تبصرے تجزئیے

  • حجاب کے خلاف نفرت کی مہم

    ایک بچہ گھر کے باہر گھنٹی بجانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک شخص وہاں سے گزر رہا تھا۔ اس نے بچے کو مشکل میں دیکھ کر بیل بجا دی۔ اور بچے سے پوچھا ’’بیٹا اب کیا کرنا ہے۔‘‘ بچے نے کہا ’’کچھ نہیں انکل بس آئیے اب جلدی سے بھاگ چلیں۔‘‘ یہ تو ایک مذاق تھا لیکن اگر یہ [..]مزید پڑھیں

  • عرب دُنیا کا نقشہ ایک بار پھرتبدیل کیا جا رہا ہے؟
    • تحریر
    • 01/02/2017 3:44 PM
    • 8366

    یہ بات بہت معنی خیز ہے کہ داعش (دولتِ اسلامیہ عراق اور شام) نے ابوبکر البغدادی کی قیادت میں عراق کے اتنے بڑے علاقے کو اپنے زیرِنگیں کر لیا ہے جتنا بڑا علاقہ بہت سے عرب ممالک کے زیرِنگیں نہیں ہے-ابھی کل ہی کی بات ہے کہ داعش نے انصار بیت المقدس کو اپنا اتحادی قرار دیا ہے اور امریکہ � [..]مزید پڑھیں

  • سڑکیں خونی قاتل نہ بننے دیں

    ریاست کو اپنی سڑکیں ، سڑکیں ہی رکھنی چاہیے ، ان کو خونی قاتل نہیں بننے دینا چاہیے۔ زندگی اور موت تو خدا کے ہاتھ ہی ہے لیکن خدا نے انسان کو عقل و شعور عطا کیا ہے ۔ اکثر ریاستیں ترقی کے نام پر موت بانٹ رہی ہیں ، کبھی راستے کچے تھے ، تانگے اور بیل گاڑیاں چلتی تھیں ، حادثات بھی کم ہوتے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپر پاور بننے کا اسرائیلی خواب

    کیا اسرائیل سپر پاور بننے والا ہے؟ یہ فقرہ جب بھی سننے میں آتا ہے، یک دم چونکا دینے والی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ یہودی ملک ، جس کی آبادی اور رقبہ چند ہندسوں میں آتا ہے، کیا وہی اسرائیل عالمی طاقت بنے گا۔ عالمی فیصلے کرے گا۔ کیا سارے مسلم ممالک اتحاد کرکے بھی اس کا راستہ نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • وقت کی رفتار

    ناصر کاظمی نے کہا تھا: یہ صبح کی سفیدیاں، یہ دوپہر کی زردیاں اب آئنے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا ایک اور سال گزر گیا۔ کیلنڈر پر تاریخ بدل جائے گی۔ کیا وقت کی اس گردش میں ہمارے فائدے کا بھی کوئی سامان ہے یا اس میں زیاں ہی زیاں ہے؟ وقت کے تغیر و تبدل سے ہمیں نقصان کا احساس کیوں [..]مزید پڑھیں

  • جموں کشمیر اور ہماری جد وجہد کے نتائج

    یوں تو ہر دور میں بعض کشمیری مزاحمتی کردار ادا کرتے رہے ہیں لیکن جن لوگوں کو تحریک کا بانی کہلوانے کا شوق ہے ان کا دعوی ہے کہ تحریک کا آغاز 1989  میں ہوا۔ ان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں کہ اس سے پہلے جو جد وجہد ہوتی رہی وہ کیا تھی ۔ ان چھبیس سالوں کے دوران لاکھوں انسان اپنی [..]مزید پڑھیں

  • گڈ گورننس اور دندناتے موٹرسائیکل سوار

    ہمارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے زیادہ تر موضوعات عالمی، علاقائی یا اعلیٰ لوگوں سے ہی متعلق ہوتے ہیں۔ اسلامی اُمہ کے مسائل سے لے کر افغانستان، مشرقِ وسطیٰ، امریکہ کی سیاست اور اسی طرح ملک کی اعلیٰ شخصیات اور اُن کے خاندان۔ کبھی کسی اعلیٰ عہدے دار کی نوکری کی بحالی پر پوری کی � [..]مزید پڑھیں

  • سبق پھر پڑھ ۔۔۔۔۔ کرکٹ کا !!

    مبصرین کو حیران کر دینے کی صلاحیتوں سے مالا مال پاکستان کرکٹ ٹیم جب دورہ آسٹریلیا سے قبل نیوزی لینڈ پہنچی تھی تو بہت سارے لوگ یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ مصباح الیون کشتوں کے پشتے لگا کر کینگروز کے دیس پہنچے گی۔ اور انہیں پہلی بار انہی کی سرزمین پر تگنی کا ناچ نچا کر رکھ دے گی۔ نی [..]مزید پڑھیں

  • تھیو کریسی یا سیکولر ریاست

    کیا ایک مسلمان کے لئے مذہب صرف ذاتی مسئلہ ہے اور ریا ست کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ کیا ایک اسلامی سیکولر ریاست ممکن ہے اور قرآن حکیم اس بارے میں کیا کہتا ہے۔ مذہب اور امور مملکت کا باہمی تعلق کیا ہونا چاہیے۔ یہ بہت اہم سوالات ہیں اور ان پر اکثر بحث ہوتی ہے ۔ کچھ احباب مذ� [..]مزید پڑھیں

  • آبی جارحیت میں جوش سے بہتر ہوش ہے
    • تحریر
    • 12/30/2016 4:03 PM
    • 4900

    پاک بھارت تعلقات میں اتار چڑھاؤ معمول رہا ہے۔ آزادی کے بعد تعلقات میں اعتدال کی نوبت خال خال ہی آئی۔ اس سال پٹھانکوٹ اور اوڑی حملے کے بعد بھارت نے  سرعت اور شدت سے بغیر ثبوت  پاکستان پر الزام لگائے۔ عالمی سفارتی حلقوں میں بھی ان الزامات کی خاص پذیرائی نہیں ہوئی۔ اسی دوران � [..]مزید پڑھیں