لاہور میں ادبی میلوں کی بہار
- 03/09/2014 6:23 PM
- 4002
گزشتہ کچھ دنوں سے صوبائی دارالحکومت میں ادبی اور کتابی میلوں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ پہلے الحمرا میں لاہور لٹریری فیسٹیول برپا ہؤا جو تین روز جاری رہا ۔ اس کے بعد ایکسپوسنٹر جوہر ٹاون میں بک فییر شروع ہوگیا جوپانچ روز تک اپنی بہار دکھا کر ختم ہوگیا ۔ یہ دونوں( ادبی اور کت� [..]مزید پڑھیں