نئی پرانی کہانی
- تحریر امر جلیل
- 11/11/2025 4:34 PM
آپ کو لگے گا کہ بات پرانی ہے۔ مگر دراصل بات اتنی پرانی بھی نہیں ہے جتنی کہ لگتی ہے۔ یہ کوئی موہنجودڑو کے دور کی کہانی نہیں ہے۔ یہ آپ کے اور میرے دور کی کہانی ہے۔ ہوتا کچھ اس طرح ہے کہ جب کوئی کہانی نسل در نسل مروج ہونے لگتی ہے، تب ایسی کہانی پرانی محسوس ہونے لگتی ہے۔ اور پ� [..]مزید پڑھیں