تبصرے تجزئیے

  • ڈو مور کی رٹ

    ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے، انہوں نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دشمن افرتفری کی اس فضا میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے در پے ہے۔ تمام اداروں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے ، اپنے بیانات سے ملک میں افراتفری کو فروغ دینے سے گریز کرنا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • محاز آرائی پر مبنی سیاست کے نتائج

    جب قومی سیاست اور ریاستی نظام اپنے ارد گرد موجود مسائل کا حل تلاش کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ بازی اور محاز آرائی کا راستہ اختیا رکرلیں تو نتیجہ میں ملک  عدم استحکام  کا شکار ہوتا ہے۔ یہ عدم استحکام محض سیاست تک محدود نہیں ہوتا بلکہ اس کے اثرات معیشت اور قومی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں اذیت پسند ہوں

    کیا میں ملامتی ہوں ، میں کیوں چاہتا ہوں لوگ مجھے برا بھلا کہیں۔ میری محبتیں کیوں ایک دن ایک ہفتہ یا چند ماہ سے آگے نہیں بڑھ پاتیں ۔ محبتیں کیوں مجھ سے اُکتا جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کپڑے استری کرنے ہوتے ہیں، مہمانوں کے لئیے کھانے بنانے ہوتے ہیں ، پکوڑے تلنے ہوتے ہیں ۔۔۔ مگر میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھونس کی فرد جرم میں پھوکٹ ضمنی

    برادر عزیز راجہ صاحب کو گلہ رہتا ہے کہ درویش سخن گسترانہ بات کالم کے آخری پیراگراف تک چھپائے رکھتا ہے۔ یک سطری رائے پڑھنے کے لیے پورے کالم کے تالاب سے گزرنا پڑتا ہے۔ نوٹنکی کے ٹانڈے کی ہانک پہ جو بچہ بالک جمع ہوتے ہیں انہیں مشتری بائی کی ایک جھلک دکھا کر پردہ گرا دیا جاتا ہے۔ آج � [..]مزید پڑھیں

  • یہ عدم استحکام زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا

    ملک میں عدم استحکام پانامہ کی وجہ سے سے چل رہا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ اب فریقین کو بھی انداذہ ہو تا جارہا ہے کہ وہ معاملات کو زیادہ عرصہ اس طرح نہیں چلا سکتے۔ یہ عدم استحکام ہمارے لئے زہر قاتل ہے۔ ہم لمبے لمبے میچ کھیلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اس لئے اب گیم کو ختم کرنے میں ہی ملک کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی عمل کے خلاف تباہ کن مہم...

    مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو سب سے بڑا موضوع دیکھنے اور سننے کو مل رہا ہے، وہ یہ ہے کہ سیاست دانوں نے ملک برباد کردیا، لوٹ کر کھا گئے سیاست دان۔ ملک کی تمام بربادی کے ذمے دار سیاست دان اور سیاست سے بری کوئی بیماری نہیں جو اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھا گئے۔ بڑے بڑے ٹی وی ٹ [..]مزید پڑھیں

  • کھڑکی توڑ ڈرامہ

    لوگوں کو یاد ہے سندھ ہائی کورٹ کے چیف کا لڑکا اغوا ہوگیا تھا۔  فوج کے جوانوں نے جان پہ کھیل کو اس کار کا پیچھا کیا جس میں اغوا کار چیف جسٹس کے اغوا شدہ لڑکے کو لے کر جا رہے تھے۔ فوج کے جوانوں نے کار پر فائرنگ کی۔ کار میں بیٹھے تمام اغوا کار  ہلاک ہو گئے مگر کار میں موجود چیف [..]مزید پڑھیں

  • احمدی اور فوج

    پاکستانی فوج کی جانب سے آج بیان آیا ہے اور ترجمان کے مطابق ’وردی پہننے والا کسی بھی مذہب کا ہو، وہ پاکستانی سپاہی ہوتا ہے‘۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جب فوج میں آتا ہے اور وردی پہنتا ہے تو وہ صرف پاکستان کا سپاہی ہوتا ہے، اس سے قطع نظر کے اس کا تعلق کس مذہب او� [..]مزید پڑھیں

  • قومی مفاد کا حقیقی اکتوبر

    ناروے کا ڈرامہ نگار ہنرک ابسن کسی قدر دل پھینک واقع ہوا تھا۔ عمر بھر کی بے قراری تھی۔ دل ہاتھ میں لئے پھرتے تھے، کوئی پوچھے کہ یہ کیا ہے تو چھپائے نہ چھپے۔ ایسا نہیں کہ کسی کلی نے آنکھ بھر کر نہیں دیکھا۔ قطار اندر قطار پھول کھلے تھے مگر ہزار سالہ بلبل ہنرک ابسن بال بکھیرے پھرتے ت� [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک ۔۔۔ نیا ہدف
    • تحریر
    • 10/13/2017 6:45 PM
    • 4514

    دیکھا ، میری دائیں آنکھ کئی روز سے پھڑک رہی تھی، میں سمجھ گیا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔ ہمارے ایک دیرینہ دوست ہر اہم واقع کے ظہور پر اپنی پیش بینی کی خدا داد صلاحیت جتلاتے ہوئے فخریہ اعلان کرتے۔ البتہ اتنی احتیاط ضرور کرتے کہ وہ سارا دارومدار ایک آنکھ پر نہ کرتے ، کبھی داہن [..]مزید پڑھیں