تبصرے تجزئیے

  • فیصل آباد کا ادھورا ادبی میلہ

    فیصل آباد کی ادبی سرگرمیوں میں سے سب سے بڑی اور اہم تقریب فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کے نام سے پچیس اور چھبیس نومبر کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی۔ کراچی کی اردو کانفرنس، لاہور کے فیض فیسٹیول اور اسلام آباد کے ادبی میلے کے ساتھ ساتھ اب فیصل آباد کا یہ میلہ بھی خوب اہمیت اختیار کر چک [..]مزید پڑھیں

  • بچہ مزدوری: سرمایہ دارانہ نظام کی بدہیت شکل

    دنیا بھر میں جہاں ہر سال عورتوں کے حوالے سے عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے وہاں اسی دنیا میں بچوں کی مزدوری کے خلاف عالمی دن بھی منایا جاتا ہے مگر اس کا کیا کیجئے کہ مسلم دنیا میں بالخصوص انہی دونوں ’’ہستیوں‘‘ کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت کے کئی روپ

    آدم علیہ السلام جنت میں اپنی تخلیق کے بعد کچھ عرصہ تنہا رہے۔ پھر ایک روز وہ سورہے تھے، سو کر اٹھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ان کے پاس حوا بیٹھی ہوئی ہیں جنہیں اللہ نے آدم کی پسلی سے نکالا۔ یہ آدم کی تنہائی دور کرنے اور ہر طرح کے حالات میں ان کا ساتھ دینے کے لئے بنائی گئی تھیں۔  دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • فیڈل کاسترو، اشتراکی عہد کا سپوت

    بیسویں صدی کا آغاز جنگوں سے ہوا اور انہی جنگوں کے بطن سے انقلابات برپا ہوئے اور آزادی کی تحریکیں بھی۔ صدی کے آغاز کی پہلی تین دہائیوں میں جہاں دو عالمی جنگیں ہوئیں ، اس دوران روس و چین سمیت دنیا میں اشتراکی انقلاب بھی برپا ہوئے۔ اس کے ساتھ متحدہ ہندوستان سے لے کر ایشیا، افریق [..]مزید پڑھیں

  • اترپردیش الیکشن پرنوٹ بندی کے اثرات

    کسی بھی ملک کا معاشی نظام نہ صرف اس کی معیشت کو استحکام بخشنے کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ شہریوں کی اقتصادی حالت کو سدھارنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ فی الوقت وطن عزیز گزشتہ چند دنوں سے روپیہ کی تبدیلی کے باعث مسائل سے دوچار ہے۔ نتیجہ میں ایک جانب عوام بنیادی ضرورتوں کے حصول میں � [..]مزید پڑھیں

  • چکوال کی مونگ پھلی اور سوات کی مسرت زیب

    ضلع چکوال تلہ گنگ خطہ پو ٹھوہار کے دیگر اضلاع راولپنڈی، گوجر خان، اٹک کی طرح ایک بارانی زرعی خطہ ہے۔ فوج کی ملازمت اور ابر رحمت کی منتظر زراعت کے علاوہ چند محدود پیشوں سے ہی پوٹھوہار کے عوام اپنے شب وروز بسر کرتے ہیں۔ تلہ گنگ چکوال کی مونگ پھلی دنیا کی بہترین مونگ پھلی میں شمار [..]مزید پڑھیں

  • خدا نہ کرے کہ بھول جائے کوئی

    کسی کو بھول جانا بے اعتنائی اور بے وفائی سمجھی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے شاعروں نے اسے اپنا موضوع سخن بنایاہے۔ قتیل شفائی نے اپنے محبوب کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے جبکہ ساغر صدیقی کہتے ہیں کہ : تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تم [..]مزید پڑھیں

  • فیض: انقلابِ چین سے انقلابِ ایران تک
    • تحریر
    • 11/27/2016 2:26 PM
    • 5235

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب اشتراکی دُنیا میں ترمیم پسندی اور بنیادی پرستی کے درمیا ن کشمکش زوروں پر تھی۔ فیض صاحب رُوس سے وطن واپسی پر راولپنڈی تشریف لائے تھے اور پاک چین دوستی کی انجمن کے سربراہ ڈاکٹر ایوب مرزا کے دولت کدے پر اپنے پرستاروں اور مداحوں میں گھرے بیٹھے تھے- ایسے میں � [..]مزید پڑھیں

  • ملک کا ناقص عدالتی نظام

    وطن صرف میدانوں، پہاڑوں، دریاؤں اور صحراؤں کا مجموعہ ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ انسانوں کے اس مسکن کا نام ہے جہاں آزادی کی ہوائیں چلتی ہیں، جہاں عدل و انصاف کے چشمے ابلتے ہیں اور جہاں انسانیت ظالموں اور مظلوموں کے گروہوں میں تقسیم نہیں ہوتی۔ ہمارا پیارا وطن پاکستان قدرت کی ہر ایک نع� [..]مزید پڑھیں