دفاع پاکستان یا تباہی کا سفر
- 02/23/2012 11:54 AM
- 3073
تحریر: سید مجاہد علی پاکستان ڈیفنس کونسل کے نام سے بننے والے ایک نئے اتحاد نے ملک بھر میں جلسوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ انتہاء پسند دائیں بازو کی مذہبی جماعتوں کے اس اتحاد میں جماعت الدعوۃ اور اس کے سربراہ حافظ محمد سعید پیش پیش ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد کالعدم تنظیموں کے رہن [..]مزید پڑھیں