تبصرے تجزئیے

  • مذہبی انتہا پسندی کیلئے نیا ایندھن
    • 07/06/2014 4:22 PM
    • 3378

    شدت پسند تنظیم آئی ایس آئی ایس کے سربراہ اور بزعم خود مسلمانوں کے نئے خلیفہ ابوبکر البغدادی بالآخر منظر عام پر آگئے ہیں۔ بغدادی نے تمام مسلمانوں سے ان کی اطاعت کرنے کی اپیل کی ہے۔ داعش جیسی تنظیم کے لفظ “ اپیل “ کا مطلب حکم کے طور پر ہی لیا جا سکتا ہے۔ بہیمانہ طریقے سے [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (آخری قسط)
    • 07/05/2014 4:25 PM
    • 3878

    پندرہ ماہ کا سال دن تو کسی نہ کسی طرح قاضی صاحب کے ساتھ گفتگو کرتے گزر جاتا ، وہ اپنی لڑائیوں ، ڈکیتیوں ، دشمنیوں کے اور اپنے بچپن کی معصومیت کے قصے سناتے رہتے۔ رات کے کچھ پہر تک اپنی کوٹھڑی سے ، سچل سرمست ، شاہ لطیف بھٹائی اور بلے شاہ گا کر سناتے۔ مگر جیسے جیسے رات بڑھتی کوٹھڑی [..]مزید پڑھیں

  • اطہر عباس ٹریپ ہو گئے؟
    • 07/04/2014 7:08 PM
    • 4096

    پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ( ر) اطہر عباس نے سابق چیف آف اسٹاف جنرل ( ر) اشفاق پرویز کیانی پر خود کش حملہ کیا ہے۔ انہوں نے سابق آرمی چیف کے خلاف تند وتیز باتیں کی ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہوگا کہ  برطانوی نشریاتی ادارے نے انہیں ٹریپ کرلیا یا پھر اطہر عباس نے جان بوجھ ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچوں کے لئے قابل قبول حل
    • 07/04/2014 3:07 PM
    • 3100

    ہالینڈ کے ایک صف اول کے جریدے نے ایشین ہیومن رائٹس کے حوالے سے ایک طویل اداریہ سپرد قلم کیا ہے۔ جس میں اس نے پاکستان میں ہو رہی دوسری کارروائیوں کے علاوہ حال ہی میں بلوچستان سے دریافت ہونے والی نامعلوم قبروں کی تفصیلات درج کی ہیں۔ ڈچ نامہ نگار خضدار کے اسسٹنٹ کمشنر افضل سپرا [..]مزید پڑھیں

  • منشیات سے پاک سماج
    • 07/01/2014 1:58 PM
    • 3849

    26؍جون1987کو بھی یونائیٹیڈ نیشن کی جنرل اسمبلی کی جانب سے یوم انسداد منشیات منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد دنیا میں منشیات کے بڑھتے ہوئے کاروبار اور اس کے ذریعہ لامحدود مسائل سے دوچار معاشرہوں کو نجات دلانا تھا۔لیکن نتائج اس بات کے شاہد ہیں کہ جن مقاصد کے حصول میں اس دن کو [..]مزید پڑھیں

  • اسمبلی کی نئی عمارت اور سندھ
    • 06/30/2014 8:39 PM
    • 3389

    سندھ اسمبلی کی نئی عمارت 4ارب پچاس کروڑ روپے میں بننے کی خبر کیا آئی ہے ۔ میں خوشی اور افسوس کی ملی جلی کیفیت کا شکار ہوگیا ہوں۔ ایک جانب میں شکر ادا کررہا ہوں کہ پی پی کی صوبائی حکومت کے6برس میں نظر آنے والا کوئی تعمیری و ترقیاتی کام تو ہؤا۔ چلو 5کروڑ کی آبادی کیلئے نہ سہی 168ارا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے دوست یا دشمن
    • 06/29/2014 1:31 PM
    • 4508

    رمضان المبارک نے قدم رنجہ فرما دیا ۔ مسجدیں آباد ہو گئیں ۔ جو لوگ اس مہینے کو محض ثقافتی مظہر سمجھتے ہیں اُن کو پرتکلف سحریاں اور افطاریاں مبارک ہوں ۔ اللہ اُن کی خوش خوراکی سلامت رکھے مگر جو لوگ روزے کو تقوے کی کُنجی سمجھتے ہیں، اللہ اُنہیں روح اور بدن کی پاکیزگی عطا فرمائے ۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پی آئی اے بھی تباہ
    • 06/26/2014 6:37 PM
    • 3843

    پانچ دوستوں کی محفل میں کامران نے وہی بات انکشاف انگیز انداز میں کہی جو پورا پاکستان پہلے ہی سے جانتا ہے ۔ “ ریلوے کے بعد پی آئی اے بھی تباہ ہو گیا “۔ نعمان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ تم چند ماہ قبل ٹرینیں لیٹ ہونے، انجنوں کی خراب حالت پر، شیخ رشید اور غلام احمد بلور کی کرا [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب ۔۔۔ انقلاب
    • 06/24/2014 5:11 PM
    • 3384

    ملک سال بھر کے بعد ہی ایک بار پھر انقلاب ۔۔۔ انقلاب کے نعروں کی گونج سے دہل رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری ایک بار پھر پر امن انقلاب لانے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ انقلاب پرامن نہیں بلکہ خون آلود ہوتا ہے ( یہ خون علامہ صاحب کو پنجاب حکومت کے گلو بٹوں کی [..]مزید پڑھیں

  • افلاس ، کالا دھن اور بھارت
    • 06/23/2014 1:53 PM
    • 3692

    چند سالوں سے ہندوستان میں کالے دھن پر کنٹرول کرنے کی بات کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں اس حوالے سے کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا سوئس بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کو اس بات کا قطعی ڈر نہیں ہے کہ حکومت ہند کالا دھن واپس لانے کی کوششیں کر رہی ہے؟ یا پھر وہ اس بات سے � [..]مزید پڑھیں