تبصرے تجزئیے

  • نظام بچانے کی کنجی پیپلز پارٹی کے پاس ہے

    ملک ایسے نہیں چل سکتا جیسا چل رہا ہے۔ اس طرح کی محاذ آرائی کا یہ ملک متحمل نہیں ہو سکتا۔ لیکن کیا محاذ آرائی ابتدائی سکرپٹ کا حصہ ہے۔ یا سکرپٹ لکھنے والوں کو انداذہ ہی نہیں تھا کہ محاذ آرائی اتنی بڑھ جائے گی۔ کیا سارا سکرپٹ یہ سامنے رکھ کر لکھا گیا تھا کہ نواز شریف آسانی سے م� [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی نصب العین کا تعین

    کسی بھی تہذیب کوجب ہم نقد صحیح کے معیار پر جانچنا چاہیں تو ہمارے لیے اُس کے نصب العین کی جستجو ناگزیر ہے۔ اس موقع پر یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ تہذیب کے نصب العین سے ہماری مراد کیا ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ جب ہم 'تہذیب' کا لفظ بولتے ہیں تو اس سے ہماری مراد افراد کی شخصی تہذیب نہیں ہوتی بلک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست کے نشیب و فراز

    ماہِ ستمبر کے ہنگامہ خیز دن جیسے تیسے گزرگئے، اکتوبر کے فیصلہ کن دن سر پر چڑھے آرہے ہیں۔ اکتوبر ہی وہ مہینہ ہے جب پاکستان میں جنرل ایوب خان نے پہلا مارشل لا لگایا تھا اور اکتوبر کا ہی مہینہ تھا جب جنرل پرویزمشرف نے نوازشریف کو اقتدار سے علیحدہ کرکے جیل بھیجا تھا۔ اور اب 2017 کا اک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آ دیکھ ذرا کس میں کتنا ہے دم

    پچھلے مہینے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا 72 ویں اجلاس حسبِ معمول نیو یارک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا ۔ جس میں دنیا کے زیادہ ترممالک کے سربراہ اور وزیر خارجہ نے شرکت کی اور اپنے ملکوں کی نمائندگی کرتے ہوئے زیادہ تر ممالک کے سربراہوں نے دنیا کی بھلائی اور امن کے حوالے سے اپنا موق [..]مزید پڑھیں

  • ترکی: بیرونی اور اندرونی سیاسی تبدیلیاں

    ترکی کچھ سالوں سے عالمی صحافت کے موضوعات میں نمایاں طور پر شامل ہے۔ اس کے کئی اسباب ہیں۔ نیٹو کے اس اہم رکن اور امریکہ کا شروع دن سے اتحادی ہونے کے ناتے، سرد جنگ کے زمانے اور اس کے بعد بھی اس کا علاقائی سیاست اور عالمی سیاست میں ایک اہم کردار رہا ہے۔ پہلی خلیجی جنگ کے بعد اس کی سر� [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ ضرورت اشتہاری ہو گیا

    چھبیس ستمبر کی سہ پہر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پانامہ اور اقامہ کی تنگنائے سے نکل کر وسیع تر سیاسی بحران کے خدوخال بیان کیے۔ اس پریس کانفرنس کے اختتام پر شرکائے مجلس میں سوال و جواب کا اہتمام نہیں کیا گیا۔ کیونک [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی و مایوسی کی کیفیت

    ویسے تو بے یقینی و مایوسی کی کیفیت  عرصہ دراز سے ہی پاکستان میں موجود ہے مگر اس کی شدت میں کمی و تیزی آتی رہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے تو جیسے مایوسی و بے چینی کی فضا کا طوفان آ گیا ہو۔ پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ ہر سیاسی جماعت چ [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کی تربیت کیسے کی جائے

    کسی بھی معاشرے میں بچے اور بچیاں مستقبل کا اہم سرمایہ ہوتے ہیں ۔ جو ریاست، حکومت، ادارے اور والدین  بچوں اور بچیوں کے ساتھ ان کی بہتر زندگی کے لیے بڑی سرمایہ کاری کرتے ہیں ، وہی معاشرے کامیاب بھی ہوتے ہیں ۔ یہاں سرمایہ کاری سے مراد محض مالی سرمایہ کاری نہیں بلکہ ان کی تعلیم و � [..]مزید پڑھیں

  • شیر کی ایک دن کی زندگی!

    میسور کے نام سے تقریباً قارئین واقف ہی ہوں گے یہ ہندوستان کی ایک ریاست کا نام تھا جواب  ایک جدید شہر مین بدل چکا ہے ۔ دنیا اس شہر کے نام سے بہت اچھی طرح واقف ہے جس کی ایک اہم ترین وجہ وہاں کہ سلطان حیدر علی کے صاحبزادے فتح علی ہیں۔  دنیا انہیں  ٹیپو سلطان کے نام سے ج [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کے عوام میں احساس محرومی

    غذر اور یاسین کے خوبصورت اور تاریخی علاقوں سے تیسرے دن رکن اسمبلی محمد نواز خان ناجی مجھے واپس گلگت لائے جہاں میں نے ان سے درخواست کی کہ وہ مجھے اکیلا چھوڑ دیں تاکہ میں گلگت سٹی کے عام لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزار سکوں۔ اور دیکھوں کہ وہاں لوگوں کا طرز زندگی اور ماحول کیسا ہے۔ بازا� [..]مزید پڑھیں