تبصرے تجزئیے

  • نواز حکومت انتہا پسندوں کی سہولت کار ہے

    وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کے آپریشن کرنے اور رینجرز کو اختیارات دینے کی شدید مزاحمت کی۔ شہباز شریف تو دہشت گرد گروہوں کو یہ درخواست کرتے بھی نیہں شرمائے کہ دہشت گرد برائے مہربانی پنجاب میں دھماکے نہ کریں، کیو نکہ پنجاب حکومت تو ان کے خلاف کسی [..]مزید پڑھیں

  • ایشیا کا دل ۔۔۔ پاکستان

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس امرتسر میں افغانستان کی بحالی و تعمیر نو کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان کو کس طرح اقوام عالم میں دوبارہ سے ایک ترقی پذیر ملک کی طرح کھڑا کیا جائے۔ اور اس سلسلے میں خطے کے تمام ممالک مل کر کام کریں۔ مگر اندریں ح [..]مزید پڑھیں

  • آمد عیسیٰ و نوید مسیحاؐ

    حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺ کی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔ اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں پر انسانوں کے تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد مصطفےٰﷺ کی دعوت اور حیات آفرین پیغام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور سے اوسلو تک ۔۔۔ ادب اور ادیبوں کا قصہ
    • تحریر
    • 12/18/2016 1:58 PM
    • 4964

    اپنے نہایت ہی قابل احترام دوست سعید انجم کے انتقال کے اگلے روز میں فیورست لائبریری گیا۔ کتابوں کے شیلف میں جیسے ہی ان کی کتاب پر میری نظر پڑی تو میرے منہ سے بے ساختہ نکلا ’’سعید انجم آپ مرے نہیں بلکہ زندہ ہیں‘‘۔ سعید انجم ناروے میں اردو ادب کے آغاز کا اہم حصہ [..]مزید پڑھیں

  • جنید جمشید: اللہ جسے چاہے عزت دے

    زندگی کے رنگ ڈھنگ بھی بڑے عجیب ہیں۔ کبھی کبھی وہ بھی اپنے لگنے لگتے ہیں جن سے آپ کبھی نہ ملے ہوں، کبھی دیکھا تک نہ ہو، اور اگر دیکھ بھی رکھا ہو تو گھر میں رکھی 24 انچ کی ٹی وی سکرین پر ہی۔ مگر تعلق ایسا کہ جس کی مثال نہ دی جا سکے۔ آج جنید اپنی قبر میں منوں مٹی تلے جا سویا ہے۔  مگر ش [..]مزید پڑھیں

  • آہ میرا بچہ

    دسمبر 2014 صبح پانچ بجے ریٹائرڈ صوبیدار بارک اللہ اٹھتا ہے۔ وضو کرتاہے اور مسجد کی جانب چل پڑتا ہے۔ فجر کی نماز اداکرتا ہے اور دعا مانگتا ہے" اے رب کریم! سقوط ڈھاکہ میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرما اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرما"۔ تلاوت قرآن مجید کے بعد صوبیدار با [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک میں مسلمان

    یورپی ممالک میں مسلمانوں کی اصل تعداد کتنی ہے۔ اس بارے میں کئی تخمینے لگائے جاتے ہیں اور کئی ملکوں میں مسلمانوں کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے انہیں مقامی آبادی کے لیے ایک ’’ ممکنہ خطرہ‘‘ سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ صورتِ حال اِس کے بالکل برعکس ہے ۔ یورپی ملکوں میں م [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پیپلز پارٹی، دوسری نسل کی قیادت

    1977میں ذوالفقار علی بھٹوکے جیل میں جانے کے ساتھ ہی بیگم نصرت بھٹو نے بڑی جرأت سے پارٹی کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔ اس دوران ذوالفقار علی بھٹو چاہتے تھے کہ پارٹی کی قیادت پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کریں اور اگر وہ گرفتار ہوجاتے ہیں تو � [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

    سال رواں میں آٹھ اگست کو کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر پر حملے کے بعد سول ہسپتال میں خود کش حملہ ہوا تھا۔ جس میں بلوچستان کی وکلا برادری کی تمام سینئر قیادت سمیت 70افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس المناک سانحہ کی تحقیق کے لئے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تھا۔ کل اس کم [..]مزید پڑھیں

  • روسی ایجنٹ ترکی میں سرگرم ہیں

    جب سے طیب اردگان ترکی کے صدر منتخب ہوئے ہیں تب سے ہی ترکی آفتوں میں گھِرا ہؤا ہے۔ کبھی کرد گروپ کا خود کش حملہ تو کبھی داعش کا خوف۔ کبھی فوجی بغاوت تو کبھی اپوزیشن  کی سازش۔ اور تو اور شام کی خانہ جنگی کی وجہ سے ترکی پر مسلسل جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اب تو امریکہ سمیت مغربی مم� [..]مزید پڑھیں