تبصرے تجزئیے

  • اسرائیلی فوجی امداد کا امریکی چور دروازہ

    سات مارچ کو غزہ کو خونی غسل دیے جانے کے چھ ماہ مکمل ہو گئے۔ گزشتہ برس اسرائیل کی نسل پرست حکومت نے مقبوضہ غربِ اردن میں غاصب یہودی آبادکاروں کے لیے مزید اٹھارہ ہزار گھر بنانے کا اعلان کیا۔ ان میں سے ساڑھے تین ہزار گھروں کی فوری تعمیر کی پچھلے ہفتے منظوری دے دی گئی۔ اس مقصد کے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست وحکومت کی لڑ کھڑاتی سانسیں

    حکومتیں پالیسی سازی کرتی ہیں۔ عوام کی بہتری اور بھلائی کے لئے ملکی تعمیرو ترقی کے لئے دیرپا ویژن دیتی ہیں، منصوبہ سازی کرتی ہیں، منصوبوں کوعملی شکل دینے کے لئے پلاننگ کی جاتی ہے، سوچ و بچار کی جاتی ہے، عوام کے فوری مسائل حل کرنے کی راہیں تلاش کی جاتی ہیں۔ وسط مدتی منصوبے تشکی [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا

    بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ کا خوش آئند فیصلہ نامکمل اور ادھورا ہے۔ مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ کچھ سوالات نظر انداز کر دیے گئے، مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس پہلے سوال کے بھی دوسرے اور اہم ترین  حصے کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا۔ فیصلہ اس حد تک خوش آئند ضرور ہے کہ سپریم کورٹ نے صدر پا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ کو درست کرنا، محض شاعری ہے

    محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا، اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عز� [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمتی ایجنڈا اور محدود امکانات

    مفاہمتی سوچ ہماری قومی سیاست کی اہم ترجیح ہونی چاہیے تھی کیونکہ جو مسائل ہمیں درپیش ہیں، ان کا واحد علاج ہی مفاہمت کی بنیاد پر آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا ہے ۔ لیکن مفاہمتی سیاست سے مراد رسمی اور روایتی مفاہمت نہیں جو محض اقتدار کی بندر بانٹ تک محدود ہو بلکہ ایک حقیقی مفاہمت [..]مزید پڑھیں

  • توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان کو سزائے موت

    گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے 17 سالہ  ملزم کو نابالغ ہونے کے � [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج کی سیاست ، ملک کا مستقبل

    ملک میں اسمبلیوں  نے کام شروع کردیا ہے اور نئی حکومتیں قائم ہوگئی ہیں لیکن اس بات کے آثار دکھائی نہیں دیتے کہ  ملک کی تمام سیاسی قوتیں بھی صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے گروہی اختلافات پس پشت ڈال کر  پاکستان کی فلاح اور موجودہ دگرگوں معاشی صورت حال سے نکلنے کے کسی ایک [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی واپسی

    ہزاروں سال پہلے یونانی ڈراما اداکار چہروں پر ماسک لگایا کرتے تھے۔ ماسک لگانے کے کئی فوائد تھے۔ تھوڑے ایکٹر ماسک بدل بدل کر بہت سے کردار نبھا لیتے، عورتوں کے رول بھی ماسک پوش مرد ادا کر لیا کرتے تھے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ ماسک کسی نہ کسی جذباتی کیفیت کے نمائندہ ہوتے تھے یعنی خوش [..]مزید پڑھیں

  • دوبارہ راستہ نہ کھو دینا

    وزیرا عظم شہباز شریف نے جن حالات میں اپنا دور حکومت شروع کیا ہے، وہ نہایت گمبھیر ہیں۔ لیکن یہ کسی حد تک ویسے ہی ہیں جن میں ان کے بڑے بھائی، نواز شریف نے چوبیس اکتوبر 1990 کے انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ اقتدار سنبھالا تھا۔ اس وقت ملک اقتصادی بحران کی زد میں تھا کیونکہ امریکہ نے جوہ [..]مزید پڑھیں

  • میری سادگی اور اندیشہ ہائے دور دراز

    بارہ دن گزر گئے۔ جمعہ کا روز تھا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد قیلولہ سے قبل سانس لینے کے نظام کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے بھاپ لینے کی تیاری کی تھی۔ اس کے لئے ابلتے پانی کی جو کیتلی میز پر رکھی منہ لپیٹتے ہوئے الٹ گئی۔ پانی کے چھینٹے بارود کی صورت دونوں پاؤں اور ٹانگوں پر گرے۔ درد سے [..]مزید پڑھیں