تبصرے تجزئیے

  • مسئلہ کشمیر۔ نظر ثانی کی ضرورت

    تیمور ( ٹیمور) مجموعی طور پر جنوب مشرقی ایشیاء کا ایک جزیرہ ہے جس پر سولہویں صدی کے دوسرے عشرے میں پرتگال نے اپنے سامراجی قدم رکھنے شروع کئے تھے۔ سترھویں صدی کے دوسرے عشرے میں ہالینڈ نے بھی تیمور کے مغربی حصے پر تجارتی سیربینی کا آغاز کیا۔ پرتگال اور ہالینڈ پورے جزیرہ تیمور پر ق [..]مزید پڑھیں

  • ہم سیاست چھوڑ چلے، یاد آئے تو گالی مت دینا

    برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے حلقے وٹنی جو کے آکسفارڈ شائر کے علاقے میں واقع ہے وہاں ا ب ضمنی الیکشن کی تیاری شروع ہوچکی ہے۔ 49 سالہ ڈیوڈ کیمرون  نے حال ہی برطانیہ میں یورپ میں شامل رہنے اور علیحدہ ہونے ک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی سفارتی تخریب کاری کا توڑ
    • تحریر
    • 09/21/2016 4:03 PM
    • 4716

    بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے عالمی ادارے میں کشمیر کا مسئلہ پیش کرنے کی صورت بھارت پاکستان کے خلاف بلوچستان کا مسئلہ اٹھائے گا۔ اس طرح بھارت پاکستان کو’’ بلیک میل‘‘ کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اگر اس نے کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھایا تو بھارت اس کے ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پانی پانی کر گئی مجھ کو...

    پانی..... آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے۔ بلکہ بن گیا ہے۔ اندرون ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی دریاؤں، نہروں، جھیلوں اور ندیوں کے کنارے آباد ملکوں میں پانی کے استعمال اور تقسیم کے � [..]مزید پڑھیں

  • تصورِ پاکستان کا نِت نیا بیانیہ
    • تحریر
    • 09/20/2016 1:15 PM
    • 6735

    آج سے ایک سو سال پیشتر حیدر آباد دکن میں عثمانیہ یونیورسٹی قائم ہوئی تو علامہ اقبال نے اپنی بجائے خلیفہ عبدالحکیم کو شعبہء فلسفہ کا صدر بنانے کی تجویز پیش کرتے وقت لکھا تھا کہ :’’خلیفہ عبدالحکیم بھی اقبال ہی ہیں-(۱) ‘‘ خلیفہ عبدالحکیم سے اقبال کی یہ توقعات بیش از بیش � [..]مزید پڑھیں

  • میں نے مرنا ہے!

    ’’مجھے جینے کا شوق نہیں ۔ پیتا ہوں غم بھلانے کے لیے‘‘ یہ میرے نہیں کسی شاعر کے الفاظ ہیں اب یہ تو علم نہیں کہ شاعر کو کیا غم تھا ۔ وہ زندہ ہے یا پھر کسی غم میں اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ کیا اسے بھی یہی مسئلہ تھا جس پر ہم اس وقت بات کررہے ہیں یا پھر وہ کسی اور مرض میں مبتلاتھا [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر سلمان ہمایوں: عظیم پاکستانی کا عظیم پوتا
    • تحریر
    • 09/19/2016 5:40 PM
    • 5275

    پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر مارک سلمان ہمایوں کی ایک حیران کن ایجاد سے اب بصارت سے محروم افراد بھی دیکھنے کی صلاحیت حاصل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹر مارک سلمان ہمایوں نے ایک ایسی کمپیوٹر چب ایجاد کی ہے جو آنکھ کے اندر نصب ہو گی اور بصارت سے محروم انسان دوباردیکھنے کی صلاحیت [..]مزید پڑھیں

  • دہلی ڈینگو اور چکن گنیا کی لپیٹ میں

    یہ بات صحیح ہے کہ گرمیوں کے آواخر اوربرسات کے آغاز میں ایک طویل عرصہ سے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں ڈینگو اور چکنگنیا جیسی خطرناک بیماریاں گزشتہ کئی سالوں سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہی ہیں۔ اس کے باوجود اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات بھی موجود ہے کہ جس طرح امسال ان بیم [..]مزید پڑھیں

  • مکالمہ نہیں مجادلہ

    مکالمے کی نوعیت اور اہمیت کو جاننے کے لیے قبلِ مسیح کے یونان کا سفر کرنے کے بجائے اگر کراچی میں مدفون محمد علی جناح کے افکار سے استفادہ کر لیا جائے تو اس میں دو فائدے ہیں کہ ایک تو گھر کی بات گھر میں ہی رہ جائے گی اور دوسرے عام پاکستانی کو یونان کے سفر کی اذیت نہیں ہوگی کیونکہ اب ی [..]مزید پڑھیں