تبصرے تجزئیے

  • جب جموں خون آشام ہوا

    ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔ لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لےکر ایک ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ جموں سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں کی [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں انتہا پسندی اور جھنجلاہٹ
    • تحریر
    • 11/04/2016 2:05 PM
    • 4103

    عالمی سیاست میں اس سال دو غیر متوقع واقعات نے دنیا کو حیران کر دیا۔ برکسٹ Brexit یعنی یورپین یونین چھوڑنے کے غیر متوقع نتیجے نے عالمی سیاست اور مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ دوسری طرف امریکی صدارت کے لیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی کے لیے ایک غیر متوقع امیدوار دوڑ میں آیا اور [..]مزید پڑھیں

  • تین طلاق پر بے بسی یا سیاست

    کلکتہ اور ہندوستان کے تمام اخباروں میں تین طلاق اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے روزانہ کچھ نہ کچھ خبریں شائع ہو رہی ہیں۔ لیکن اس سے زیادہ پریشان کن بات تو تب ہوئی جب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی استقبالیہ کمیٹی کو بنگال حکومت نے اجلاس کرنے کے لئے جگہ دینے س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بس کرو خان صاحب!
    • تحریر
    • 11/03/2016 7:30 PM
    • 5433

    آخر کار "یوم تشکر" منا لیا گیا۔ نوازشریف کی آج سے تلاشی شروع ہوچکی۔ شیخ رشید کی ناراضگی بھی دور ہوگئی۔ پرویز خٹک مجاہد قرار پائے۔ شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور چوہدری سرور اعلیٰ خطابت میں آسکر کے لیے نامزد پائے۔ لیکن اس ساری صورتحال میں تحریک انصاف کا ورکر ابھی بھی پر� [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک میں پاکستانیوں کےلیے دوہری شہریت

    ڈنمارک میں پاکستانیوں کے ایک دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی حکومت نے انہیں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت دینے کے لیے ٹھوس اقدام لیے ہیں۔ آثار بتاتے ہیں کہ اب وہ وقت دور نہیں جب ڈینش شہریت رکھنے والے کم و بیش پچیس ہزار پاکستانی ڈینش شہریت کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی وطن پ� [..]مزید پڑھیں

  • کردستان کا پس منظر و پیش منظر(1)

    سلطنت عثمانیہ کے دوران اور اس سے پہلے بھی کرد کمیونٹی کا اس خطے میں اہم کردار رہا ہے۔ تاریخ عالم کے ایک نامور سپہ سالار صلاح الدین ایوبی بھی ایک کرد تھے، جنہوں نے مغربی حملہ آوروں کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔ کرد لوگ ایک جنگجو قوم کے طور پر مشہور رہے ہیں۔ اسی وجہ سے برطانیہ اور فران� [..]مزید پڑھیں

  • ذرائع ابلاغ، اور معاشرے کا چلن

    عصر حاضر میں پرنٹ،الیکٹرونک اور سوشل میڈیا عوام میں آگاہی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔تاریخ کے حوالے سے پرنٹ میڈیا سب سے قدیم ذریعہ ہے پھر بالترتیب الیکٹرونک اورسوشل میڈیاآتے ہیں۔فی زمانہ عوام میں الیکٹرونک میڈیا کی رسائی کا تناسب پرنٹ اور سوشل میڈیا کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ ع� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو گالی مت دیجئے

    پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور سے پی ٹی آئی پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز چودھری محض 25 لوگوں کے ساتھ پیدل نکلتے ہیں اور کم و بیش 300 کلو میٹر چلنے کے بعد 5 سے بھی کم لوگوں کے ساتھ اسلام آباد پہنچتے ہیں۔ اعجاز چودھری سمیت جی ٹی روڈ کی تمام لیڈرشپ کو فی الفورفارغ کر � [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی فائرنگ اور متاثرین
    • تحریر
    • 11/02/2016 3:48 PM
    • 4966

    گزشتہ کئی دنوں سے ہندوستانی فوج نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے جس سے متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ کرتے ہوئے ہندوستان نے بین الاقوامی سرحد کے ساتھ اپنے علاقے میں دس کلومیٹر تک کے علاقے میں دیہا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا دھرنا

    پاکستان کی سیاست کے ایوانوں میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہو رہی ہے۔ سیاسی مداریوں کا میلہ پھر سے سجنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2نومبر کو پورا اسلام آباد بند کرنے والے ہیں جبکہ حکومت نے اس کو موجودہ جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب س� [..]مزید پڑھیں