تبصرے تجزئیے

  • نظریاتی سیاست - منظر و پس منظر!

    ہندوستانی معاشرہ چونکہ تکثیری معاشرہ ہے لہذا یہاں نہ صرف مختلف معاشروں کے رسم و رواج، عقائد و نظریات موجود ہیں بلکہ دنیا کے تمام بڑے مذاہب کی رنگا رنگی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بے شمار مذاہب کے لوگ صدیوں سے مل جل کر رہتے آئے ہیں۔ ان م [..]مزید پڑھیں

  • لولی لنگڑی جمہوریت سے کیسی تبدیلی

    ’’میڈیاآزاد ہوگیا ہے، اب ملک وقوم کی قسمت بدل جائے گی۔‘‘ یہ آج سے ڈیڑھ دہائی پہلے یقین کرایا گیا۔ ایک دہائی قبل وکلاء تحریک کے دنوں پریقین کرایا گیا کہ بس چیف جسٹس کی نوکری بحال ہونے کی دیرہے، قوم کی قسمت ہی بدل جائے گی۔ پھر پی پی پی مرکزاورمسلم لیگ (ن) پنجاب میں حکومت [..]مزید پڑھیں

  • یومِ اقبال ہمارا یومِ حساب ہے
    • تحریر
    • 11/07/2016 5:20 PM
    • 5962

    پاکستانیات کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت میں، میں واقعتا یہ سمجھتا ہوں کہ یومِ اقبال پاکستانی قوم کا یومِ حساب ہے-آج ہمیں یہ سوچنا ہے کہ ہم اقبال کے کتنے خواب مٹی میں ملا چکے ہیں اور اقبال کے کتنے اندیشے درست ثابت کر چکے ہیں- اقبال کا ایک سہانا خواب سلطانئ جمہور سے عبارت ہے- اُنھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا واقعی پاکستا ن ترقی کر رہاہے؟

    پہلے ترقی کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو شاید کچھ حقائق آشکار ہو سکیں۔ کیونکہ جسے ہمارے حکمران ترقی کہہ کر پرچار کر رہے ہیں، وہ در حقیقت صرف مصنوعی تعمیرات ہیں جن کو کبھی بھی ملکی ترقی کے زمرے میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر تعمیرات واقعی ترقی ہوتی تو موہنجوڈارو ، مغ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کارکنوں کی تربیت

    ملکی سیاسی صورتحال ا نتشار کا شکار ہے۔ ہرسیاسی جماعت میں وفاقی اور صوبائی سطح پرا نتشار اورہم آہنگی کا فقدان واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ ہرجماعت کا قائد اور درجہ بدرجہ ہر رہنما ، ایک ہی مسئلے کے حل کے لیے، متضاد رائے، تجاویز یا حکمت عملی بیان کررہا ہوتا ہے۔ اس میں کوئی شک � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی انتخاب اور پاکستان

    امریکہ کا صدراتی انتخاب دو دن بعد ہونے والا ہے۔  صدرات کے لیے ہیلری کلنٹن یا ڈونلڈٹرمپ میں سے ایک کو منتخب کیا جائے گا۔ دونوں ا میدواروں کی ساری توجہ اب ریاست فلوریڈا پر ہے جو اس کا صدارتی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی ان� [..]مزید پڑھیں

  • یہ دائمی بحران حل کیسے ہوگا

    ہم بچپن سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ ہمارا ملک بحران سے گزر رہا ہے۔ ساتھ ہی یہ نوید سنائی دیتی ہے کہ ہم جلد اس بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ مگر بحران ہے کہ ہر دن کے ساتھ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ۔ ایسا کیوں ہے؟  نہ تو ہماری کوئی حکومت آج تک اس بحران کو قابو کرنے میں کامیاب ہو [..]مزید پڑھیں

  • برق مسلمانوں پر ہی کیوں گرتی ہے

    رشوت ہمارے ملک میں ایك ناسور كی شكل اختیار كر چکی ہے۔ جس سے چھٹكارا ناگزیر ہو گیا ہے۔ رشوت پر قابو پانے كے لیے حكومت نے محكمہ انٹی كرپشن كے ساتھ ساتھ دیگر كئی محكمے بنا ركھے ہیں۔ سركاری و نیم سركاری اداروں میں رشوت عام ہے ۔ ہر چھوٹا بڑا سركاری افسر رشوت كی لعنت كو فرض اول سمجھ� [..]مزید پڑھیں

  • کتے اوربھوربن کی سیر

    سپریم کورٹ اس وقت ملکی اور غیر ملکی اداروں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کیونکہ اس میں وقت چند انتہائی اہم نوعیت کے کیسوں کی سماعت شروع ہو چکی ہے۔ ان مقدمات میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین و عمائدین ملوث ہیں۔ یہ بات کہنا بیجا نہ ہو گا کہ اگر ان مقدموں کا فی [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں سیکولرازم کا خاتمہ؟

    پاکستان میں ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد عوامی، سیاسی اورصحافتی حلقوں میں لاتعداد سوال ابھررہے ہیں۔ یہ بغاوت اگرلاطینی امریکہ کے کسی ملک میں برپا ہوتی تویقینا یہ بحث اس قدردیکھنے کونہ ملتی۔ ترکی، پاکستان کا ایک ایسا دوست ہے جس سے دوستی کے رشتے ناتے قیام پاکستان کے بعد نہیں بلک [..]مزید پڑھیں