تبصرے تجزئیے

  • قائدِ اعظم یونیورسٹی کا معاملہ

    قائدِ اعظم یونیورسٹی میری مادر علمی ہے۔ ایک وقت تھا کہ اعلیٰ بیوروکریسی، عسکری افسران اور سیاستدانوں کے بچے اس سرکاری یونیورسٹی میں علمی منازل طے کرتے۔ ڈاکٹر کنیز یوسف پاکستان کی پہلی خاتون وی سی نے ایک ماں کی طرح اس ادارے کی نگہداشت کی۔ طلبہ کے ہوسٹل میں کھانے کا معیار چیک کر [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کی غلط بیانی اور تصادم کا راستہ

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلہ کیا ہے کہ ملک میں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جا رہا۔ یہ بات انہوں نے کسی اخباری پریس کانفرنس، کسی صحافی سے انٹرویو، کسی اخباری بیان میں نہیں کی بلکہ نوشہرو فیروز (سندھ) میں غلام مرتضیٰ خان جتوئی کے گھر پر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں [..]مزید پڑھیں

  • گھر کی صفائی کیسے ممکن ہے

    آج کل پاکستانی وزیر خارجہ آصف کے بیان پہلے گھر کی صفائی، کے حوالے سے میڈیا اور سرمایہ دارانہ سیاست میں ہیجان خیز صورت حال برپا ہے۔ صفائی توگھر کی ہونی چاہیے مگر ہمارے علاقائی ممالک بھارت اور افغانستان کی سیاست سماجیت اور اخلاقی غلاظت نے ان کے معاشروں کو تعفن زدہ بنادیا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فرانس: دہشتگردی کا مقابلہ یا شہری آزادیوں پر قدغن؟

    یورپ کے بیشتر ممالک میں اسلامو فوبیا  اور دہشتگردی کی آڑ میں نت نئے قوانین و ضوابط  لاگو کرکے شہریوں کو یہ احساس دلانے کی کوششیں کی جارہی ہے کہ وہ محفوظ ہیں۔ اور انہیں ہر طرح کا تحفظ مہیا کرنے میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں رہنے دی جائے گی ۔ انہی کوششوں کے تحت یورپی یونین کے  [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز جن بوتل سے باہر لے آئے

    سیاست ایک بے رحم کھیل ہے۔ یہ تخت اور تختہ کا کھیل ہے۔ اس میں ہونے کو آئیں تو سو غلطیاں بھی معاف ہو جاتی ہیں اور پکڑی جائیں تو ایک غلطی بھی تخت کو تختہ میں بدل دیتی ہے۔ اس لیے یہ جوش نہیں ہوش کا کھیل ہے۔ یہ جذبات کا نہیں عقل و دانش کا کھیل ہے۔ یہ نہ سچ ہے نہ جھوٹ ۔ نہ مکمل سچ چل سکتا � [..]مزید پڑھیں

  • فاٹا اصلاحات کا عمل

    اچھے جمہوری معاشروں کی بنیادی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ سیاسی ، سماجی ، معاشی ، قانونی ، انتظامی اور دیگر اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں ۔ کیونکہ جمہوری نظام کی کنجی اصلاحات کا عمل ہی ہوتا ہے ۔ جمہوریت پر مبنی نظام میں فوری انقلاب نہیں آتے بلکہ وہ اصلاحات کو بنیاد بنا کراپنے لیے ب� [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب روس کی 100ویں سالگرہ

    1917 کے ماہ اکتوبر کا انقلاب انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ تھا جس میں پہلی دفعہ محنت کش محروم اور صدیوں سے ظلم و ستم اور استحصال کے شکار اکثریت نے براہ راست اقتدار پر قبضہ کیا۔ اور محنت کشوں کی ریاست کی تشکیل دی۔ عوام کے بنیادی وسائل روٹی کپڑا مکان علاج اور تعلیم کا حل کرنے کی عم� [..]مزید پڑھیں

  • تضادات اور منافقت کا شکار تحریک آزادی کشمیر

    تقسیم ہند سے قبل جموں کشمیر کی عوامی تحریک اور جنوبی افریقہ میں سیاہ فام عوام کی تحریک میں کافی مماثلت پائی جاتی تھی۔ جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت مسلمانوں کی تھی لیکن حکمران خاندان غیر مسلم تھا جس نے بیس فی صد غیر مسلموں کواسی فی صد مسلمانوں پر مسلط کر رکھا تھا۔ لہذا مہاراجہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ: انتہا پسند پارٹیوں کی پیشرفت

    آسٹریا میں کرائے گئے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ملک کی دائیں بازو کی دو انتہا پسند جماعتوں کی زبردست کامیابی نے جہاں ملک میں  غیر ملکیوں اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف تعصب و نفرت کو مزید بڑھا دیا ہے وہاں یورپ بھر میں اعتدال پسند سیاسی و عوامی حلقوں میں بھی ہلچل مچا دی ہے� [..]مزید پڑھیں

  • تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت

    17اکتوبر کو دنیا کے بیشتر ممالک میں’ سر سید ڈے‘ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک تو سر سید احمد خان کی پیدائش 17اکتوبر 1817  کو ہوئی تھی اور دوسراسر سید احمد خان نے دنیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر کراوئی تھی۔ دنیا بھر میں بسے علی گ� [..]مزید پڑھیں