تبصرے تجزئیے

  • ہند و پاک دوستی اور سلتگے ایشوز
    • 04/16/2012 12:15 PM
    • 2828

    صدر آصف علی زرداری نے ایک روزہ ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعدکہا کہ"ہم نے سب ہی باہمی مسائل پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ہندوستان اور پاکستان پڑوسی ہیں اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے درمیان بہتر رشتے قائم ہوں۔ ہم نے اُن سب ہی موضوعات پر بات چیت کی جن پر کر � [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کا عفریت: خوشیاں بھی پریشانی کا باعث بننے لگیں
    • 04/11/2012 2:42 PM
    • 3129

    آج کل گاؤں دیہات کی چوپالوں سے اقتدار کے ایوانوں تک ایک ہی بحث مباحثہ جاری ہے، شہر کے بڑے بڑے ہوٹلوں میں بھی یہ موضوع زیر بحث ہے اور گلی محلے کے تھڑوں پر بھی یہی رونا رویا جا رہا ہے، خواتین گھروں میں صبح شام یہی سیاپا کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جبکہ دفاتر مارکیٹوں اور بازاروں میں بھی [..]مزید پڑھیں

  • کیلے کا چھلکا
    • 04/09/2012 12:52 PM
    • 3195

    ایک صاحب کے بارے میں مشہور ہے کہ سڑک پر چلتے ہوئے انہوں نے کیلے کا ایک چھلکا دیکھا اور رک گئے۔ کسی نے پوچھا صاحب کیا ہوا۔ خیر تو ہے آپ اتنا پریشان کیوں ہیں؟ وہ صاحب گویا ہوئے کہ ایک بار پہلے بھی کیلئے کے چھلکے پر پھسل کر ٹانگ تڑوا چکا ہوں۔ تین چار ماہ تک بیساکھی پر رہنے کے بعد اب چ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یومِ قرار دادِ پاکستان
    • 04/03/2012 2:54 PM
    • 3289

    لیجیے ملک کا 72 واں یومِ قراردادِ پاکستان بھی گزر گیا۔ اخبارات اور ٹیلی وژن چینلز کے مطابق یہ دن روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اگرچہ یہ روایتی جوش و خروش بھی اخبارات اور ٹی وی چینلز کے علاوہ کہیں نظر نہیں آیا کہ انہوں نے ایسے ایسے سرکاری محکموں کے مبارکباد پر مبنی اشتہارات شائ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت ناگزیر
    • 04/02/2012 12:16 PM
    • 2880

    ایک بات پورے وثوق اور یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ پاکستان کی بقاءکا راستہ جمہوریت کے ذریعے ہی تلاش کیا جاسکتا ہے۔ اس ملک کی مختصر تاریخ میں متعدد ایسے مواقع آچکے ہیں کہ جمہوریت پر سے لوگوں کا یقین متزلزل کرنے کی کوششیں کی گئیں۔ متعدد بار فوجی انقلابات کے موقع پر ہر فوجی جرنیلوں نے [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایس آئی کا دفاع، کالم نگاروں کی لڑائیاں
    • 04/01/2012 11:14 AM
    • 2908

    اردو کا ایک متروک محاورہ ہے ’’زور آور کی پو بادہ‘‘ یعنی طاقت ور کو ہرحال میں فائدہ پہنچتا ہے۔ یہی صورتحال اس وقت پاکستان کی طاقت ور ترین خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی ۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس کی ہے- بظاہر ساری فضا اس کے خلاف ہے لیکن مزے پھر بھی اس کے ہیں۔ ماضی کی مقبول اور آج [..]مزید پڑھیں

  • امریکی حکام بھوکے ہیں
    • 03/30/2012 11:40 AM
    • 3268

    ایک صاحب ایک موٹی سی دستار سر پر رکھے بازار سے گزر رہے تھے۔ چور نے موقع پاکر دستار اس کے سر سے اتاری اور بھاگ گیا۔ صاحب دستار نے چور کو آواز دی کہ دیکھ لے اس دستار میں پرانے کپڑوں کے چیتھڑے اور پرانی کترنیں ہیں اور کچھ نہیں -چور نے دستار کو کھولا تو اس میں سوائے چیتھڑوں اور پھٹے پر [..]مزید پڑھیں

  • بہشتی اور دوزخی
    • 03/25/2012 1:24 PM
    • 3324

    میں ملتان میں ایک دکان پر گیا میں ایک جستی پتیلا لینا تھا۔ جس سائز اور صورت کا مجھے مطلوب تھا وہ دستیاب نہ تھا۔ کئی دکانوں پر چکر لگانے کے بعد اس سے ملتا جلتا میسر آیا۔ میں نے دکاندار سے عرض کیا کہ میں جیسا چاہتا ہوں ویسا اگر مجھے کہیں سے مل گیا تو آپ یہ واپس کرلیں گے۔ اس نے کہا ہم [..]مزید پڑھیں

  • ایجنسیوں کا سیاسی کردار، قصور کس کا
    • 03/21/2012 3:22 PM
    • 3082

    میرے چارہ گر کو خبر کرو، صف دشمناں کو نوید دو وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ  دکان اپنی بڑھا  گئے فیض نے یہ شعر نہ جانے کس موقع پر اور کس کے لئے کہا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ یہ شعر پاکستان کی خفیہ ایجنسی ٓائی ایس ٓآئی کے لئے انتہائی بر محل اور مناسب ہے جو بیرونی دباؤ کے بعد اب اندر [..]مزید پڑھیں

  • خواص بمقابلہ عوام
    • 03/19/2012 12:02 PM
    • 3531

      نارویجن زبان میں ایک محاورہ ہے ’’گندے کپڑے سرعام دھونا‘‘ عام طور سے یہ محاورہ دو افرادکے باہم جھگڑے یا کسی خاندان میں ہونے والی لڑائی کے منظر عام پر آنے کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس قسم کا معاملہ عدالتوں تک پہنچنے کے بعد متعلقہ لوگ خود یا اپنے وکیلوں کے [..]مزید پڑھیں