تبصرے تجزئیے

  • دھرنے کے بعد حکومت کے لئے نئے بحران کا آغاز

    6نومبر کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد کے مقام کو ختم نبوت ﷺ کو موضوع بناکر موجودہ حکومت کیلئے ایک آزمائش کا انتظام کیا گیا ۔ یہ 2014 کے بعد دھرنا آزمائش کی ایک اور لہر تھی ۔  پاناما کے بعد اس نئے  امتحان میں سب ہی کردار پرانے ہیں۔ 22دن بعد اس دھرنے کا اختتا� [..]مزید پڑھیں

  • سازشی تھیوریاں اور فیض آباد کا دھرنا

    اگر بات سیدھی سادی ہو، اس میں ڈرامائی موڑ نہ ہوں تو اس سے ہمارے ہنرِ تجزیہ نگاری کو ٹھیس پہنچنے کا احتمال ہوتا ہے۔ تجزیہ نگار اور عام بندے  یعنی عوام الناس میں یہی فرق ہے کہ تجزیہ نگار سات پردوں میں چھپی سازش ڈھونڈ لیتا ہے۔ اسے تفصیل سے بیان اور شواہد سے مزین کرکے داد و تحسی [..]مزید پڑھیں

  • عید میلاد النبیﷺ۔ اہمیت اور تقاضے

    دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں جس سے اُن کی قومی وحدت ، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ اپنی وابستگی کا بھر پور اظہارہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی اور قومی جذبہ کا مظہر ہوتی ہیں۔ سورہ یو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا تھر پاکستان کے لئے گیم چینجر بنے گا

    اس میں کوئی شک نہیں کہ  وطن عزیز پر حکمرانی کرنے والی ہر حکومت  ملک میں توانائی  کی کمی  کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیئے کوشاں رہی ہے۔  لیکن ان کی ترجیحات میں کافی غلطیاں نظر آئیں ۔ جس  سے ایسا تاثر ملتا رہا جیسے کہ کسی بادشاہ کے ہاتھ دولت تو آگئی لیکن استمال کرنے [..]مزید پڑھیں

  • جب محبت گالی اور شرافت طعنہ بن جائے

    2008 میں برطانیہ کے ایک چھوٹے سے قصبے کی ایک بڑی سی جامعہ میں، ایک وفاقی وزیر تشریف لائے۔ ویسے تو ہمیں کبھی ان سے ملاقات کا شرف نصیب نہ ہوتا، چونکہ اس جامعہ میں پاکستانیوں کی تعداد خاصی کم تھی اس لئے ہمیں بھی شرف قبولیت بخشا گیا۔ باقی باتیں تو بھول گئیں، لیکن ایک بات یاد ہےکہ وفاق� [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے تاریخی شہر استنبول کا سفر

    لندن کی مصروف ترین زندگی سے تنگ آکر ہر انسان دنیا کی سیر یا ایسی جگہ جانا چاہتا ہے ۔ جہاں اسے کچھ پل کے لئے آرام اور سکون ملے۔ زیادہ تر انگریزوں میں دنیا کی کھوج اور سیر کرنے کی خواہش خوب پائی جاتی ہے۔  انگریزوں کے اسی شوق نے انہیں دنیا کہ بے شمار ملکوں کا حاکم بھی بنا دیا۔ انگر [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور نواز شریف کے ٹھس سیاسی نظریات

    گزشتہ تین ہفتوں سے جاری اسلام آباد میں مذہبی جماعت کی طرف سے دھرنا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد انجام کو پہنچا۔  حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان سمجھوتہ ہوا ہے جس کی معاونت ملک کے سب سے بڑے منظم ادارے نے کی۔ اس معاہدے کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کا ت� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلیشمنٹ کی سیاست، کون قصور وار ہے

    پاکستان میں بدقسمتی سے اسٹیبلیشمنٹ کی سیاست کو بڑی بالادستی حاصل رہی ہے ۔ یہ بالادستی فوجی حکومتوں کے علاوہ سیاسی حکومتوں میں بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔ آج بھی جو جمہوری سیاست چل رہی ہے، اس میں سیاسی پنڈت مجموعی طور پر اسٹیبلیشمنٹ کو ایک طاقت ور فریق کے طور پر دیکھتے ہیں ۔ سابق وزیر [..]مزید پڑھیں

  • مظفرآباد میں والدین کے لیے امید کی کرن

    کسی معاشرے کی اخلاقی قدریں دیکھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کے آسودہ حال لوگ اپنے معاشرے کے کم خوش نصیب، کمزور، بیمار،  نادار، غریب،  یتیم،  بزرگوں اور بچوں کے ساتھ کیا برتاؤ کرتے ہیں۔ ایک مہذب معاشرہ ایسے افراد کے لیے سہارا بنتا ہے جبکہ غیر مہذب معاشرہ ایسے افراد کی � [..]مزید پڑھیں

  • طلبہ کا ردّعمل کیا اشارہ دے رہا ہے

    نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا حقیقی سرمایہ اور اثاثہ ہوتے ہیں۔ قوموں کی تاریخ میں نوجوان نسل کا کردار نہ صرف مثالی رہا ہے بلکہ ملکوں کی ترقی میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جنہیں معماران قوم کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ نوجوانوں کو ہی آگے چل کر ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھالنا ہو [..]مزید پڑھیں