تبصرے تجزئیے

  • بھارتی اسکولوں میں تشدد کا رجحان

    تعلیمی اداروں میں طلبا کی جانب سے جارحیت اور مجرمانہ سرگرمیوں کی خبریں ہم مغربی ممالک سے سنتے تھے کہ فلاں اسکول میں طالب علم نے بندوق چلادی وغیرہ۔ لیکن یہ مجرمانہ ماحول اب ہندوستان کے اسکولوں میں بھی پنپنے لگا ہے۔  پیر 26ستمبر کا دن دہلی کے ایک سرکاری اسکول کے ہندی  ٹیچر مک [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مسلم سیاسی پارٹی کی ضرورت کیوں
    • تحریر
    • 09/28/2016 9:11 PM
    • 6212

    2014 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی کامیابی کے وجہ سے مسلم رہنماؤں کا ایک بڑا طبقہ مایوسی کا شکار ہو گیاہے۔ وہ جن سیاسی پارٹیوں سے وابستہ تھے یا جن غیر مسلم رہنماؤں کو اپنا آقا بنا رکھا تھاوہ سیاسی اکھاڑے اور جنگ میں بالکل نا کام نظر آئے ہیں۔ نتیجہ میں ان کے حواریوں پر مایوسی ک� [..]مزید پڑھیں

  • عارف کسانہ کے افکار تازہ

    میں کتاب پڑھے بغیر بھی لکھ سکتا تھا کہ کمال لکھا ہے، اس لئے کہ باہر کے ملک میں رہنے والا پاکستان، اسلام دو قومی نظریے کے سوا لکھے گا بھی کیا۔ جس بندے نے پچاس درجے پلس اور مائینس کے موسم میں پاکستان ہی لکھنا ہے خواہ وہ کہیں رہتا ہو وہ اور کیا لکھ سکتا ہے؟ سچ پوچھیں میں خود [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نریندر مودی، جنگ کا سوداگر

    بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ دونوں پڑوسی ممالک اپنے قیام کے ساتھ ہی کشمیر کے تنازعے کے سبب، حقیقی معنوں میں تعلقات کبھی نارمل نہیں کرپائے۔ کشمیر جہاں ایک طرف بھارتی تسلط کے سبب پچھلے 69 سالوں سے خون کی وادی بنا ہوا ہے، اسی تنازعے کے سبب برصغیر پاک وہند پر سے جنگ وج [..]مزید پڑھیں

  • جدید معاشرہ اور کرپشن کے مسائل

    ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے دو ہی نتیجے اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی لہٰذا ان کے نزدیک کوئی تشویشناک بات نہیں۔ دوسرا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جرائم کو ختم کرنے کے ذرائع انتظامیہ کے پاس نہیں ہیں [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر آخر کیسے حل ہوگا

    یہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر یہ سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے لیکن اقوام عالم کشمیر کی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سننے سے قاصر ہیں اور وہاں ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔ محکوم اور مجبور اقوام کے پاس عالمی حمایت ہی آخری سہارا ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی لاحاصل کوششیں

    دنیا بھر میں جس طرح آج مسئلہ کشمیرکی گونج ہے ، ہماری مختصر تاریخ میں پہلے کبھی نہ تھی۔ نوجوان کمانڈر برہان وانی کی شہادت نے بھارت کو اس جگہ لا کھڑا کیا ہے کہ وہ بے بسی کی تصویر بنا نظر آ رہا ہے۔ بے گناہ کشمیریوں کے درد کی کسک آج دنیا کا ہر اہل دل محسوس کر رہا ہے۔ بھارت کی قابض اور ج [..]مزید پڑھیں

  • ڈیجیٹل عید قرباں

    حال ہی میں عید قربان گزری ہے۔  بڑے جوش اور جذبے سے منائی گئی۔ سب نے نئے کپڑے پہنے، مہنگے سے مہنگا جانور خریدا، گوشت کھایا ، غریبوں میں تقسیم کیا یا فریزر میں رکھا۔ وہ الگ بات  ہے۔ لیکن پھر بھی بہت سے لوگ گوشت نہ کھا سکےاور بہت سے لوگوں نے کھا کھا کر پیٹ خراب کر لئے.  خیر ای� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت: ناکامیوں اور عدم اعتماد کی کیفیت

    فی الوقت ملک اندرون و بیرون خانہ بڑے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔اور بڑے ممالک عموماً ان حالات سے وقتاً فوقتاً دوچار ہوتے بھی رہتے ہیں۔اس لحاظ سے جن مسائل سے ملک دوچار ہے وہ نئے نہیں ہیں اور نہ ہی ایسے حالات ہیں جو آج سے پیش نہ آئے ہوں۔ دنیا نے جس وقت سے خود کو حد بندیوں میں محدود کیا � [..]مزید پڑھیں

  • پاک روس تعلقات کی اہمیت
    • تحریر
    • 09/25/2016 2:44 PM
    • 6707

    انڈیا کے دیرینہ اتحادی روس کی افواج کا دستہ پہلی مرتبہ پاکستان کی افواج کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچا ہے۔ بھارت کے ساتھ جنگ کے امکانات کی کشیدہ صورتحال میں روس اور پاکستان کی مشترکہ جنگی مشقیں خاصی اہمیت کی حامل ہیں۔ بھارتی میڈیا نے انہی دنوں روس اور پاکستان � [..]مزید پڑھیں