تبصرے تجزئیے

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (4)
    • 05/13/2014 9:27 PM
    • 4393

    ایک میڈیا گروپ کے مالک کو ’’حرامزادہ‘‘ قرار دینے والے جیو کے بیورو چیف چند روز قبل بھی وزیر اطلاعات کی موجودگی میں سٹیج پر بیٹھے ہوئے تین اخباری مالکان کی بے عزتی کر چکے ہیں۔ ایسے میں یہ مالکان جیو گروپ کی کیوں مدد کریں گے؟ اخبارات اور ٹی وی چینلز سے حکومتوں کو ہمیشہ [..]مزید پڑھیں

  • آذادئ صحافت کی قیمت
    • 05/13/2014 3:27 PM
    • 3632

    (13 مئی 1978 کو لاہور میں چار پاکستانی صحافیوں خاور نعیم ہاشمی ، ناصر زیدی ، اقبال جعفری اور مسعود اللہ کو فوجی عدالت کے حکم پر لاہور میں کوڑے مارے گئے۔ 36 برس قبل پیش آنے والے اس سانحہ کی یاد آج بھی پاکستان میں آذادئ صحافت کی جدوجہد سے وابستہ لوگوں کے دل پر رقم ہے۔ مسعود قمر اب [..]مزید پڑھیں

  • پیالی میں طوفان
    • 05/12/2014 3:55 PM
    • 3558

    حامد میر کی نظریاتی وابستگیوں سے میرے ہزاروں اختلافات اور حامد میر کی صحافتی اور پیشہ وارانہ اخلاقیات کے بارے میں میرے لاکھوں تحفظات کے باوجود میں حامد میرپر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ محض ذاتی اختلافات کی خاطر کسی بھی شخص کو بارود کے حوالے کر دینا اور چند مالی مفاد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (2)
    • 05/11/2014 2:59 PM
    • 4024

    آج کل پاکستان میں صحافت کی جو صورت ِ حال ہے اور آزادئ اظہار پہ پابندی کے مطالبے اخبارات سے وابستہ لوگوں کی طرف سے ہی کیے جا رہے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے سوچ  رہا ہوں کہ  بتایا جائے کہ یہ آزادی حاصل کرنے کے لیے اس ملک کے صحافیوں ، دانشوروں ، جمہوری اور لبرل سوچ رکھنے والے � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی بقا
    • 05/11/2014 2:39 PM
    • 4048

    پاکستان کے منظر نامے پر ایک بار پھر انتخابات میں دھاندلیوں کا غل بپا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتجاجی تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے انہیں وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے تا کہ مل بیٹھ کر اختلافی مسائل کا حل تلاش کیا جا سکے۔ لیکن کپتان نے اس � [..]مزید پڑھیں

  • کسے وکیل کریں
    • 05/09/2014 2:56 PM
    • 5610

    میری زندگی کا بہت سا حصہ لائل پور کی ڈسڑک بار روم میں گُزرا ہے۔ شہر میں داخل ہونے کے بعد اپنے اخبار کے دفتر میں جانے کی بجائے سیدھا بار روم میں ہی جاتا تھا۔ سیف خالد ، رانا سخاوت ،حنیف ڈوگر ، افضل رندھاوا ، میاں محمود ، رانا لطیف ، ممتاز کنول اور دوسرے بہت سے وکیلوں کی جمی محفل می� [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (3)
    • 05/07/2014 1:39 PM
    • 3887

    وزیر اطلاعات پرویز رشیدکے جنگ گروپ پر انحصارکا یہ عالم ہے کہ 11ماہ کی وزارت کے دوران انہوں نے ابھی تک اپنے زیر انتظام اداروں پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان، اے پی پی اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا انتظامی دورہ تک نہیں کیا۔ اگر کہیں ان اداروں میں گئے بھی ہیں تو بطور مہمان۔ جنگ اور جی� [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (2)
    • 05/06/2014 5:25 PM
    • 3949

    گذشتہ قسط میں ہم یہ سوال اٹھا چکے ہیں کہ ملک بھر کے صحافیوں کو نظر انداز بلکہ ان کی توہین کرنے والا اور اپنے کارکنوں اور صحافیوں کا استحصال کرنے والا ادارہ اب حامد میر کے معاملے میں کیوں ڈٹ گیا ہے۔ اور چھوٹے چھوٹے افراد اور طاقتور گروپوں کے سامنے لیٹ جانے والے ادارے میں اچانک اس [..]مزید پڑھیں

  • فیس بک کی دِ لّی
    • 05/04/2014 8:02 PM
    • 4171

    جو آباد ہے وہ دہلی ہے جو اُجڑی تھی وہ دلّی تھی۔ سو بار بسی سو بار اُجڑی ۔۔۔۔۔۔۔ سادھو نے دوازے پہ آکر صدا لگا ئی، ایک لگائی دو دفعہ لگائی مگر جب تیسری دفعہ صدا لگائی تواندر سے ناری جی کی چھنگا ڑتی ہوئی آواز آئی: آتی ہوں آتی ہوں ذرا صبر نہیں ہوتا۔  آج کل یہ عجب پاکھنڈ شر� [..]مزید پڑھیں

  • کارکردگی دکھانا پڑے گی
    • 05/01/2014 7:11 PM
    • 3694

    ممتاز صحافی حامد میر پر حملے کے بعد الزامات کی بارش میں جمہوری حکومت اور عسکری قیادت کے درمیان پیدا ہونے والا تناؤ اور کشمکش نئی شکل اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ان کے شعلہ بیاں وزراء کا انداز بیاں بھی کچھ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے ک [..]مزید پڑھیں