لیفٹیننٹ ارسلان ستی…. بیانیہ کیسے بدلتا ہے؟
- تحریر وجاہت مسعود
- 09/27/2017 10:42 PM
- 4862
پاک فوج کے لیفٹیننٹ ارسلان ستی تئیس ستمبر کی رات شمال مغربی پاکستان کے علاقے راج گال میں اپنے مورچے پر شہید ہو گئے۔ بائیس سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم سرحد پار افغانستان کے علاقے سے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گولی کی نذر ہوئے ہیں۔ ارسلان عالم نے پاک فوج کے لانگ کورس 135 میں تربیت [..]مزید پڑھیں