تبصرے تجزئیے

  • مفاہمت کا پیغام

    تحریک انصاف کی اسٹبلشمنٹ سے محاذ آرائی کی پالیسی میں کچھ تبدیلی نظر آرہی ہے۔ آج سے ایک ماہ پہلے بلکہ چند دن قبل تک بھی پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے آرمی چیف اور فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔  ایسی وڈیوز پوسٹ کی جا رہی تھیں جن سے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ جن� [..]مزید پڑھیں

  • اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی اصولوں کی موت ہے!

    تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت  عالمی قانون اور بین الملکی  خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ دنیا میں انسانی حقوق،  ممالک کی خود مختاری اور دوسروں  کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے  کے سارے دعوے دار ، اسرائیل کی طرف سے تہران میں ایک پراسرار کارروائ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست کو بلوچستان کے حالات کی سنگینی کا ادراک نہیں

    چند ماہ سے بلوچستان کی صورت حال تشویش ناک حد تک بگڑ چکی ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے خطے میں کشیدگی عروج پر ہے۔ پرامن احتجاجی ریلی کو روکنے کے لیے حکام کی جانب سے طاقت کے استعمال نے پہلے سے ہی غیرمستحکم حالات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ اس وقت صوبے میں تقسیم عروج پر ہے لیکن اس کے باوجود اقتد� [..]مزید پڑھیں

  • اسماعیل ہانیہ اور پیارے مسلمانو!

    آج صبح سوچ رہا تھا کہ اکتیس جولائی کے ریفرنس سے اپنے پیارے گائیک امام خوش الہانی، محبوب زمانی و ربانی، جنت مکانی حاجی محمد رفیع صاحب کی دلآویز آواز کے سحر کی مدح سرائی میں لکھوں جن کی پیدائیش 1924 کو ہمارے گریٹر پنجاب میں ہوئی تھی سو اس مناسبت سے ان کی پیدائش کا جشن صد سالہ منایا ج [..]مزید پڑھیں

  • کون کون آئین کا پابند ہے!

    ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کررہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کرلیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج � [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس کو دھمکی؟

    خیر گزری کہ ہمارے خستہ مکان کی بنیاد ابھی قائم ہے، دیوار، دالان اور دریچوں کے درو بست میں تزلزل کے آثار بہرحال نمودار ہو چکے۔ غیر ملکی قرض 130 ارب ڈالر کو جا پہنچا۔ جی ڈی کا کل حجم 340 ارب ڈالر ہے۔ گرمی کی شدت نے زمین و آسماں زیر و زبر کر رکھے ہیں۔ ایسے میں بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 65 [..]مزید پڑھیں

  • چاندی کی کڑاہی، دیگ اور برقعہ

    پاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جستس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اس� [..]مزید پڑھیں