ملک حاکمین خان کی سیاسی سر گزشت
ملک حاکمین خان کی کہانی پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب میں عروج و زوال کی کہانی ہے۔ اس کہانی سے 1970 میں پیپلز پارٹی جیسی نئی سیاسی جماعت کا روایتی سیاسی جماعتوں اور روایتی سیاسی اشرافیہ کے مقابلے میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرنے کے اسباب آشکار ہوتے ہیں۔ کیسے [..]مزید پڑھیں