تبصرے تجزئیے

  • خواص بمقابلہ عوام
    • 03/19/2012 12:02 PM
    • 3531

      نارویجن زبان میں ایک محاورہ ہے ’’گندے کپڑے سرعام دھونا‘‘ عام طور سے یہ محاورہ دو افرادکے باہم جھگڑے یا کسی خاندان میں ہونے والی لڑائی کے منظر عام پر آنے کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس قسم کا معاملہ عدالتوں تک پہنچنے کے بعد متعلقہ لوگ خود یا اپنے وکیلوں کے [..]مزید پڑھیں

  • بچوں سے بچیں
    • 03/18/2012 9:05 AM
    • 3900

     پرانے زمانہ میں ایک بادشاہ تھا جسے نئے نئے اور خوبصورت لباس پہننے کا بہت شوق تھا۔ لہٰذا کپڑا بنانے والے آتے اور بادشاہ سلامت کے لئے نئے نئے ڈیزائن بناتے اور درزی سلائی کے لئے مارڈن طریقے اختیار کرتے -جب جولاہے اور درزی نئے ڈیزائن کے ملبوسات بنا بنا کر تھک گئے اور بادشاہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • وحیدہ شاہ کے تھپڑ اور امریکی جمہوریت
    • 03/13/2012 11:29 AM
    • 3507

    جب پہلے پہل پشاور سے کراچی بسیں چلنے لگیں تو ڈرائیوروں سے انٹرویو میں پوچھا جاتا تھا کہ اس نے کتنے ایکسیڈنٹ کئے اور کتنے بندے مارے۔ اگر ڈرائیور کہتا کہ میں نے عمر بھر محتاط ڈرائیونگ کی اور کوئی ایکسیڈنٹ نہیں کیا اور کوئی بندہ نہیں مارا تو اسے ڈرائیوری کے لئے مسترد کردیتے کہ یہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچوں پرتشدد
    • 03/12/2012 5:14 PM
    • 3897

    اگرچہ بچوں کے مسائل کے حل پر کوئی اختلاف نہٰں ہے پھربھی سیاسی جماعتیں ، سماجی تنظیمیں اور حکومتی و اپوزیشنی کارپرداز اس اہم ترین اشو پر اکٹھے ہو کر جدوجہد کرتے نظر نہیں آتے- واقعہ یہ ہے کہ ظالم جاگیردار، بد کردار وڈیرے، لٹیرے سرمایہ دار اور سود خورصنعت کار ہی تو وہ مکروہ چہرے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے انتخابات
    • 03/10/2012 10:51 AM
    • 3059

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ملک بھر کی رجسٹرڈ 167 سیاسی جماعتوں کے انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ممتاز قانون دان اور پاکستان ورکرز پارٹی کے سربراہ عابد حسن منٹو کی جانب سے دائر انتخابی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھائے گئے بعض � [..]مزید پڑھیں

  • برائے فروخت
    • 03/08/2012 11:54 AM
    • 4383

    پاکستان میں گزشتہ دنوں دو خبروں کا بہت چرچا رہا۔ ایک تو سینیٹ کے انتخابات اور دوسرے وحیدہ شاہ تھپڑکا جو اس نے ایک پولنگ اسٹیشن پر موجود عملہ کے منہ پر جڑ دیئے تھے۔ سندھ کے اندرونی علاقے سے اپنے شوہر کے انتقال کی وجہ سے امیدوار بننے والی وحیدہ شاہ نے شاید کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ [..]مزید پڑھیں

  • جیل جانا اعزاز ہے
    • 03/08/2012 10:47 AM
    • 3538

    جج صاحب نے ایک ٹھیکیدار کو خیانت اور کرپشن کے الزام میں جیل کا حکم سنایا تو وہ ہاتھ جوڑ کر بولا جناب عالی! مجھے خیانت اور کرپشن کے جرم میں جیل نہ بھیجیں بلکہ کوئی اور الزام لگا کر اس سے بھی سخت سزا دیں وہ مجھے قبول ہے مگر براہ کرم اس سزا سے مجھے معاف فرمائیں۔ جج نے کہا کیا تم پر خیا [..]مزید پڑھیں

  • بہاولپور صوبہ تحریک
    • 03/07/2012 10:54 AM
    • 7208

    بہاولپور کبھی غلام نہیں رہا۔ آئندہ بھی کسی کے غلام نہیں رہیں گے۔ ہم آزاد ریاست کے طور پر ازخود پاکستان میں شامل ہوئے تھے۔ 1954ء میں ہمیں صوبے کا درجہ حاصل تھا۔ لیکن ون یونٹ کے غیر اخلاقی، غیر سیاسی اور غیر مساوی وجابرانہ قیام کے ذریعے ہماری صوبائی حیثیت ختم کردی گئی۔ یہی نہیں بلک [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ سب سے بڑا کاروبار
    • 03/06/2012 11:27 AM
    • 3327

    20 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں 26 کروڑ لگے تھے، سینیٹ کی ایک نشست 70 کروڑ میں بکی، العیاذ باللہ، کیا یہ ’’کارنامہ‘‘ بھی جمہوریت کا حسن قرار پائے گا؟ سیاستدان اسی سیاست کو عبادت قرار دیتے ہیں عبادت ہے یا تجارت، اس کا فیصلہ کون کرے گا؟ ایک تجزیہ نے اچھی بات کہی کہ ٹیکسٹا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی جمہوریت
    • 03/06/2012 9:57 AM
    • 3354

    مولانا روم نے لکھا ہے ایک جنازہ جارہا تھا۔ اس کے ساتھ اس کا بیٹا روتا اور نالہ وزاری کرتا جارہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اے میرے ابا تو وہاں جارہا ہے جہاں نہ بجلی ہے اور نہ پانی، جہاں نہ ہوا ہے نا پنکھا۔ ابا تو ایسے گھر جارہا ہے جہاں نہ کھانا ہے نہ بستر تو اندھیرے اور ویران گھر جارہا [..]مزید پڑھیں