تبصرے تجزئیے

  • شام کا نوحہ

    اسلامی ملک شام اس وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔  کاش وہ ایسی توجہ نہ پاتا۔ کاش کچھ ایسا ہوتا کہ اس طرح کی شہرت اس کے حصے میں نہ آتی کہ کھنڈرات اس کا مقدر بن رہے ہوتے ۔ لاشیں اس کی بنیادوں میں دب رہی ہوتیں۔ کاش شام کو ایسی شہرت نہ نصیب ہوتی کہ اس میں بارود کی بو پھیلی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پچاس کی دہائی کا پاک ٹی ہاؤس

    انتظار حسین نے ٹی ہاؤس کے ساتھ ناصر کاظمی کے قریبی تعلق کا تذکرہ بہت خوبی کے ساتھ اپنی یادوں کی کتاب ’چراغوں کا دھواں‘ میں کردیا ہے۔ لیکن پاک ٹی ہاؤس کے ساتھ انہوں نے بھی پورا انصاف نہیں کیا۔ بلکہ ان کی کتاب پڑھنے کے بعد جب میں نے اس جانب توجہ دلائی کہ آپ نے سراج صاحب کا ذکر [..]مزید پڑھیں

  • جدید نوآبادیت اور جموں و کشمیر

    نوآبادیت Colonialism بنیادی طور پر طاقتور سامراجی قوتوں کا کمزور اقوام اور وسائل پر قبضے کا وہ رجحان ہے جس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ تاہم اس کی شدت سولہویں صدی سے بیسویں صدی کے وسط تک پوری دنیا میں آشکار ہوئی  جس میں یورپ سے فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی اور برطانیہ وغیرہ جیسی سامراج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سندھ میں سیاسی استحکام ضروری ہے

    پاکستان کا صوبہ سندھ ہزاروں سال سے سیاسی لحاظ سے اہم رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کراچی کی بندرگاہ ہے۔  پاکستان کے بننے کے بعد کراچی شہر کے سبب پاکستان اور بالخصوص  صوبہ سندھ تجارت و صنعت اور ترقی کی جانب بڑھا۔ پاکستان کے ابتدائی ادوار سے ہی کراچی کی بندرگاہ بہ� [..]مزید پڑھیں

  • کن بکروں کی قربانی ہونی چاہئے

    میرے ذہن میں اکثر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ کیا ہم بطور ایک قوم کے ہار مان چکے ہیں کہ ہمارے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے؟ اگر اس کا جواب نفی میں ہے تو پھر میرے ذہن میں سوالات کا ایک ہجوم اٹھنے لگتا ہے۔  میں خود بھی اسی قوم کا ایک فرد ہوں اور میں نے تو ہار نہیں مانی ہے۔ میرا یقین ایما� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی معاشرے کا ارتقا

    سیاسی نظریہ یا سیاسی فلسفہ انسان اور انسانی معاشرے کے لیے خیر اور صلح نظام کے اصولوں کے مطالعے سے عبارت ہے۔ انسان محض زندہ رہنے کے لیے ہی زندہ نہیں رہتا بلکہ وہ اچھی زندگی بسرکرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔ یہ اس کی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے وجود اور اپنے اعمال کا جواز تلاش کرتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • فادر کرسمس

    کرسمس کا تہوار دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں میں منایا جاتا ہے۔ کہیں یہ تہوار مذہبی طور پر تو کہیں لوگ روایتی طور پر مناتے ہیں۔ زیادہ تر عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ لیکن عیسائی مذہب کے مقدّس کتاب بائبل میں یسوع مسیح کی ولادت کی تاریخ [..]مزید پڑھیں

  • دائرے میں سفر
    • تحریر
    • 12/20/2016 2:06 PM
    • 5918

    ہماری سیاست دائرے میں گردش کرتی چلی آ رہی ہے- ہرچند برس بعد ہم گھوم پھر کر اُسی مقام پر آ پہنچتے ہیں جہاں سے چلے تھے- اس لاحاصل پاکوبی کا سب سے بڑا سبب خود ہمارے اپنے بالادست طبقات ہیں- جب تک اقتدار ان طبقات کے مخصوص مفادات کے نگہبانوں کی گرفت میں رہے گا، عوام کے دیدہ و دل کی نجات ک [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی بنیاد جہاد نہیں سائنس ہے!

    ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک سپوت ڈاکٹر Lanay Westergard نے اپنے ساتھی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر آئن سٹائن کی تھیوری Condensation کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈاکٹر لینی Lanay نے اپنی اس تھیوری کا نام بھارتی سائنسدان شنیدرناتھ بوس اور آئن سٹا [..]مزید پڑھیں