تبصرے تجزئیے

  • معاشرہ ناانصافی کے ساتھ زندہ نہیں رہتا

    آج کے اخبارات میں  چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر معزز جسٹس صاحبان کی تقاریر پڑھیں جو انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے150 سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں کی تھیں۔ میں وہ سب پڑھ کر بہت شرمندہ ہوا اور بغلیں جھانکنے لگا تھا۔ پاکستان میں انقلاب اب صرف ایک عام پاکستانی کی س� [..]مزید پڑھیں

  • مقصد رسالت اور دور حاضر کے مسلمان

    دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ جس سے اُن کی قومی وحدت، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ وابستگی کا بھر پور اظہارہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی اور قومی جذبہ کا مظہر ہوتی ہیں۔ عید میلاد ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا بلاول محنت کشوں کی آواز بنیں گے

    لاہورمیں بلاول بھٹو زرداری نےاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں لبرل اور ترقی پسند سیاست کا دور واپس لانا چاہتے ہیں۔ اور وہ اس سلسلہ میں ایک پروگریسوالائنس  بناناچاہتے ہیں۔ مجوزہ پروگریسوالائنس کے خدوخال کیا ہوں گے۔ اس کا منشور کیا ہو گا اوراس اتحاد میں کون سی جماعتیں، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اجالوں کا مسافر

    وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی(لاہور) کا خوبرو نوجوان طالب علم، انجینئر بننا چاہتا تھا۔ رومانویت اس کی رگوں میں دوڑتی تھی۔ انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور ائیر فورس میں ملازمت اختیار کی۔ پاپ میوزک سے بے انتہا لگاؤ رکھتا تھا۔ اپنے دوستوں کو ساتھ ملا کر" وائیٹل سائینز" � [..]مزید پڑھیں

  • حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارک

    آج سے ہزاروں سال قبل کسی زمانہ میں قبیلہ بنو جرہم کے کچھ لوگ عرب کے مشہور شہر ”مکہ مکرمہ“ میں آباد ہوگئے تھے، جن کی اولاد سے آگے چل کر فہر یا نضر بن کنانہ نے جنم لیا۔ ان کی اولاد کو ”قریش“ کہاجاتا ہے۔ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیؐ کا تعلق اسی قریش کے قبیلہ سے تھا۔ آپؐ  12 [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں میں آمریت اور موروثیت

    پاکستان میں حقیقی سیاسی جماعتوں کی کمی ہر دور میں محسوس کی جاتی رہی ہے۔  اسی لیے طالع آزما،  آمر بآسانی اقتدار پر قابض ہوتے رہے اور اپنی حکومت کو دوام بخشنے کے لیے غیر حقیقی سیاسی جماعتیں بناتے رہے۔  اگر غور کیا جائے تو موجودہ اسمبلیوں اور سینیٹ میں وہی لوگ یا ان کی اولا� [..]مزید پڑھیں

  • برسوں کی ریاضت رنگ لا رہی ہے

    جنید جمشید کی طیارہ حادثے میں ناگہانی موت اور اس کے بعد پاکستان کے چینلز اور سوشل میڈیا کا ردعمل دیکھ کر بہت بار قلم اٹھانے کا ارادہ کیا اور پھر منسوخ کیا۔ بالآخر یہ سوچ کر فکر و نظر کے گھوڑوں کو دوڑنے کےلئے آزاد چھوڑ دیا کہ آج کے معاشرے میں جن لوگوں نے انسانی زندگی کے مفہوم، معا [..]مزید پڑھیں

  • امتناعِ قبولِ اسلام ایکٹ

    اللہ سبحانہ تعالی نے نبی کریم کو داعی ، جنت کی خوش خبری سنانے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر دنیائے انسانیت کے لیے مبعوث فرمایا۔ چنانچہ آپ کی پوری پیغمبرانہ زندگی اس ذمہ داری کے احساس اور ادائیگی سے پر ہے۔ فرمان الٰہی ہے: اے نبی صلی الله علیہ وسلم بے شک ہم نے آپ کو خوشخبری � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پیپلزپارٹی، پہلی نسل کی قیادت

    پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اب تیسری نسل کے ہاتھوں میں ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے جب اس پارٹی کو بنایا، اس وقت وہ اقتدار کی سیاست سے بہت حد تک آگاہ ہو چکے تھے۔ ایوب خان کی کابینہ میں رہ کر قومی اور عالمی سیاست کی Dynamics سے اُن کو بھرپور آگاہی ہوچکی تھی۔ انہوں نے اقتدار کی سیاست سے ب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست دان کی ضرورت ہے

    کیا جمہوری پاکستان میں کوئی سیاستدان ہے؟  کم از کم کسی بھی سیاسی جماعت کے صدر یا چیئرمین کے طور پر تو کوئی سیاستدان نظر نہیں آتا۔ اگر کوئی سیاستدان ہی نہیں تو پھر کوئی قومی راہنما کہاں سے آئے گا۔  کوئی بھی معاشرہ بغیر کسی حقیقی راہنما کے ترقی کی منازل کیسے طے کر سکتا ہے۔  [..]مزید پڑھیں