تبصرے تجزئیے

  • پوائنٹ آف نو ریٹرن
    • 09/01/2014 10:06 PM
    • 3809

    دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب جب خلق خدا کو امن و امان ، انصاف ، روزگار ، تعلیم ، صحت سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات میسر نہ آئیں تب تب محکوموں نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی بیڈ گورننس اور میاں نواز شریف کی بادشاہت کی طرز پر حکمرانی کی خواہش سے عوام میں اضطرا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی کرکٹ کا بحران
    • 09/01/2014 9:57 PM
    • 3374

    پاکستان کرکٹ ٹیم حال ہی میں سری لنکا کی ٹیم سے شکست خوردہ ہوکر وطن لوٹی ہے۔  میں اس شکست کو کیا کہوں شرمناک یا عبرناک، سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں میں وائٹ واش کا مزا چکھنے والی گرین شرٹس کو سری لنکا نے ون ڈے سیریز میں دو ایک سے مات دی ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹ [..]مزید پڑھیں

  • ہنسا، اہنسا اور مسلمان
    • 09/01/2014 6:24 PM
    • 7356

     ہندوستان میں گاندھی جی کو بابائے قوم(راشٹر پتا)کا لقب حاصل ہے۔گاندھی جی نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا ۔ ستیہ گرہ،ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم عدم تشدد پر مبنی تحریک تھی ۔کہتے ہیں اسی تحریک کی بنا پر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔لیکن انہیں گاندھی جی کو 3 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فرینڈلی اپوزیشن نمبر2
    • 08/30/2014 1:31 PM
    • 3522

    دو جماعتیں بوریا بسترا لے کر اسلام آباد میں براجمان ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے معلوماتی بورڈ اور جنگلے کو کپڑے سکھانے کی تاریں اور مرکزی شاہراہ ء جمہوریت کو اپنا گھر بنا رکھا ہے۔ ایک عجیب منظر ہوتا ہے۔ کسی جگہ چولہا جل رہا ہے، کہیں کوئی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے۔ اور کسی کونے میں [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بحران کا واحد حل
    • 08/25/2014 2:42 PM
    • 3728

    ملک میں جاری سیاسی ہیجان بڑھ رہا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک اور عمران خان کی تحریک انصاف کے دھرنے اور احتجاج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاری ہیں، جو اَب دوسرے شہروں تک پھیل رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کا نوازشریف کے استعفے پر اصرار ہے۔ وہ اس سے کم کسی � [..]مزید پڑھیں

  • صرف ہندوؤں کا ہندوستان
    • 08/25/2014 12:14 PM
    • 3263

    ہندوستان میں فی الوقت دو باتیں اور تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ایک : " ہرہندوستانی ہندو ہے " ۔ دوسرا " لَو جہاد "LOVE JIHAD  ۔    یہ دونوں باتیں کیا ہیں؟ اور ان باتوں کے بیان کرنے کا مقصد کیا ہے؟ اگر ان سوالوں پر غور کیا جائے تو جو بات پہلے مرحلے میں ہر شخص کے ذہن میں آسکت [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کھیل کرکٹ کی زبان میں
    • 08/23/2014 2:16 PM
    • 3237

    آج کل سیاست میں کرکٹ کی زبان کا چرچا ہے۔ اس لئے اس مضمون میں اسلام آباد کے سیاسی ڈرامہ کو کرکٹ کی زبان اور محاورے میں سمجھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امید ہے قارئین اسے پسند کریں گے۔ کرکٹ کے کھیل کی ابتداء کے حوالے سے نا مکمل شواہد 1301ء تک جاتے ہیں۔ جب کینٹ میں ایک کھیل کے بارے میں تار [..]مزید پڑھیں

  • شیشوں کا مسیحا !
    • 08/22/2014 7:09 PM
    • 4871

    خواب ، تصویروں کی طرح ہوتے ہیں اور تصویروں کی منزل دیواریں ، کتابیں اور البم ہوتے ہیں ۔ اور آج کے جدید زمانے میں الیکٹرانک آلات نے اُنہیں ایک وسیع و عریض خلا مہیا کر دیا ہے۔ جہاں یہ تصویریں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ پاکستان ، ہمارا پاکستان ، آپ سب کا پاکستان بھی ایک خواب تھا ۔ یہ کوئی [..]مزید پڑھیں

  • وہ قرض اتارے ہیں کہ۔۔
    • 08/20/2014 3:44 PM
    • 3864

    تو پھر اب کیا کیا جائے؟ حکمران تو بدلیں گے نہیں۔ اور نہ ہی عوام۔ آپ لانگ مارچ نکالتے رہیں۔ دھرنے دیتے رہیں۔ تقریریں کرتے رہیں۔ دھاڑتے چنگھاڑتے رہیں۔ ہو گا کیا ؟؟ وہی ہو گا جو شدید آندھی ، بارش ، گرج چمک کے بعد ہوتا ہے۔ آندھی آئے گی۔ بجلی چمکے گی۔ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ کچھ ت� [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کے مسلمان
    • 08/19/2014 4:55 PM
    • 3789

    چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک خصوصی رپورٹ نشر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 20 سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ اب اندرون و بیرون ملک پاکستانی باشندوں کی زندگی کے ہر شعبے میں جو رجحانات جاری و ساری ہیں وہ [..]مزید پڑھیں