تبصرے تجزئیے

  • نیا سال ، نئی صبح، نئی امیدیں

    2016  کئی معنوں میں ایک پریشان کن اور مایوس کن سال کہا جارہا ہے۔ اور 2017 کی آمد پر لوگوں میں ایک امید کی کرن بھی جاگی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو 2016 میں پوری دنیا میں کئی ایسے حادثات اور واقعات ہوئے ہیں جس کے اثرات سے ہر آدمی کہیں نہ کہیں دوچار ہوا ہے۔ مثلاً برطانیہ کے لوگوں کا ریفرین [..]مزید پڑھیں

  • سکھر جیل کا ایک دن

    یہ سکھر جیل کا سیاسی وارڈ تھا۔ ہم ایک کپ گُڑ کی چائے اور ریت ملی ایک چپاتی کھا کر وارڈ کے صحن میں بیٹھے تھے۔ رسول بخش پلیجو ، آنکھوں پہ بازو رکھے بچھی دری پر لیٹے تھے۔ جانِ عالم ،  اداس نسلیں پڑھنے کی تیاری کر رہا تھا ، زبیر الرحمان ( جو آج کل ایکسپریس میں کالم لکھتا ہے ) آئے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • ذوالفقار علی بھٹو اورخاک نشینوں سے محبت کی سیاست
    • تحریر
    • 01/04/2017 5:53 PM
    • 5071

    ذوالفقار علی بھٹو شہید کی غریب نوازی اور عوام دوستی اکتسابی نہیں جبّلی تھی- اُنہیں غریبوں سے محبت اپنی غریب ماں سے مامتا میں ملی تھی - صدرجنرل محمد یحیی خان کے دورِحکومت میں الیکشن مہم کے دوران اُن پر بار بار رکیک حملے کیے گئے- یوں تو سانگھڑ اور ملتان میں اُن پر قاتلانہ حملے بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بدعنوانی سے لڑنا اجتماعی ذمہ داری ہے

    میں آج طویل مدت کے بعد  لکھنے لگا ہوں۔ میری یہ غیرحاضری بلاوجہ نہ تھی۔ بلکہ میں کالم لکھنے سے بھی ضروری کام میں مصروف رہا ہوں۔ عام طور پر لکھنے والے حضرات نہ تو کسی عملی کام میں حصہ لیتے ہیں اور نہ ہی اپنے اہل و عیال کو زیادہ وقت دیتے ہیں۔ لیکن میرا معاملہ ذرا مختلف ہے اور میں ا [..]مزید پڑھیں

  • اگر مجھے نیا سال مل جائے ۔۔۔

    میں بیماری سے نڈھال بستر پر لیٹا تھا کہ وہ میرے کمرے میں داخل ہوا۔ اس کی سانس پھولی ہوئی تھی ، چہرے پر پریشانی کے تیور واضح تھے، ماتھا پسینے سے شرابور، گھبراہٹ سے اس کے منہ سے آواز بھی ٹھیک سے نہیں نکل رہی ہے ۔ وہ بات بات پر لڑکھڑ ا رہا ہے ، اس نے اچانک ماتھا پیٹنا شروع کردیا۔  � [..]مزید پڑھیں

  • پنڈی کا کتاب بازار

    انگریزی اخبار ڈان کے رپورٹر عامر یٰسین کی خبر کے مطابق راولپنڈی صدر کی بنک روڈ اور حیدرروڈ پر منعقد ہونے والے بازار پر ٹریفک پولیس نے پابندی لگا دی ہے۔ یہ خبر پڑھتے ہوئے دفعتاً ایک ذاتی نقصان کا احتمال ہوا اور نقش ماضی کی کئی یادیں اُبھرتی چلی آئیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے � [..]مزید پڑھیں

  • نواز حکومت سول ملٹری تعلقات کے تناظر میں

    پاکستان کی جمہوری سیاست ہمیشہ ہی سول ملٹری تعلقات کے پس منظر میں دیکھی گئی ہے۔ حتیٰ کہ ذوالفقار علی بھٹو جیسے مقبول رہنما کا جمہوری دور بھی جب کہ فوج کا مورال سقوطِ ڈھاکہ کے سبب مکمل طور پر متاثر ہوچکا تھا، جنرل گُل حسن سے لے کر جنرل ضیا تک ۔۔۔۔ سول ملٹری تعلقات، حکمرانی کی س� [..]مزید پڑھیں

  • شام کو تقسیم کرنے کا منصوبہ

    یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت کوشش کر رہی ہے کہ اگر شام کی حکومت  باغی گروہوں شریک اقتدار کرلے۔ اِس کے بدلے میں یورپی یونین صدربشار الاسد کی حکومت کو مالی امداد دینے پر تیار ہوگی۔  یورپی یونین کے امور خارجہ کی کمشنر فیڈیریکا موغرینی نے اس سلسلے میں گزشتہ دنوں  ا� [..]مزید پڑھیں

  • صحافی سچائی کا رکھوالا ہوتا ہے

    ہم نے گزشتہ ستر (70) سال میں عجیب عجیب دور دیکھے ہیں۔ وہ دور بھی دیکھا ہے جب اقتدار بہرہ تھا اور کسی کی بات سنتا ہی نہ تھا۔ وہ دور بھی آیا جس میں اقتدار کان تو رکھتا تھا مگر عقل و ہوش سے بے بہرہ تھا۔ پھر وہ حکمران بھی آئے جنہوں نے انسانوں کو ذلیل کرنے کا نام انسانی عظمت رکھ دیا اور اہ [..]مزید پڑھیں

  • اتر پردیش کی سیاست اور مسلمان

    ہندوستانی مسلمانوں کی اب تک کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ ملکی سطح پر مسلمانوں کی کوئی نمایاں لیڈر شپ نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کا سوچنے سمجھنے والا دماغ ہجرت کر گیا۔ برخلاف اس کے ہم سمجھتے ہیں کہ وطن عزیز میں آج بھی مسلمانوں کے لیڈر اور لیڈر شپ موجود ہے۔ ی [..]مزید پڑھیں