تبصرے تجزئیے

  • کاٹیلونیا نے مانگی آزادی!

    آزادی انسان کا بنیادی حق ہے۔ انسانی حقوق کی بنیاد بھی اسی بات پر ہے کہ ہر انسان کو اسے اپنے طور پر جینے کا حق اور آزادی ملنی چاہئے۔ انصاف ، وقار اور احترام کے ساتھ ہر کسی کے ساتھ مساوات کرنا ہی انسانی حقوق ہے۔ تبھی ایک انسان کو اپنی آزادی کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن کئی بار ایسا بھی دی [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تجارت کو یرغمال نہ بننے دیں!

    پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات میں بہتری اور تجارت کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ اسلام آباد ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاک بھارت تعلقات میں پیش رفت اور تجارت میں بہتری سے غیر ملک [..]مزید پڑھیں

  • خوشی کی تلاش میں لمبا سفر

    گزشتہ پانچ سو سالوں نے کئی انقلاب دیکھے ہیں۔ ہماری اس زمین کو واحد ماحولیاتی اور تاریخی کرے میں متحد کر دیا گیا ہے ۔ معیشت نے حیرت انگیز ترقی کی ہے ۔ بنی نوع انسان آج اس دولت سے لطف اٹھا رہا ہے جس کا تصور صرف کہانیوں میں ملتا تھا۔ سائنس اور صنعتی ترقی نے انسان کو بے پناہ طاقت اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹریفک کی دہشتگردی

    موت برحق ہے ، موت کا منکر بھی موت سے نہیں بچ سکتا۔ لیکن ایک طبعی موت ہوتی ہے اور ایک خودکشی ۔ خودکشی کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیوں کہ زندگی اللہ کی جانب سے دی گئی ایک نعمت ہے اور خودکشی کفران نعمت کے مترادف ہے ۔ حالات و واقعات انسان کو کیا کچھ کرنے پر مجبور کردیتے ہیں ان ہی میں [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ پراپرٹی ڈیلر کیسے بنتا ہے

    جنرل ضیاء الحق کے دور میں پراپرٹی بزنس کو فروغ ہوا۔ جب کسی ملک کی آبادی بڑھ جاتی ہے تو یقیناً اس کی رہائشی ضروریات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ حکومت کا کام ہے کہ درمیانے طبقے اور سرکاری ملازمین کے لئے کم لاگت والے فلیٹ اور مکانات تعمیر کرکے قسطوں پر فروخت کرے۔ اس کام میں نجی شعبہ کے ب [..]مزید پڑھیں

  • کالم اور قارئین

    سچ لکھنے کے لیے سچ سننے والا معاشرہ چاہیے۔ اگر ایسا نہیں تو میں واضح کرنا چاہوں گا کہ اگر مشرق کی بجائے مغرب میں رہ رہا ہوتا تو میرے قلم کی طاقت میری سوچ کے علم کے مطابق ہوتی۔ افسوس ہمارے ہاں روز بروز ہر چیز ’’مقدس‘‘ بنتی جا رہی ہے۔ میں عملی طور پر ایک ایکٹوسٹ رہا ہوں ا [..]مزید پڑھیں

  • نوجوان طبقہ اور اعتماد سازی کا بحران

    پاکستان کے  بڑے چیلنجز  میں ایک بڑا چیلنج نوجوان نسل ہے ۔ اس نسل میں لڑکے ، لڑکیاں دونوں شامل ہیں ۔ نوجوان طبقہ کی تعریف  محض لڑکے اور لڑکیوں تک ہی محدود نہیں بلکہ اس میں تیسری جنس کے نوجوان بھی شامل ہیں ۔ اسی طرح اس بات کو بھی تسلیم کرنا چاہیے کہ نوجوان نسل کو مختلف حصوں م [..]مزید پڑھیں

  • جاوید احمد غامدی: یاد یار مہرباں (2 )

    ادارہ بنانے کا پروگرام شروع کرنے سے پہلے جاوید صاحب کا کالج میں بہت کم طالب علموں سے میل جول تھا۔ ادارے کی بنا رکھنے کے بعد افراد کارکی تلاش کے لیے طالب علموں سے ملنا اور ان کو اپنی بات کا قائل کرنے اور ساتھ شامل ہونے کی دعوت دینا، ہمارا اہم مشغلہ تھا۔ ان ملاقاتوں کے نتیجے میں جا [..]مزید پڑھیں