یورپ میں ٹرمپ کی کامیابی پر کون خوش ہے
امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو جمہوریت کی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن جمہوریت کی اس کامیابی پر امریکہ میں اور دنیا کے دیگر ممالک میں تحفظات کا اظہار بھی سامنے آئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے نہ صرف امریکہ کو دو دھڑوں میں تقسیم کر دیا  [..]مزید پڑھیں