تبصرے تجزئیے

  • حمید اختر: قبضے میں تھی بہار ابھی کل کی بات ہے

    نظریے اور عقیدے اس بات پر مضر ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کیلئے اسے جاننا، سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں۔ صحافت کا راستہ ایک دشوار گزار اور منزل اس سے بھی دشوار ترین منزل ہے۔ ہم نے جو دیکھا، سمجھا، بھوگا اور محسوس کیا اسے کتنی کامیابی ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایک شاعر کی آپ بیتی

    ’’کیا آپ سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟‘‘ یہ سوال معروف و مقبول ’غیر سیاسی‘ شخصیات سے اکثر کیا جاتا ہے۔ سوال کرنے والوں کے نزدیک سیاست سے مراد سیاسی جماعت بنانا یا کسی جماعت میں شمولیت اختیار کر کے انتخابات میں حصہ لینا اور اقتدار میں آکر یا حزب اختلاف میں ر [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف نہیں تو کون

    جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ایک سوالیہ نشان بن کر گردش میں ہے۔ جیسا کہ نظر آ رہا ہے، ملکی حالات تندہی سے کروٹیں لے رہے ہیں۔ بظاہر یہی دکھائی دیتا ہے کہ قوم جنرل راحیل شریف کی توسیع ملازمت پر متفق ہے۔ لیکن پھر بھی پوشیدہ اور خفیہ سوالات یہاں وہاں کروٹیں لے رہے ہیں۔ پاکستانی قو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پجاری کا ڈی این اے

    آج انصاف کی عدالت  لوگوں کی بھیڑ سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ شہر کے معزز ین اسٹیج پر آچکے تھے اور چند ہی لمحہ میں مٹھ کے بڑے پجاری بھی اسٹیج پر نمودار ہونے والے تھے تاکہ وہ عوام کے سامنے غورو فکر کر سکیں۔ اور اس بچہ کی قسمت کے بارے میں فیصلہ لے سکیں کہ اس کا باپ یا وارث کون ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پابندی نہ لگاؤ میں نشے میں ہوں

    دنیا بھر میں شراب پینایا پلانا اگر کہیں محفل کی شان ہوتی ہے تو کہیں کافی بُرا مانا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں شراب کو پیدائش سے لے کر مرنے تک استعمال کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب شراب نے دنیا کے لگ بھگ تمام ممالک کے لوگوں کو اپنا دلداہ بنا لیا ہے اور ہر کوئی اسے یا تو کھلے عام � [..]مزید پڑھیں

  • سویڈن کی نازی و نسل پرست پارٹی

    سویڈ ن کے وزیر اعظم  سٹیفان لؤفوین نے گزشتہ روز قومی ٹیلیویژن پر ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے واشگاف الفاظ میں کہا کہ ’’ انتہائی دائیں بازو کی غیر ملکیوں اور خاص کر مسلمانوں کے خلاف متحرک ’’ سویڈن ڈیموکریٹس‘‘ پارٹی ایک ’’ نازی اور نسل پرست ‘‘ پا [..]مزید پڑھیں

  • فنی تعلیم و تربیت، معاشی ترقی کی ضامن

    تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے جس کے ذریعے کوئی فرد معاشرے میں باعزت روزگار کما کر بہترین زندگی گزارنے کے قابل ہوجاتا ہے۔ تعلیم انسان کو شعور اور معاشرتی ادب سکھا کر معاشرے میں رہنے کے قابل بناتی ہے جسے حاصل کرنے سے انسان ایک قابل قدر شہری بن جاتا ہے۔ جبکہ فنی تربیت [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کا اعتبار اور انصاف

    ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے آسیہ بی بی کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کہنے کو تو یہ بس ایک خبر ہے لیکن اس خبر کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا لگتا ہے۔  یہ وہی آسیہ بی بی ہے جس پر ایک کھیت میں کام کرتی کچھ مزدور عورتوں نے توہین رسالت کا الزام عا� [..]مزید پڑھیں