شریعت کون سی (1)
- 02/11/2014 2:10 PM
- 4949
جب کبھی شریعت اور اُس کے نفاذ کی بات ہوتی ہے تو ازراہِ تفنّن میں اپنے مُخاطب سے کہا کرتا ہوں کہ بہت سے لوگ شریعت کے سفر میں شر تک تو پہنچ گئے ہیں اور اب صرف یعت کا معرکہ سر کرنا باقی ہے ۔ خیر یہ تو ایک سُخن گسترانہ بات تھی ۔ اصل قصّہ یہ ہے کہ اِن دنوں پاکستان کے تمام بڑے ٹی وی چینل ع [..]مزید پڑھیں