تبصرے تجزئیے

  • دھرنے، فرلانگ مارچ اور مسخرے رہبر

    2نومبر کو پاکستان تحریک انصاف، اسلام آباد میں وزیراعظم کو استعفیٰ پر مجبورکرنے کے لیے دھرنے کا اعلان کرچکی ہے جس میں پی ٹی آئی کے رہبر عمران خان دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں اکٹھا ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ اس دھرنے سے قبل ہی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حمایتی اکٹھا ہونا شروع ہ [..]مزید پڑھیں

  • بھوک اور بھوکوں میں خطرناک اضافہ

    گزشتہ دنوں اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کی عالمی خوراک کانفرنس نے ’’اعلان خوراک‘‘ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020 تک دنیا بھر میں بھوکوں کی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی کر دی جائے گی۔ دنیا کے ایک ارب افراد کو بھوک سے بچانے کیلئے موثر پروگرام ترتیب دیا جائے گا، خوراک [..]مزید پڑھیں

  • تو بھی ابھی ناتمام.....

    کیا ہم یہ بھول رہے ہیں کہ ہم نے کس عزم سے پاکستان کی صبح نو کا خیرمقدم کیا تھا؟ آنے والے دنوں کے لئے کیا کیا خواب دیکھے تھے غیر و اغیار کی صدیوں کی غلامی کا جؤا بالآخر اتار پھینکا تھا اور عزم عالی شان کو جھک کر سلام کیا تھا۔ اُس وقت اس ملک کے بچے بچے کے دل میں نئی امنگیں، نئے ولولے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تشکیل وتجسیم = افتخار نسیم

    غزل کو نیم وحشی صنف سخن قرار دینا صریح ناانصافی اور اسے اردو شاعری کی آبرو کہنا محض اندھی عقیدت ہے ۔ غزل تو وہ صنف سخن ہے جو بے زبانوں کو بھی زبان عطا کرتی ہے ۔ بلاشبہ ایک عرصہ تک محبوب کی زلف و کمر اس کا محور رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور ان اردو شعراء کی معصومیت کا ہے جو اپنے سیا [..]مزید پڑھیں

  • امن اور سلامتی کا دین

    اسلام ایک آفاقی دین ہے اور عالم گیر مذہب ہے۔ اسے اللہ تبارک وتعالی کے پیارے پیغمبر رسول عربی خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی ﷺ لے کر آئے ۔ اور یہ دین پورے کرہ ارض کے انسانوں اور جنوں کے لیے ابد الآباد تک کے لیے ہے ۔ اس دین میں جامعیت اور کاملیت ہے اور ساتھ سا تھ لچک بھی ہے [..]مزید پڑھیں

  • اردو: مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک

    ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گزرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت بھی موجود ہے۔ حالات سے ہم آہنگی کرنے کی خاصیت نے اردو کو مناسب اور پرآشوب حالات میں بھی زندہ رکھا۔ مغلیہ دورحکومت می [..]مزید پڑھیں

  • خزاں کا پانی نئے معانی نہیں سمجھتا

    سوالات کا موسم ہے۔ پرانا ذہن ہر سوال کا جواب دینے کا دعویٰ رکھتا تھا۔ نیا ذہن پرانے جوابات پر سوال اٹھانے کی صلاحیت کا نام ہے۔ یہاں حتمی جواب فنا کا اشارہ ہے اور سوال زندگی کے تسلسل کی ضمانت دیتا ہے۔ ہمارے ہر دلعزیز رہنما عمران خان دو نومبر کو اسلام آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ � [..]مزید پڑھیں

  • ستائیس اکتوبر کو ترکی میں یوم سیاہ

    ترکی اور پاکستانی عوام کے رشتے لازوال، غیر محدود اور غیر مشروط ہیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ان دونوں ممالک کے عوام کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پرتا۔ ستائیس اکتوبر کو پاکستان اور پاکستان کے حامی کشمیری دنیا بھر میں بھارت کےخلاف یوم سیاہ منا کر دنیا کو بتاتے ہیں کہ کس طرح [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، سیاسی دیوتا

    کیا عمران خان، پاکستان میں انقلاب کے بانی قرارپائیں گے کہ وہ جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ نظام اور کالونیل ریاست کے ڈھانچے کا متبادل نظام پیش کرکے اس پر کامیابی حاصل کرلیں گے؟ ایک ایساپاکستان جو سٹیٹس کو توڑکر فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہو؟ وہ اپنی تقریروں اور بیانات میں نئے پا� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور عالمی حمایت

    بے شمار قربانیوں، طویل جدوجہد اور اقوام متحدہ کی قراردوں کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔ وادی میں بہنے والے خون اور مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا شور کیوں دنیا کوسنائی نہیں دیتا۔ مسلسل کرفیو، ہزراوں شہادتوں، عورتوں اور بچوں پر ہونے والے مظالم ک [..]مزید پڑھیں