تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کے داخلی اور خارجی دشمن

    پاکستان اس وقت ایک مشکل صورتحال سے گزررہا ہے ۔ اس صورتحال کو پیدا کرنے میں جہاں خارجی عوامل کارفرما ہیں وہیں ہمارے داخلی مسائل بھی ہماری مشکلات میں رکاوٹ بننے کا سبب بن رہے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم یعنی فیصلہ ساز سیاسی ، انتظامی ، قانونی اور عسکری اداروں کے درمیان مسائل ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا سیاسی بحران

    پاکستانی سیاست ہر گزرتے دن کے ساتھ گنجلک ہوتی جا رہی ہے ۔ پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں اور بظاہر معاملات حل ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ ڈان لیکس کے افشا کے بعد سے پورا ملک ایک بے یقینی کی صورتِ حال سے دوچار ہے اور ہر روز یا ہر ہفتے ایسی بے یقینی کی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے کہ عام آدمی کو لگتا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم کریں تو دہشت گرد ، تم کرو تو بیمار!

    دوہرا میعار استحکام سے دور لے جاتا ہے کیونکہ سچائی یا حقائق آج کل چھپائے نہیں چھپ رہے۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات ہم پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں جس کی وجہ ہونے والی دہشت گردی نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا تانا بانا ہمارے ہی کسی بھائی سے جوڑے جانے کا [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی حاکمیت بمقابلہ جمہوری سیاست

    سیاسی جماعتیں، ان کی قیادت اور کارکنان جب سیاسی جماعتوں کو ادارہ جاتی سطح پر مضبوط کرنے کی بجائے فرد واحد یا شخصیت پرستی کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہیں تو ان جماعتوں کی داخلی جمہوریت کا سوال بہت پیچھے رہ جاتا ہے ۔ یہ مسئلہ محض کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ہم اس بحران کو تمام جم [..]مزید پڑھیں

  • کار ڈرائیونگ، سعودی خواتین اور تبدیلیاں

    سعودی حکومت کے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے شاہی فرمان کے بعد اس خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس سے گاڑی کرائے پر فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی۔ لیکن کمپنی کے مالک کے مطابق یہ فیصلہ ان کیلئے خوش آئند ہے۔ حکومت کے حالیہ فیصلے سے لاکھوں خواتین گاڑ� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی یا زوال

    جو لوگ یہ یقین کیے بیٹھے تھے کہ نوازشریف کو نااہل کروانے ، اقتدار سے یا باہر کرنے یا مسلم لیگ (ن) حکومت کا دھڑن تختہ کرنے سے احتساب کا عمل شروع ہوگا اور اس عمل کے بطن سے ایک نیا پاکستان جنم لے گا، وہ وزیراعظم نوازشریف کی اقتدار سے بے دخلی اور نااہلی کے بعد برپا سیاسی صورتِ حال کے ب [..]مزید پڑھیں

  • خزانے کے امین

    ہم نے گورنمنٹ کالج سٹوڈنٹس یونین کے عہدے داروں کی حیثیت سے اٹھارہ مارچ انیس سو بہتر کو حلف اٹھایا۔ اس کے دو تین دن بعد کی بات ہے، میں کلاس میں تھا۔ اچانک ایک شور کی صورت میں کچھ آوازیں سنائی دیں۔ ’’بائی کاٹ، بائی کاٹ۔‘‘ بوئے کوٹ کا یہ اردو ترجمہ ہمارے لئے نیا نہیں تھا� [..]مزید پڑھیں