تبصرے تجزئیے

  • بھارت امریکہ تعلقات اور خطے کا امن
    • 02/03/2015 4:48 PM
    • 3285

    پاکستان سے ازل کا بیر رکھنے والے ملک بھارت میں امریکی صدر باراک اوباما نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی کی خصوصی دعوت پر بھارت کا دورہ کرکے بھارتیوں کو عزت بخشی۔ اس سے قبل امریکی اسٹیٹ سیکرٹری جان کیری اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بھی ایک ماحول بناگ� [..]مزید پڑھیں

  • ہنگامہ ہے کیوں برپا
    • 02/02/2015 4:52 PM
    • 3951

    امریکی صدر کا دورہ بھارت ان دنوں ہاٹ ایشو بنا ہؤا ہے۔ اس دورے میں سب سے اہم پیشرفت بھارت کے لئے سول نیو کلیئر ٹیکنالوجی کے معاملات میں پیش رفت ہونا تھا۔ یہ موضوع اپنی جگہ اہم ہے کہ اس معاملے پر پیش رفت ہونا کیا بھارت کی کامیابی شمار کیا جا سکتا ہے ۔  اس کے باوجود یہ دورہ  ا [..]مزید پڑھیں

  • دہلی کے انتخابات کا تماشہ
    • 02/02/2015 4:44 PM
    • 3502

    ملک کی راجدھانی دہلی فی الوقت سیاسی پارٹیوں اور ان کے امیدواروں کا اکھاڑہ بنی ہوئی ہے۔چہار جانب شور شرابہ ،جلسے،جلوس،تقریریں اور اعلانات ہیں کہ جنہوں نے دہلی میں ایک عجیب و غریب ماحول پیداکر دیا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ دہلی میں پہلی مرتبہ الیکشن ہونے والے ہیں۔اس کے باوجودملک کی د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلی گلی میں دہشت گردی
    • 02/01/2015 7:39 AM
    • 3558

    یہ قصہ کراچی کا ہے ۔ یہ واقعہ آج ہی رونما ہؤا کہ کورنگی میں لوگوں نے ا یک ساتھ دو  ڈاکو پکڑے اور پولیس کو اطلاع دینے کے بجائے خود ہی عدالتی کاروائی شروع کر دی ۔ ایک ڈاکو کو مار مار کر مارڈالا اور دوسرے پر تیل چھڑک کر اُسے آگ لگا دی ۔ ہر چند کہ اُس وقت تک پولیس پہنچ چکی تھی ، مگر وہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا محاذ
    • 01/28/2015 9:02 AM
    • 4333

    “ 21ویں آئینی ترمیم اور دینی و سیاسی جماعتوں کے تحفظات “  کے نام سے لاہور میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ حقیقت میں یہ ایک سیمینار سے زیادہ ایک نئے محاذ کا پیش خیمہ تھا۔ یہ محاذ کھلنے میں اگر اس سیمینار کے روح رواں لوگوں کا ہاتھ تھا تو اس میں حکومت نے بھی کردار ادا کی [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کی حقیقت اور طاقت
    • 01/28/2015 8:32 AM
    • 3410

    کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا ایک اہم ستون میڈیا ہے۔جس کے ذریعہ حق و انصاف کی آواز بلند کی جاتی ہے، صحیح خبر کو شائع کیا جاتا ہے اور غلط خبروں یا جھوٹ پر مبنی باتوں کی حقیقت سامنے لائی جاتی ہے۔ساتھ ہی قیام عدل و انصاف میں میڈیا اہم کردار ادا کرتاہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ جو کچھ کہا جاتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان نشانے پر
    • 01/27/2015 4:15 PM
    • 3424

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر کے شدید احتجاج کے باوجود مغربی ذرائع ابلاغ نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے توہین آمیز کیری کیچر ( کارٹون) کو دوبارہ شائع کرنے پر ہالینڈ کے سب سے سنجیدہ [..]مزید پڑھیں

  • انجمن محبانِ مارشل لا ء
    • 01/27/2015 3:23 PM
    • 3943

    پاکستان میں فوجی جمہوریت ہو یا فوج کی عطا کی ہوئی سول جمہوریت ، دونوں میں ماہیئت اور نوعیت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہوتا : آمریّت ہو یا عوامی راج فرق دونوں میں کچھ نہیں ہوتا کوئی جرنیل ہو کہ قاف کسان کاٹتا ہے وہی جو بوتا ہے یہ اُنیس سو اکہتر کی بات ہے ۔ ملک میں جنرل یحیٰ خان ک� [..]مزید پڑھیں

  • اوباما اور پاکستان
    • 01/24/2015 6:29 PM
    • 4806

    امریکی صدر باراک اوباما دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کے اتحادی پاکستان کا دورہ کرنے کی بجائے بھارت یاترا پر پہنچ رہے ہیں۔ بھارت آمد سے قبل بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں پاکستان پر تنقید اور دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو برداشت نہ کرنے کا بیان یقیناًبھارت کو خوش کرنے کی کوشش � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارتی عزائم
    • 01/23/2015 5:27 PM
    • 3918

    امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری انڈیا کے بعد پاکستان کا مختصر دورہ کرکے واپس چلے گئے لیکن اس دوران ہونے والی گفتگو اور طے پانے والے معاملات کے اثرات شاید طویل عرصہ تک محسوس کئے جاتے رہیں گے ۔ امریکی وزیر خارجہ ایک ایسے وقت میں پاکستان میں آئے جب ملک میں سیاسی و عسکری قیادت ملکر ش� [..]مزید پڑھیں