تبصرے تجزئیے

  • پاک افغان تعلقات کا مسئلہ

    پاکستان اور خطہ کی سیاست میں استحکام اور دو طرفہ تعلقات کی بہتری میں پاک افغان تعلقات میں بگاڑ دونوں ملکوں کے لیے  بنیادی نوعیت کا مسئلہ بن چکا ہے ۔ یہ بگاڑ چند دنوں میں یا مہینوں میں نہیں بلکہ کئی برسوں سے جاری بداعتمادی پرمبنی سیاست کا نتیجہ ہے۔ ہم بہتری  کی بجائے اپنے عم [..]مزید پڑھیں

  • کیا مائی گارڈ نہ آنے کا اعلان کریں گے

    ایک چینی کہاوت ہے کہ جب دشمن کو گھیرا ڈالو تو اس کے بھاگنے کے لیے ایک راستہ ضرور کھلا رکھو۔ ہو سکتا ہے اسی راستے سے پھر تمھیں بھاگنا پڑا۔ ہم جگاڑی قوم تو ہیں نہیں، پکا کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ پکا کام کر بیٹھے ہیں سب نے ہی سب کو بڑا ٹھیک گھیر لیا ہے۔ ہمیں ہمارے بے وثوق نے آٹھ س [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں تصادم کی سیاست

    20 ستمبر 1996 کو میر مرتضیٰ بھٹو کو کراچی میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے صاحبزادے کے ساتھ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اُن کی حقیقی بہن بے نظیر بھٹو ملک کی وزیراعظم تھیں اور سندھ میں بھی ان کی پارٹی کی حکومت قائم تھی۔ بے نظیر کو بھا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپین میں جمہوریت

    کیٹالونیا کسی زمانے میں آئبیرین جزیرہ نما کا آزاد علاقہ تھا۔ اٹھارھویں صدی کے آغاز میں اسے جدید سپین میں شامل کرلیا گیا لیکن یہاں حکومت مقامی ہی رہی۔ 1938 میں یہ Battle of Ebro کے بعد مکمل طور پر سپین کے قبضے میں آگیا۔ مقامی عوام کے مطالبات پر کیٹالونیا کو 1977 میں جزوی طور پر خودمختاری م [..]مزید پڑھیں

  • چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی ۔۔

    آئے روز دنیا کے کسی نہ کسی حصے سے انقلاب کی خبریں آتی رہتی ہیں جو کہ صحیح معنوں میں انقلاب نہیں ہوتا  بلکہ یہ محض فوجی بغاوت یا سیاسی نظام کی تبدیلی ہوتی ہے۔ اس طرح کی تبدیلی کو انقلاب کا نام دینا غلط ہے ۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ہمارے ملک میں بھی انقلاب کا چرچا ہے اور عوام کو یہ” خ [..]مزید پڑھیں

  • کیا چھالے پڑے ہیں زبانوں پہ

    کراچی میں آج کل سڑکوں پہ پڑے کچرے کا بہت شور ہے ۔ سندھ حکومت اور کراچی بلدیہ ایک دوسرے پہ کچرا پھینک رہی ہے۔  اور کچھ مخلوق اسی کچرے سے اپنا اپنا رزق تلاش کر رہی ہے ۔۔ مگر ہم اس بد بو دار کچرے میں زندہ رہ سکتے ہیں ، ہمیں کچھ نہیں ہوتا۔ ہمارے پاس بہت بہت اعلی قسم کے پرفیوم ہیں۔&nbs [..]مزید پڑھیں

  • مافیا، گاڈفادر اور اس سے بھی آگے

    ہمارے ملک میں بہت سے مافیا بہت عرسے سے سرگرم ہیں اور عوام کے ساتھ انتہائی ظالمانہ نوعیت کا سلوک کیا جارہا ہے۔ ابلاغ عامہ میں اس کو تسلسل سے پیش بھی کیا جاتاہے لیکن اس کی پشت پناہی کرنے والے اس قدر مضبوط اور بااختیار ہیں کہ ان مافیا عناصر کو مسلسل توانائی فراہم کرتے رہتے ہیں ۔ عو� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف، غلام اسحاق اور صحن میں موجود بطخ

    27 ستمبر کی سہ پہر ایشیا سوسائٹی نیویارک کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایک ہی وقت میں بہت سے کھیتوں میں ہل چلا دیا۔ خواجہ صاحب کی وطن واپسی کے بعد طے ہوگا کہ کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا… تاریخ قابل ضمانت وارنٹ جاری نہیں کرتی۔ ہم� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں مزدورں کے ساتھ ظالمانہ رویہ

    ایک مقبول حدیث کے مطابق مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دینی چائیے۔ نبی کریم نے کسی شخص سے مفت کام کروانے کے عمل کو سخت ناپسند فرمایا اور غلاموں کی آزادی کو صرف پسند نہیں کیا بلکہ ان کی کوششوں سے کئی غلام آزاد ہوئے۔ سب سے بڑی مثال مشہور صحابی حضرت بلال حبشی [..]مزید پڑھیں

  • پانی رے پانی
    • تحریر
    • 10/06/2017 1:04 PM
    • 5278

    سنا ہے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نئے ماسٹر پلان کی وضاحت کے لئے کل ایک اوپن اجلاس ہو رہا ہے ۔ آپ اس میں شرکت کریں۔ اس میں انڈسٹریل زوننگ بھی زیر بحث آئے گی۔۔ ہمارے لئے جاننا ضروری ہے کہ اگلے پندرہ سالوں کے دوران ایل ڈی اے کی کیا پالیسیاں ہوں گی۔ ہمارے ایک سینئیر ساتھی نے [..]مزید پڑھیں