مزید پڑھیں