تبصرے تجزئیے

  • اصول پرست صحافی احمد نورانی پر حملہ

    یونی ورسٹی میں مطالعہ میں مصروف تھا کہ عظمت ملک نے معروف صحافی احمد نورانی پر حملہ کی اطلاع دی۔ معروف صحافی انصار عباسی نے بھی بذریعہ ٹوئیٹر تصدیق کی ۔ احمد نورانی مشہور و معروف صحافی رحمت علی رازی کے بھتیجے ہیں۔ بہاولپور سے تعلق رکھتے ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی پنجاب کے لوٹوں کو گرین سگنل کا انتظار

    گزشتہ ماہ کی بات ہے کہ مظفرگڑھ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد پر مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا۔ مسلم لیگ (ن) نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے گیٹ توڑ رش کا انتظام کر لیا۔ مقامی مسلم لیگی قیادت اور اراکینِ اسمبلی کا جوش و خروش دیدنی تھا کہ سٹیج سیکرٹری نے سینئ [..]مزید پڑھیں

  • مختار مسعود کی تازہ اور آخری کتاب حرف شوق

    1970  کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں جب نوجوان نسل آج کی طرح ماڈرن نہیں ہوئی تھی، نوجوانوں کے ہاتھوں میں موبائل اور بغل میں لیپ ٹاپ نہیں آیا تھا، پی ٹی وی واحد چینل اور ٹی وی سیٹ خال خال تھے۔ بیل باٹم پہنے ہوئے یونیورسٹیوں کے لڑ کے لڑکیاں بھی ایک دوسرے سے کترا کر گزرتے اور بات کرن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی مشکل

    سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے سیاسی کیریئر کی ایک مشکل اننگز سے بچ کر ایک محفوظ سیاسی راستہ کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ مشکل یہ ہے کہ ایک طرف وہ اپنے سیاسی مستقبل کو بچانا چاہتے ہیں تو دوسری طرف اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن، بدعنوانی ، جعلسازی ، دھوکہ دہی سمیت جھوٹ پر مبنی بیان بازی س [..]مزید پڑھیں

  • جاوید احمد غامدی: یاد یار مہرباں

    گورنمنٹ کالج لاہور میں ( 1967) سال اول میں داخل ہوا تو میرا ایک مضمون فلسفہ تھا۔ پروفیسر شاہد حسین صاحب ہمارے اولین استاد تھے۔ کلاس میں دو لڑکے اکٹھے آتے تھے، جن کے قد درمیانے سے کچھ کم تھے۔ دونوں کالج میں زیادہ تر اکٹھے ہی دکھائی دیتے تھے۔ ایک کا نام نعیم درانی تھا جو بلا کا پھکڑ ب [..]مزید پڑھیں

  • سب کو معیشت کی پڑی ہے، معاشرہ بگڑگیا

    انسان اپنی ترجیحات طے کرتا ہے پھر ان پر عمل کرنے کیلئے کمر بستہ ہوتا ہے ۔ بھوک و افلاس دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور نا معلوم کب سے ہے۔  دنیا اکیسویں صدی سے گزر رہی ہے جسے جدید ترین ایجادات کی صدی کہا جاسکتا ہے۔ اتنی جدت کے بعد بھی دنیا میں بھوک اور افلاس کا خاتمہ نہیں ہوسکا� [..]مزید پڑھیں

  • سیکولرزم کا مقدمہ (1)

    تعارفی کلمات سیکولرزم یا سیکولریت مذہبی سماجیات کی منطق کا  قضیّہ ہے ، جو اس بنا پر وجود میں آیا کہ مخلوط مذہبی معاشرت میں جہاں متعدد اور مختلف مذہبی شریعتوں کے ماننے والے ایک ساتھ مل کر رہ رہے ہوں ، وہاں ملکی آئین اور معاشرتی بشمول عائلی قوانین کی نوعیت کیا ہو ۔ کیا کوئی ای� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کا احترام مانگا نہیں، کمایا جاتا ہے

    امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سعودی عرب، قطر اور افغانستان سے ہوتے ہوئے اسلام آباد آئے، مختصر قیام فرمایا، شب باشی مناسب نہیں سمجھی، نئی دہلی چلے گئے۔ یاس یگانہ چنگیزی کہتے تھے، چتونوں سے ملتا ہے کچھ سراغ باطن کا…. امریکی ترجیحات تو پڑاؤ کے ٹھکانوں سے معلوم کی جاتی ہیں۔ بت� [..]مزید پڑھیں

  • آمریتوں نے پاکستان کو کیا دیا

    پاکستان گزشتہ 70 برس میں چار مارشل لا اور سترہ جمہوری حکومتیں بھگتا چکا ہے۔ تاہم مقتدر طبقات، میڈیا اور عوام کی سطح پر یہ بحث آج بھی جاری ہے کہ اس مملکت خداداد کی بہتری کس نظام کو اختیار کرنے میں ہے۔ آمریت کے حمایتی طبقات کو بظاہر یہ لگتا ہے کہ جمہوریت کا بوریا بستر گول کرنے اور ڈ [..]مزید پڑھیں

  • ملک کی سیاسی تاریخ کو بدلنا ہوگا

    سیاست جو کہتی ہے سو تو کہتی ہے اور جو نہیں کہتی سو بھی کہتی ہے۔ برصغیر میں کیا کچھ ہو رہا ہے یا ہوتا رہا ہے اس کی ایک جھلک دکھانے کیلئے آپ کو سرحد پار لئے چلتا ہوں۔ جے پرکاش نرائن اپنے علم اور صلاحیت کے اعتبار سے بھارت کے چوٹی کے لیڈروں میں سے تھے۔ ان کو عام طور پر مخلص اور سنجی [..]مزید پڑھیں