اپنے اپنے گریبان میں
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 03/09/2025 1:23 PM
پاکستانی سیاست پر رمضان کے مہینے کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا۔ جو کچھ اِس مبارک مہینے کے آغاز سے پہلے ہو رہا تھا،وہی اب بھی ہو رہا ہے۔ اپنے گریبان میں جھانکنے پر کوئی تیار نہیں، دوسروں کے گریبانوں سے کھیلنے والے بہت ہیں۔ وہ ان میں جھانکتے بھی ہیں اور انہیں چاک کرنے کی کوشش [..]مزید پڑھیں