امریکی فوجی خود اپنے دشمن ہیں
- 02/26/2012 11:30 AM
- 3165
تحریر: سید مجاہد علی منگل21 فروری سے افغانستان میں جو مظاہرے شروع ہوئے ہیں انہوں نے امریکی اور نیٹو حکام کے طریقہ کار کے علاوہ مغربی معاشروں کے رویوں کے بارے میں بھی بعض اہم سوالوں کو جنم دیا ہے۔ ان مظاہروں میں آخری اطلاع آنے تک 29 افراد جاں بحق ہوچکے تھے اس کے علاوہ نیٹو کے دو فو� [..]مزید پڑھیں