تبصرے تجزئیے

  • شکر ہے ہم بہتانستان کے باسی نہیں

    علیم ایک دوراندیش ، اور شاندار مشاہدے والا نوجوان ہے ۔ میرا کلاس فیلو ہونے کے ساتھ ساتھ دوست اور شوبز میدان کا دمکتا ستارہ ہے۔ ایک شام اس کے ساتھ کوہ قاف کے ایک دیس بہتانستان جانے کا پروگرام بنا ۔ ہم نے چند روز کی رخصت لی ، رخت سفر باندھا اور منزل پر پہنچ گئے ۔ وہاں جا کر دیکھا تو [..]مزید پڑھیں

  • میری بیٹی کو فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجنے والے لوگ

    میری بیٹی کو مجھ سے اکثر ایک شکایت بہت ہی شدید طریقے سے رہی ہے۔ وہ یہ کہ اکثر میرے فیس بک پر موجود لوگ اسے فرینڈ ریکئسٹ بھیجتے ہیں۔ گو کہ چند خواتین یا لڑکیاں بھی اس میں شامل ہوتی ہیں مگر ظاہر ہے کہ اسے مرد یا لڑکے زیادہ کھٹکتے ہیں یا یوں کہا جائے کہ برے لگتے ہیں۔ کیونکہ خود دبئی � [..]مزید پڑھیں

  • اہل دانش سے مکالمہ

    معاشرہ بنیادی طور پر اہل علم اور فکری مباحث کی بنیاد پر آگے بڑھتا ہے اور ایک بہتر، مہذہب ، منصفانہ اور  پرامن معاشرے کی طرف پیش قدمی بھی کرتا ہے ۔ یہ سفر اہل علم و دانش کے بغیر ممکن نہیں ۔ کیونکہ یہ ہی وہ طبقہ ہوتا ہے جو لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لے کر جاتا ہے ۔  معا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شکریہ عمران خان!

    عمران خان نے پاکستان پر ایک بڑا احسان یہ کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اس شک سے باہر نکال دیا ہے کہ وہ تبدیلی کے رہبر ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ  لفظ تبدیلی، عوامی سیاست کے میدان میں ادھورا یا مبہم سا ہے۔ تبدیلی۔ مگر کیسی تبدیلی؟ سیاسی نظام و ریاستی نظام کی تبدیلی؟ اُن کی سیاست ابھی � [..]مزید پڑھیں

  • جیری اور بھابھی جیری کی باتیں

    جیری ڈگلس ایک سیماب صفت انسان تھا،ایک بے چین روح تھی ،ایک بے قرارشخص جو اچانک کبھی نمودارہوتا،ہم سے ملتا ہمارے ساتھ باتیں کرتا اور پھرجلد واپس آنے کا کہہ کر اچانک طویل عرصے کیلئے لاپتہ ہوجاتا۔ وہ ایک خوشبو تھی جس کی مہک ہماری روح کو سرشارکرتی تھی ۔وہ ایک راگ تھا جس کے زیروبم می [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ میں توازن کے لئے انصاف ضروری ہے

    عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا۔ کب یہ ٹریفک پولیس والے پیسے لئے بغیر اسے چھوڑ دیں گے، کسی اہم شخص کی زیادتیوں پر پوچھ گچھ ہوگی، کب ہمیں علاج معالجے کی بنیادی سہولیات میسر ہوں گی،  ہماری عزت کیسے محفوظ ہوگی،  بچوں کو یکساں [..]مزید پڑھیں

  • پرانے ورلڈ آرڈر میں چین کا نیا چہرہ
    • تحریر
    • 10/27/2017 5:18 PM
    • 4062

    نوے کی دِہائی کے اوائل میں پہلی بار چین جانے کا موقع ملا۔ اس سے قبل ہم مشرق بعید کے بیشتر ممالک کا بار بار سفر کر چکے تھے، کوریا، جاپان، ہانگ کانگ، تائیوان، سنگا پور۔ چین کے اس پہلے سفر میں دوران پرواز چین اور اس کے دارالحکومت بیجنگ کے بارے میں سوچا تو بار بار یہی گمان دل میں آیا [..]مزید پڑھیں

  • کاغذ مہنگا ہے استاد

    استاد اب تم خود ہی ایمان داری سے خدا کو حاضر ناضر جان کر بتاؤ،  اس مہنگائی کے دور میں مہنگے کاغذ خرید کر کون ایسے غدار وطن ، گستاخ ادارہ اور توہین ملکی سلامتی کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کرائے۔ پھر صاف وشفاف پاک اور پویتر ٹارچر سل کو اس کی گندی سوچ سے ناپاک کرے۔  اس کے ب� [..]مزید پڑھیں