تبصرے تجزئیے

  • پانچ بھارتی ریاستوں میں انتخاب

    4 جنوری 2017 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کروانے کا اعلان کیا۔ لیکن اس اعلان سے قبل ہی ان پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کی تیاریوں میں تمام ہی سیاسی پارٹیاں مصروف ہو چکی تھیں۔ ان پانچ ریاستوں میں جن دو ریاستوں کا الیکشن ملک اور اہل ملک کے لیے اہم [..]مزید پڑھیں

  • ادارتی صفحات میں قحط النساء

    پاکستانی اخبارات کے ادارتی صفحات میں خواتین لکھاری بہت کم دکھائی دیتی ہیں جو کہ تشویش ناک امر ہے۔ تاہم یہی سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔ اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مسئلے پر خود خواتین بھی بہت کم لکھتی ہیں۔ پاکستانی میڈیا میں 90 فیصد ادارتی مواد مرد لکھتے ہیں اور لامحالہ [..]مزید پڑھیں

  • شکر ہے ‘طیبہ‘ روح کے گھاؤ سے بچ گئی
    • تحریر
    • 01/08/2017 3:12 PM
    • 5514

    وہ جب کمال صاحب کے گھر ملازمہ رکھی گئی تو محض آٹھ یا دس سال کی ایک معصوم بچی تھی ۔ اس کے گھرانے کا تعلق پتوکی سے ملحقہ ایک معمولی سے دیہات سے تھا ۔ اسے کام تو اس کے دیہات ہی سے تعلق رکھنے والی، لاہور شہر کے اس پوش علاقے کی ایک گھریلو ملازمہ دلشاد خالہ نے دلایا تھا لیکن اسے ’’ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ویلفیئر ریاست سے بھی آگے

    عام طور پر چند رسومات اور عقائد کے مجموعہ کو مذہب کہتے ہیں جن کا معاشرتی، معاشی اور سیاسی شعبہ ہائے زندگی تعلق ضروری نہیں ہوتا۔مذہب خدا اور بندے کے درمیان ایک پرائیویٹ تعلق اور ذاتی مسئلہ ہوتا ہے جس میں وہ چند مذہبی رسومات کو ادا کرکے  مطمئن ہوجاتا ہے کہ اسے خوشنودی اور نج [..]مزید پڑھیں

  • کیفے ڈی فلورا اور لوتی

    استنبول سے چارٹرڈ فلائٹ پیرس کے لیے سستی تھی، اس لیے جہاز میں زیادہ تر بیک پیکرز سیاح تھے۔ فلائٹ جب آدھی رات کو چارلس ڈیگال ایئرپورٹ اتری تو میری دوست کیتھرین سیباگ مجھے ایئرپورٹ لینے آئی تھی۔ کیتھرین اُن دنوں مختلف اوقات میں پاکستان میں ہمارے گھر ہی مہمان رہی تھی۔ وہ پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس کا تہوار اور سال نو

    25 دسمبر کا دن دنیا میں کرسمس کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسے حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش کا دن تصور کیا جاتا ہے اور مغربی دنیا میں خاص کر اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ جبکہ قرآن کریم میں اس بات کا اشارہ ملتاہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش اگست کے مہینہ میں ہوئی نہ کہ 25 دسمبر کو۔ کئی کتب [..]مزید پڑھیں

  • پیران پیرشیخ عبدالقادر جیلانی

    حضور اکرم ﷺ سے صحابہ کرام نے سوال کیا کہ اے ہمارے پیارے پیغمبر ﷺ آپ کی تشریف آ وری سے پہلے سلسلہ نبوت جاری تھا ۔ جب دنیا میں گمراہی پھیل جا تی تھی تو اللہ تعالی کسی نہ کسی پیغمبر کو ان کی ہدایت کے لیے بھیج دیتے تھے ۔ آپ خاتم النبیین ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک اب کوئی نبی تشریف نہیں لا [..]مزید پڑھیں

  • پرانا سا ایک اور نیا سال
    • تحریر
    • 01/06/2017 2:15 PM
    • 3627

    عام دنوں کی طرح یہ بھی ایک عام سا دن تھا لیکن کیلنڈر کے مطابق اس دن پرانا سال ختم ہوا اور نیا سال شروع۔ عالمی میڈیا میں گزرنے والے سال کی ایک بات کا بار بار تذکرہ ہوا کہ اس سال زمین کی گردش ایک اضافی سیکنڈ کے ساتھ مکمل ہوئی۔ سائنسدانوں کو فکر ہوئی کہ اس ایک اضافی سیکنڈ کے مطابق [..]مزید پڑھیں

  • کیاعمران خان اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں!

    چونسٹھ (64) سالہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  مرحوم عبدالستارایدھی کے بعد پاکستان میں سماجی اور فلاحی کام کرنے والی  دوسری  بڑی شخصیت ہیں۔ لاہور میں قائم شوکت خانم ہسپتال سال کے 365 دن اور دن کے 24 گھنٹے  پاکستانی اورغیر ملکیوں کی خدمت کرتا ہے یہ تحفہ عمران خا [..]مزید پڑھیں